Document

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫بحضور جناب اسٹنٹ کمشنر صاحب کرکے ۔ تحصیل کرک – ضلع کرکے با اختیارات اسٹنٹ کلکٹر کلکٹر فیسٹ

گریڈ ریونیو آئیں‬


‫منصور عالم ولد عالم خان لتمبر تحصیل کرکے ضلع کرک سائل‬

‫بنام‬
‫داؤ د عالم (‪ )2‬ایوب عالم (‪ )3‬انہب عالم وغیرہ(‪)1‬‬

‫!جناب عالی‬

‫) یہ کہ سائل اور مسول علیہم مندرجہ عنوان میں مشترکہ طور پر درج کا غذات مال ہے ۔‬

‫(‪ ) 2‬یہ کہ سائل حصہ عملو کہ خود کو ترقی دینا چاہتا ہے۔ مگر اشتراکیت حاصل ہے۔‬

‫خانگی طور پر مسئول علیہ سے کہا گیا کہ آؤ خانگی تقسیم کر کے ہر حصہ دار کو حصہ دلوائیں قبضہ دلوائیں اور ریونیو )‪(3‬‬
‫آفیسر سے کنفرم بھی کرائیں مگر عرصہ ‪ 3‬ماہ سے انکاری ہیں۔‬

‫رقبہ) کی بنیاد پر حصہ مملوکہ سائل علیحدہ کر کے موقع پر قبضہ دلوایا جائے ۔ ) قیمت ( )‪(4‬‬

‫منصور عالم بنام داؤد عالم و غیر مسئول علیم‬

‫دستاویزات شامل شدہ منجانب مسائل ذیل ہیں‬


‫۔ ‪: 389-390-391-392‬فرد کھاتہ جات ‪ 1341- 401-393 15-2014‬بابت سال ‪-2014+‬موضع التمبر تحصیل کر کہ ضلع‬
‫کرک (لف)‬

‫)‪(1‬‬ ‫نقل عکس شجره کشتوار بابت سال ‪1974-75‬‬

‫موضع لتمبر تحصیل کرک ضلع کرک بابت اراضی تقسیم طلب‬

‫منصور عالم مسائل بزریعہ وکیل‬

You might also like