Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 3

‫شمسی توانائی سے سستی بجلی بنانے کے خواہشمند صارفین کیلئے خوشخبری‬

‫‪city42.tv‬‬ ‫دن قبل ‪3‬‬

‫شمسی توانائی سے سستی بجلی بنانے کے خواہشمند صارفین کیلئے)شاہد ندیم سپرا(‬
‫خوشخبری‪ ،‬سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہونے سے سات سے پندرہ کلو واٹ کے سسٹم‬
‫کی قیمت تین سے چھ الکھ روپے کم ہو گئی۔‬
‫ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی سامنے آ ئی ہے‪،‬صارفین کیلئے سسٹم کی قیمتوں میں‬
‫تین سے چھ الکھ روپے تک کی کمی ہو گئی ‪ ،‬قیمتوں میں کمی کے بعد سات کلو واٹ کا سسٹم گیارہ کی بجائے ساڑھے آٹھ‬
‫الکھ روپے میں لگے گا‪ ،‬جبکہ دس کلو واٹ کا سسٹم سترہ کی بجائے گیارہ الکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا ۔‬

‫اسی طرح بارہ کلوواٹ کا سولر سسٹم ‪ 19‬کی بجائے ‪ 14‬الکھ روپے میں لیا جا سکے گا ‪ ،‬جبکہ پندرہ کلو واٹ کا سولر‬
‫سسٹم بیس کی بجائے ساڑھے پندرہ الکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا۔ مذکورہ قیمتوں پر صارفین کو ہائیبرڈ کی بجائے آن‬
‫گرڈ سسٹم پر سسٹم فراہم کیا جائیگا‪ ،‬جبکہ ہائیبرڈ سسٹم کی تنصیب کروانے پر بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا ہو گی۔‬

‫واضح رہے کہ وفاقی حکومت کے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین بجلی بنا رہے ہیں جس سے صارفین کو ساالنہ‬
‫اربوں روپے کا فائدہ ہو رہا ہے۔‬

‫آپ چاہیں گے‬

‫حکومت کا بٹنوں والے چھوٹے موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ‪ ،‬ریونیو میں ‪ 700‬ارب کا اضافہ؟‬

‫‪urdunews.com‬‬

‫زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خالف تحقیقات‪ ،‬مقتول کا خاندان‬
‫گہری تشویش میں مبتال‬

‫‪bbc.com‬‬

‫خواتین کے ساتھ رات گزارنے اور انھیں ’حاملہ‘ کرنے کی نوکری‪’ :‬سینکڑوں‘ مرد پیسے اور سیکس کے‬
‫اللچ میں آ کر کیسے ُلٹے؟‬

‫‪bbc.com‬‬
‫آلو کے چھلکے ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ ۔۔ اگر آپ اپنے سفید بالوں کو کاال کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی آلو‬
‫کے چھلکوں کا اس طریقے سے استعمال کریں‬

‫‪kfoods.com‬‬

‫سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار ‪16‬‬

‫‪express.pk‬‬

‫بلب خراب ہوجائے تو نیا خرید کر پیسے نہ ضائع کریں بلکہ۔۔ مہنگا بلب خریدنے کے بجائے پرانے کو ہی‬
‫صرف ‪ 2‬منٹ میں ٹھیک کیسے کریں؟ جانیں‬

‫‪news.urduwire.com‬‬

‫ُبرج خلیفہ کا اعزاز چھننے واال ہے‬

‫‪aaj.tv‬‬

‫پنجاب میں مفت اور رعایتی نرخوں پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں کا سیالب‬

‫‪aaj.tv‬‬

‫تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی مقبولیت بارے گیلپ کا تازہ سروے سامنے ٓاگیا‬

‫‪dailypakistan.com.pk‬‬
‫فرانس میں پہلی بار ہم جنس پرست وزیر اعظم مقرر‬

‫‪express.pk‬‬

You might also like