Class 9 New Urdu Guess Paper by HOMELANDER

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 31

‫ایم ای انگلش سنٹر‬

New Guess Paper


2024 Board Exam

er
nt
Class 9th ‫اردو‬ Ce
ish
gl

(According to new book and


En

past papers)
E
M

If you are needed for other classes guess papers contact on


this number 03408057780

Prepared by | Sir Faiz ur Rehman


‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫نھم اردو پریپریشن پیپرز (‪)2024‬‬


‫حصہ "الف"‬
‫(کثیر االنتخابی سواالت)‬

‫اخالق نبوی صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم‬


‫ِ‬
‫کثیر االنتخابی سواالت‬ ‫‪-١‬‬
‫ت زوجیت میں رہی‬
‫‪i‬۔ حضرت خدیجۃ الکبری رضی ہللا عنہا آپ صلی ہللا تعالی علیہ وآلہ وسلم کی خدم ِ‬

‫‪er‬‬
‫تھیں۔‬

‫‪nt‬‬
‫‪ 30‬برس‬ ‫‪ 25‬برس‬ ‫‪ 20‬برس‬ ‫‪ 15‬برس‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ii‬۔ جریر بن عبدہللا رضی ہللا عنہ کو دیکھ کر آپ صلی ہللا علیہ وسلم مسکرا دیا کرتے تھے۔‬
‫‪ish‬‬
‫دوستی کی وجہ سے‬ ‫رشتہ داری کی وجہ سے‬ ‫محبت کی وجہ سے‬
‫مروت کی وجہ سے‬
‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫‪iii‬۔ حضرت سعد بن عبادہ رضی ہللا تعالی عنہ کے صاحبزادے کا نام تھا۔‬

‫قتادہ‬ ‫عمر‬ ‫خالد‬ ‫قیس‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫‪iv‬۔ ابو شعیب رضی ہللا تعالی عنہ کے غالم کی بازار میں دکان تھی۔‬

‫کپڑے کی‬ ‫پھلوں کی‬ ‫سبزی کی‬ ‫گوشت کی‬

‫‪v‬۔ "مصاحفہ" کرنے کا مطلب ہے۔‬

‫ہاتھ مالنا‬ ‫مسکرا کے ملنا‬ ‫گلے ملنا‬ ‫سالم کرنا‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ ہاتھ مالنا‬ ‫‪iv‬۔ گوشت کی‬ ‫‪ii‬۔ محبت کی وجہ ‪iii‬۔ قیس‬ ‫‪i‬۔ ‪ 25‬برس‬
‫سے‬

‫قومی ہمدردی‬
‫‪i‬۔ ہمدردی ایک خاصیت ہے۔‬

‫‪er‬‬
‫تجارتی‬ ‫نمائشی‬ ‫مصنوعی‬ ‫قدرتی‬

‫‪nt‬‬
‫‪ii‬۔ اپنی ضروریات میں ایک دوسرے کے محتاج ہیں۔‬

‫فرشتے‬ ‫چوپائے‬
‫‪Ce‬‬ ‫انسان‬ ‫پرندے‬
‫‪ish‬‬
‫‪iii‬۔ ہمارے ہم وطن بھی اصل سے بے خبر نہیں ہیں۔‬
‫‪gl‬‬

‫دوستی کی‬ ‫مجبوری کی‬ ‫خودغرضی کی‬ ‫ہمدردی کی‬


‫‪En‬‬

‫‪iv‬۔ زمانہ بھی طرح طرح سے ہم کو مائل کر رہا ہے۔‬


‫‪E‬‬

‫زندگی کی طرف‬ ‫مروت کی طرف‬ ‫ہمدردی کی طرف‬ ‫دوستی کی طرف‬


‫‪M‬‬

‫‪v‬۔ ا قوم ایک مثال رکھتی ہے۔‬

‫ہوا کی‬ ‫پانی کی‬ ‫زمین کی‬ ‫درخت کی‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ درخت کی‬ ‫‪iv‬۔ ہمدردی کی‬ ‫‪iii‬۔ ہمدردی کی‬ ‫‪ii‬۔ انسان‬ ‫‪i‬۔ قدرتی‬
‫طرف‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫رشتہ ناتا‬
‫‪i‬۔ رشتہ ایک پیوند ہے۔‬

‫مصنوعی‬ ‫الزمی‬ ‫دنیاوی‬ ‫خدائی‬

‫‪ii‬۔ بچے کی پرورش ممکن نہیں اگر محبت نہ ہو۔‬

‫پڑوسیوں کو‬ ‫ماں باپ کو‬ ‫دوستوں کو‬ ‫بہن بھائی کو‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ دنیا کی ہر بات میں نزدیکی اور دوری کے ہیں۔‬

‫‪nt‬‬
‫مزے‬ ‫احکامات‬ ‫رشتے‬ ‫نظارے‬

‫‪Ce‬‬‫‪iv‬۔ رشتوں کی رعایت اور پابندی کو کہتے ہیں‬


‫‪ish‬‬
‫قانون ادب‬
‫ِ‬ ‫قانون کیمیا‬
‫ِ‬ ‫قانون شہادت‬
‫ِ‬ ‫قانون فلسفہ‬
‫ِ‬
‫‪gl‬‬

‫‪v‬۔ بزرگوں کی خدمت حاصل ہوتی ہے۔‬


‫‪En‬‬

‫دنیا کی نعمت‬ ‫عزت دار مالزمت‬ ‫دنیا کی دولت‬ ‫خدا کی خوشنودی‬


‫‪E‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪M‬‬

‫‪v‬۔ خدا کی‬ ‫قانون ادب‬


‫ِ‬ ‫‪iv‬۔‬ ‫‪iii‬۔ رشتے‬ ‫‪ii‬۔ ماں باپ‬ ‫‪i‬۔ خدائی‬
‫خوشنودی‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫نظریۂ پاکستان‬
‫‪i‬۔ اسالم کی سربلندی کے لیے کھڑے ہوئے۔‬

‫حضرت مجدد الف ثانی‬ ‫ڈاکٹر غالم مصطفی خان‬


‫موالنا محمد علی جوہر‬ ‫موالنا شوکت علی‬

‫‪ii‬۔ ہندوؤں نے اردو زبان کے مقابلے میں قائم کی۔‬

‫‪er‬‬
‫ہندی زبان‬ ‫سنسکرت زبان‬ ‫فارسی زبان‬ ‫انگریزی زبان‬

‫‪nt‬‬
‫‪iii‬۔ پہلی جنگ عظیم چھڑ گئی۔‬

‫‪ 1913‬ء‬ ‫‪ 1912‬ء‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪ 1911‬ء‬ ‫‪ 1910‬ء‬
‫‪ish‬‬
‫‪iv‬۔ نظریہ پاکستان کا مقصد ہے۔‬
‫‪gl‬‬

‫سیاست کرنا‬ ‫اسالمی اصولوں کی ترویج کرنا‬


‫‪En‬‬

‫اسالمی اصولوں کا یاد کرنا‬ ‫اسالمی و فالحی مملکت بنانا‬

‫‪v‬۔ ہمارا جینا مرنا ہونا چاہیے۔‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫پاکستان کے لیے‬ ‫پڑوسیوں کے لیے‬ ‫دوستوں کے لیے‬ ‫اپنے لیے‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ پاکستان کے‬ ‫‪iv‬۔ اسالمی‬ ‫‪iii‬۔ ‪ 1914‬ء‬ ‫‪ii‬۔ ہندی زبان‬ ‫‪i‬۔ حضرت مجدد‬
‫لیے‬ ‫اصولوں کی‬ ‫الف ثانی‬
‫ترویج کرنا‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫اصغری نے لڑکیوں کا مکتب بٹھایا‬

‫‪i‬۔ فتح ہللا خان نے اِندَ ور میں امالک خرید کی۔‬

‫اربوں روپے کی‬ ‫الکھوں روپے کی‬ ‫زاروں روپے کی‬ ‫سینکڑوں روپے کی‬

‫‪ii‬۔ شاہ زمانی بیگم اتری۔‬

‫‪er‬‬
‫گھوڑے سے‬ ‫بگھی سے‬ ‫رکشے سے‬ ‫پالکی سے‬

‫‪nt‬‬
‫‪iii‬۔ محمد فاضل کی چھوٹی بہو تھی۔‬

‫پڑھی لکھی‬
‫‪Ce‬‬
‫عمر رسیدہ‬ ‫کم عقل‬ ‫کام چور‬
‫‪ish‬‬
‫‪iv‬۔ سلطانہ بیگم چلتے ہوئے اصغری بیگم کو دینے لگی۔‬
‫‪gl‬‬

‫مٹھائی‬ ‫کپڑے‬ ‫بریانی‬ ‫اشرفی‬


‫‪En‬‬

‫‪v‬۔ دیانت قاب میں بھر الئی۔‬


‫‪E‬‬

‫روٹیاں‬ ‫کھیر‬ ‫اشرفیاں‬ ‫نکتیاں‬


‫‪M‬‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ نکتیاں‬ ‫‪iv‬۔ اشرفی‬ ‫‪iii‬۔ پڑھی لکھی‬ ‫‪ii‬۔ پالکی سے‬ ‫‪i‬۔ ہزاروں روپے‬
‫کی‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫بوڑھی کاکی‬
‫دور ثانی ہوا کرتا ہے۔‬
‫‪i‬۔ بڑھاپہ ِ‬

‫جوانی کا‬ ‫بلوغت کا‬ ‫بچپن کا‬ ‫ُطفولت کا‬

‫‪ii‬۔ بدھ رام آدمی تھے۔‬

‫بے وقوف‬ ‫نیک‬ ‫مکار‬ ‫چاالک‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ روپا سو رہی تھی۔‬

‫‪nt‬‬
‫برآمدے میں‬ ‫کوٹھری میں‬ ‫کمرے میں‬ ‫آنگن میں‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪iv‬۔ بدھ رام کی چھوٹی لڑکی تھی۔‬
‫‪ish‬‬
‫چنچل‬ ‫ضدی‬ ‫الڈلی‬ ‫من چلی‬
‫‪gl‬‬

‫‪v‬۔ بڑھیا کے جوان بیٹے مر گئے تھے۔‬


‫‪En‬‬

‫آٹھ‬ ‫سات‬ ‫چھ‬ ‫پانچ‬


‫‪E‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪M‬‬

‫‪v‬۔ سات‬ ‫‪iv‬۔ الڈلی‬ ‫‪iii‬۔ آنگن میں‬ ‫‪ii‬۔ نیک‬ ‫‪i‬۔ بچپن کا‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫نام دیو ‪ - - - - -‬مالی‬


‫‪i‬۔ نام دیو تھا ایک۔‬

‫خانساماں‬ ‫چوکیدار‬ ‫ڈرائیور‬ ‫مالی‬

‫‪ii‬۔ ڈاکٹر صاحب کو آدمی پرکھنے میں بھی تھا۔‬

‫جمال‬ ‫خیال‬ ‫اندازہ‬ ‫کمال‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ "نام دیو نے سارے چمن کو آئینہ بنا رکھا تھا"‪ .‬اس جملے میں آئینہ بنانے کا مطلب ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫نرم و نازک کر دینا‬ ‫صاف ستھرا کر دینا‬
‫‪Ce‬‬
‫رنگوں سے سجا دینا‬ ‫خوبصورت بنا دینا‬

‫‪iv‬۔ ماں اپنے بچوں کو دیکھ کر ہوتی ہے۔‬


‫‪ish‬‬

‫ملول‬ ‫افسردہ‬ ‫خوش‬ ‫ناراض‬


‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫‪v‬۔ نام دیو غریب تھا اور تنخواہ بھی تھی۔‬

‫بہت کم ہے‬ ‫بہت زیادہ‬ ‫کم‬ ‫زیادہ‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ بہت کم‬ ‫‪iii‬۔ صاف ستھرا کر دینا ‪iv‬۔ خوش‬ ‫‪ii‬۔ کمال‬ ‫‪i‬۔ مالی‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری‬

‫‪i‬۔ ڈاک بنگلے کی رعایت سے یاد اگئی۔‬

‫ایک گاڑی‬ ‫ایک مسجد‬ ‫ایک عمارت‬ ‫ایک ڈسپنسری‬

‫‪ii‬۔ مصنف کی وضع قطع میں کوئی عالمت موجود نہیں تھی۔‬

‫ڈپٹی کنٹرولر کی‬ ‫ڈپٹی سیکرٹری کی‬ ‫ڈپٹی ڈائریکٹر کی‬ ‫ڈپٹی کمشنر کی‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ آنکھ سب کچھ دیکھتی ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫فرشتے کی‬ ‫حیوان کی‬ ‫انسان کی‬ ‫پتھر کی‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪iv‬۔ جو اصطبل نظر آیا وہ دراصل تھا۔‬
‫‪ish‬‬
‫عجائب گھر‬ ‫اسپتال‬ ‫ڈاگ کھانا‬ ‫ڈاک بنگلہ‬
‫‪gl‬‬

‫‪v‬۔ ڈسپنسری کا آخری معائنہ ہوا تھا۔‬


‫‪En‬‬

‫‪ 1933‬ء میں‬ ‫‪ 1932‬ء میں‬ ‫‪ 1931‬ء میں‬ ‫‪ 1930‬ء میں‬


‫‪E‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪M‬‬

‫‪v‬۔ ‪ 1931‬ء میں‬ ‫‪iv‬۔ ڈاک بنگلہ‬ ‫‪iii‬۔ انسان کی‬ ‫‪ii‬۔ ڈپٹی کمشنر‬ ‫‪i‬۔ ایک ڈسپنسری‬
‫کی‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫اُونہہ‬
‫‪i‬۔ قرضہ دینے کو تیار ہیں۔‬

‫دوست‬ ‫ساہو کار‬ ‫ماں باپ‬ ‫استاد‬

‫‪ii‬۔ الماری کے پیچھے سے ٹوٹا سامان نکال۔‬

‫اسٹیل اور تانبے کا‬ ‫پالسٹک اور کاغذ کا‬ ‫مٹی اور شیشے کا‬ ‫شیشے اور چینی کا‬

‫‪iii‬۔ "ا ُ ٘‬
‫ونہہ" کر کے چپ ہونے سے نوکر ہو جاتے ہیں۔‬

‫‪er‬‬
‫نافرمان‬ ‫دلیر‬ ‫با ادب‬ ‫شیر‬

‫‪nt‬‬
‫چونے سے‬ ‫رنگ سے‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪iv‬۔ بچوں نے دیواروں پر لکیریں کھینچی۔‬

‫کوئلے سے‬ ‫چاک سے‬


‫‪ish‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫‪iv‬۔ کوئلے سے‬ ‫‪iii‬۔ شیر‬ ‫‪ii‬۔ شیشے اور چینی کا‬ ‫‪i‬۔ ساہو کار‬

‫کچھ ورق تاریخ سے‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫‪i‬۔ پیرس کی الئبریری کا نام ہے۔‬

‫ببلیوٹک ریجنل‬ ‫ببلیوٹک ڈویژنل‬ ‫ببلیوٹک پراونشل‬ ‫ببلیوٹک نیشنل‬

‫‪ii‬۔ برطانیہ کی الئبریری میں کتابیں موجود ہیں۔‬

‫‪ 80‬الکھ‬ ‫‪ 70‬الکھ‬ ‫‪ 60‬الکھ‬ ‫‪ 50‬الکھ‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪iii‬۔ البیرونی نے علم حاصل کرنے اور کتابیں لکھنے میں گزار دیے۔‬

‫‪ 50‬سال‬ ‫‪ 40‬سال‬ ‫‪ 20‬سال‬ ‫‪ 10‬سال‬

‫‪iv‬۔ ابن الہیثم کا نام تھا۔‬

‫فخر الدین رازی‬ ‫سید حسین نصر‬ ‫ابو علی الحسن‬ ‫حکیم محمد سعید‬

‫‪v‬۔ عالمی کانفرنس ہوئی۔‬


‫ایران میں‬ ‫لندن میں‬ ‫تہران میں‬ ‫پاکستان میں‬

‫‪er‬‬
‫جواب‪:‬‬

‫‪nt‬‬
‫‪v‬۔ لندن میں‬ ‫‪iv‬۔ ابو علی‬
‫الحسن‬ ‫‪Ce‬‬
‫‪iii‬۔ ‪ 50‬سال‬ ‫‪ii‬۔ ‪ 70‬الکھ‬ ‫‪i‬۔ ببلیوٹک نیشنل‬
‫‪ish‬‬
‫غالب کے خطوط‬
‫‪gl‬‬

‫‪i‬۔ میرا مکان ڈاک گھر کے قریب اور ڈاک منشی میرا ہے۔‬
‫‪En‬‬

‫خالو‬ ‫چچا‬ ‫بھائی‬ ‫دوست‬


‫‪E‬‬

‫‪ii‬۔ اہاہاہا! میرا پیارا آیا۔‬


‫‪M‬‬

‫میر حسن‬ ‫میر درد‬ ‫میر تقی میر‬ ‫میر مہدی‬

‫‪iii‬۔ آب حیات بڑھاتا ہے۔‬

‫فاصلے کو‬ ‫عمر کو‬ ‫دولت کو‬ ‫مال کو‬

‫‪iv‬۔ جس کا خط آیا میں نے جانا کہ وہ شخص الیا۔‬

‫تحفہ‬ ‫پیغام‬ ‫خوشخبری‬ ‫تشریف‬


‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬
‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪v‬۔ آدھ آنے میں نہ کرو۔‬

‫فروخت‬ ‫سخاوت‬ ‫بخل‬ ‫تنگ‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ بخل‬ ‫‪iv‬۔ تشریف‬ ‫‪iii‬۔ عمر کو‬ ‫‪ii‬۔ میر مہدی‬ ‫‪i‬۔ دوست‬

‫حصۂ نظم‬

‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫حمد‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪i‬۔ ایک شعر میں مصرعے ہوتے ہیں۔‬
‫‪ish‬‬
‫آٹھ‬ ‫چھ‬ ‫چار‬ ‫دو‬
‫‪gl‬‬

‫‪ii‬۔ حمد کے چوتھے شعر میں بن تیل کے چراغوں سے مراد ہے۔‬


‫‪En‬‬

‫ہیرے‬ ‫بلب‬ ‫ستارے‬ ‫پھول‬


‫‪E‬‬

‫‪iii‬۔ اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے۔‬


‫‪M‬‬

‫تقدیر سے‬ ‫زنجیر سے‬ ‫تکبیر سے‬ ‫ت‍‍دبیر سے‬

‫‪iv‬۔ اس نظم میں لفظ آئین کا مطلب ہے۔‬

‫اصول‬ ‫ضابطہ‬ ‫قانون‬ ‫طریقہ‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪v‬۔ کائنات میں سب کھیل ہیں۔‬

‫فرصت کے‬ ‫عزت کے‬ ‫قدرت کے‬ ‫ہمت کے‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ قدرت کے‬ ‫‪iv‬۔ اصول‬ ‫‪iii‬۔ تقدیر سے‬ ‫‪ii‬۔ ستارے‬ ‫‪i‬۔ دو‬

‫‪er‬‬
‫نعت‬

‫‪nt‬‬
‫‪i‬۔ شاعر نے رسول اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کو نوح علیہ السالم کا کہا ہے۔‬

‫رہبر‬
‫‪Ce‬‬ ‫ہمدم‬ ‫بزرگ‬ ‫دوست‬
‫‪ish‬‬

‫بحر صحافت کہا ہے۔‬


‫‪ii‬۔ شاعر نے ِ‬
‫‪gl‬‬

‫حضرت موسی علیہ السالم کو‬ ‫حضرت آدم علیہ السالم کو‬
‫‪En‬‬

‫حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم‬ ‫حضرت عیسی علیہ السالم کو‬

‫‪iii‬۔ نعت میں توصیف کی جاتی ہے۔‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫رسول اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی‬ ‫ہللا تعالی کی‬
‫صحابہ رضی ہللا عنھم کرام کی‬ ‫انبیاء کرام علیھم السالم کی‬

‫‪iv‬۔ تارکِ دنیا سے مراد۔‬

‫دنیا میں مصروف ہے‬ ‫دنیا کو چھوڑنے واال‬ ‫دنیا سے بیزار‬ ‫دنیا کو چاہنے واال‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪v‬۔ نعت میں مذکور انبیاء کی تعداد ہے۔‬

‫سات‬ ‫چھ‬ ‫پانچ‬ ‫چار‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ چھ‬ ‫‪iv‬۔ دنیا کو‬ ‫‪iii‬۔ رسول اکرم‬ ‫‪ii‬۔ حضرت محمد‬ ‫‪i‬۔ ہمدم‬
‫چھوڑنے واال‬ ‫صلی ہللا علیہ‬ ‫صلی ہللا علیہ‬
‫وسلم کی‬ ‫وسلم کو‬

‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫برسات کا تماشا‬
‫‪Ce‬‬‫‪i‬۔ بارش کی وجہ سے تازے تازے موجود ہیں۔‬
‫‪ish‬‬
‫پکوان‬ ‫مٹھائی‬ ‫میوے‬ ‫پھل‬
‫‪gl‬‬

‫‪ii‬۔ کالی گھٹا سے چنگھار رہے ہیں۔‬


‫‪En‬‬

‫بگلے‬ ‫کوئل‬ ‫مور‬ ‫ہاتھی‬


‫‪E‬‬

‫‪iii‬۔ کالی گھٹا میں اُڑ رہی تھیں۔‬


‫‪M‬‬

‫ُکوکلوں‬ ‫بجلیوں‬ ‫بگلوں‬ ‫کوئیلوں‬

‫‪iv‬۔ صبا سے ہوا مراد ہے۔‬

‫ریگستان کی‬ ‫صحرا کی‬ ‫باغ کی‬ ‫سمندر کی‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪v‬۔ بارش میں تیار ہوتے ہیں۔‬

‫لباس‬ ‫پکوان‬ ‫پھول‬ ‫پھل‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ پکوان‬ ‫‪iv‬۔ باغ کی‬ ‫‪iii‬۔ بگلوں‬ ‫‪ii‬۔ ہاتھی‬ ‫‪i‬۔ پھل‬

‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫دنیائے اسالم‬

‫جھیل‬
‫‪Ce‬‬ ‫دریا‬
‫‪i‬۔ اس نظم میں نیل سے مراد ہے۔‬

‫نیال رنگ‬ ‫ندی‬


‫‪ish‬‬

‫‪ii‬۔ نظم "دنیائے اسالم" سے سبق ملتا ہے۔‬


‫‪gl‬‬

‫جنگ کا‬ ‫خوش اخالقی کا‬ ‫اتحاد کا‬ ‫اتفاق کا‬


‫‪En‬‬

‫‪iii‬۔ اس نظم میں داستان سنانے کا ذکر ہے۔‬


‫‪E‬‬

‫شمال و جنوب کی‬ ‫مشرق و مغرب کی‬ ‫ترک و عرب کی‬ ‫ایران و توران کی‬
‫‪M‬‬

‫‪iv‬۔ کاشغر شہر ہے۔‬

‫چین کا‬ ‫ترکستان کا‬ ‫افغانستان کا‬ ‫عربستان کا‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫امتیاز رنگ و خوں کرے گا۔‬


‫ِ‬ ‫‪v‬۔ جو‬

‫ترقی کرے گا‬ ‫مٹ جائے گا‬ ‫خوش رہے گا‬ ‫وہ باقی رہے گا‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ مٹ جائے گا‬ ‫‪iv‬۔ چین کا‬ ‫‪iii‬۔ ترک و عرب کی‬ ‫‪ii‬۔ اتحاد کا‬ ‫‪i‬۔ دریا‬

‫سر را ِہ شہادت‬
‫ِ‬

‫‪er‬‬
‫‪i‬۔ حضرت حمزہ رضی ہللا عنہ رسول اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے۔‬

‫‪nt‬‬
‫تایا تھے‬ ‫چچا تھے‬ ‫خالو تھے‬ ‫مامو تھے‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ii‬۔ حضرت حمزہ رضی ہللا تعالی عنہ کا اقدام شہادت تھا۔‬
‫‪ish‬‬

‫جنگ میں فتح پر‬ ‫حسن نیت پر‬


‫ِ‬ ‫شکست باطل پر‬ ‫غلبۂ اسالم پر‬
‫‪gl‬‬

‫اہل عرب کو امیر حمزہ رضی ہللا عنہ کی اس خوبی پر بڑا ناز تھا۔‬
‫‪iii‬۔ ِ‬
‫‪En‬‬

‫رحم دلی‬ ‫طاقت‬ ‫شان و شوکت‬ ‫خوش اخالقی‬


‫‪E‬‬

‫‪iv‬۔ وہ صحابی جن کے شوق شہادت سے خوش ہو کر حضور صلی ہللا علیہ وسلم نے ان کی پیشانی‬
‫‪M‬‬

‫چومی۔‬
‫حضرت حمزہ رضی ہللا تعالی عنہ ہیں‬ ‫حضرت طلحہ رضی ہللا عنہ ہیں‬
‫حضرت خالد رضی ہللا تعالی عنہ ہیں‬ ‫حضرت مستب رضی ہللا تعالی عنہ‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪iv‬۔ حضرت حمزہ رضی ہللا تعالی عنہ ہیں‬ ‫‪iii‬۔ طاقت‬ ‫حسن نیت پر‬
‫ِ‬ ‫‪ii‬۔‬ ‫‪i‬۔ چچا تھے‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫گرمی کی شدّ ت‬
‫‪i‬۔ کسی مرنے والے کی یاد میں کہی گئی نظم کہالتی ہے۔‬

‫قصیدہ‬ ‫مناجات‬ ‫مرثیہ‬ ‫غزل‬

‫‪ii‬۔ َعل َق َمه ہے۔‬

‫سمندر‬ ‫چشمہ‬ ‫دریا‬ ‫نہر‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ دل سرد ہونا قواعد کے لحاظ سے ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫مرہ‬
‫روز ّ‬ ‫محاورہ‬ ‫تشبیہ‬ ‫استعارہ‬

‫‪Ce‬‬
‫‪iv‬۔ کتاب میں دی ہوئی نظم گرمی کی ش ّدت میں بند ہیں۔‬
‫‪ish‬‬
‫پانچ‬ ‫چار‬ ‫تین‬ ‫دو‬
‫‪gl‬‬

‫‪v‬۔ میر انیس کی نظم میں گرمی کا ذکر ہے۔‬


‫‪En‬‬

‫مکے کی‬ ‫کوفے کی‬ ‫کربال کی‬ ‫دمشق کی‬


‫‪E‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪M‬‬

‫‪v‬۔ کربال کی‬ ‫‪iv‬۔ چار‬ ‫‪iii‬۔ محاورہ‬ ‫‪ii‬۔ نہر‬ ‫‪i‬۔ مرثیہ‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫جیوے جیوے پاکستان‬


‫‪i‬۔ ہماری ُدھن ہے۔‬

‫ترقی‬ ‫پاکستان‬ ‫اتحاد‬ ‫ایمان‬

‫‪ii‬۔ بچھڑے ہوئے کو ایک مرکز پر الیا ہمارا۔‬

‫ہمارا وطن‬ ‫ہمارا نغمہ‬ ‫ہمارا پرچم‬ ‫ہمارا قائد‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ ایک ہے نام ہمارا سے مراد ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫چین‬ ‫سعودی عرب‬ ‫پاکستان‬ ‫ایران‬

‫‪Ce‬‬
‫‪iv‬۔ "ستاروں کے جُھر َمٹ" سے شاعر کی مراد ہے دنیا کے۔‬
‫‪ish‬‬
‫ممالک‬ ‫سمندر‬ ‫براعظم‬ ‫لوگ‬
‫‪gl‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪En‬‬

‫‪iv‬۔ ممالک‬ ‫‪iii‬۔ پاکستان‬ ‫‪ii‬۔ ہمارا وطن‬ ‫‪i‬۔ پاکستان‬


‫‪E‬‬

‫کرکٹ اور مشاعرہ‬


‫‪M‬‬

‫‪i‬۔ اس نظم میں لفظ "مشاعرہ" سے مراد ہے۔‬

‫مصروفیت‬ ‫صرف تفریح‬ ‫کرکٹ کا کھیل‬ ‫شعر سننے سنانے کی محفل‬

‫‪ii‬۔ کرکٹ کی طرح مشاعرے میں بھی ہوتا ہے۔‬

‫پلیئر‬ ‫صدر نشین‬ ‫کپتان‬ ‫امپائر‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪iii‬۔ یہ نظم مضمون کے لحاظ سے ہے۔‬

‫سیاسی‬ ‫مزاحیہ‬ ‫علمی‬ ‫سنجیدہ‬

‫‪iv‬۔ اس نظم میں پلیئر سے مراد ہے۔‬

‫امپائر‬ ‫کپتان‬ ‫شاعر‬ ‫ک‍‍ھالڑی‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪er‬‬
‫‪iv‬۔ شاعر‬ ‫‪iii‬۔ مزاحیہ‬ ‫‪ii‬۔ امپائر‬ ‫‪i‬۔ شعر سننے سنانے کی محفل‬

‫‪nt‬‬
‫غزل (شاعر‪ :‬میر تقی میر)‬ ‫‪Ce‬‬
‫‪ish‬‬
‫‪i‬۔ اس غزل میں لفظ "میاں" استعمال ہوا ہے۔‬
‫‪gl‬‬

‫بچوں کے لیے‬ ‫ذات کے لیے‬ ‫شوہر کے لیے‬ ‫بزرگ کے لیے‬


‫‪En‬‬

‫‪ii‬۔ میر کے کالم کی نمایاں خصوصیات ہے۔‬

‫شگفتگی‬ ‫مزاح‬ ‫درد و غم‬ ‫سنجیدگی‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫‪iii‬۔ اس غزل میں شاعر نے بات کی ہے۔‬

‫وفا کی‬ ‫دعا کی‬ ‫جبیں کی‬ ‫حق بندگی کی‬


‫ِ‬

‫‪iv‬۔ کسی ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا کہالتا ہے۔‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪iv‬۔ تشبیہ‬ ‫حق بندگی کی‬


‫‪iii‬۔ ِ‬ ‫‪ii‬۔ درد و غم‬ ‫‪i‬۔ ذات کے لیے‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫غزل (شاعر‪ :‬خواجہ حیدر علی آتش)‬


‫‪i‬۔ لفظ "آتش" کے لغوی معنی ہیں۔‬

‫آگ‬ ‫پجاری‬ ‫تسلی دینے واال‬ ‫پیاسا‬

‫‪ii‬۔ پہلے شعر میں لفظ "کالم" کے معنی ہیں۔‬

‫گفتگو‬ ‫خیال‬ ‫شعر‬ ‫پیغام‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ لفظ "گل کھالنا" قواعد کے لحاظ سے ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫محاورہ‬ ‫مرک ِ‬
‫ب عطفی‬ ‫مرک ِ‬
‫ب اضافی‬ ‫اسم صفت‬
‫ِ‬

‫‪Ce‬‬ ‫‪iv‬۔ لفظ اندوہ کے معنی ہیں۔‬


‫‪ish‬‬
‫غم‬ ‫خوشی‬ ‫قدر‬ ‫شکر‬
‫‪gl‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪En‬‬

‫‪iv‬۔ غم‬ ‫‪iii‬۔ محاورہ‬ ‫‪ii‬۔ گفتگو‬ ‫‪i‬۔ آگ‬


‫‪E‬‬

‫غزل (شاعر‪ :‬مرزا غالب)‬


‫‪M‬‬

‫‪i‬۔ اس غزل کے مقطعے میں موجود ہےشاعر کا۔‬

‫لقب‬ ‫تخلص‬ ‫نام‬ ‫خطاب‬

‫‪ii‬۔ اس غزل میں لفظ "پیراہن" کا مطلب ہے۔‬

‫راک‬ ‫لہو‬ ‫بستر‬ ‫لباس‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪iii‬۔ حروف و حرکات کا مجموعہ جو شعر میں ردیف سے پہلے آئے‪ ،‬کہالتا ہے۔‬

‫مقطع‬ ‫مطلع‬ ‫قافیہ‬ ‫تخلص‬

‫‪iv‬۔ اس غزل کی ردیف ہے۔‬

‫قائل‬ ‫کیا ہے‬ ‫گفتگو‬ ‫پیراہن‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪er‬‬
‫‪iv‬۔ کیا ہے‬ ‫‪iii‬۔ قافیہ‬ ‫‪ii‬۔ لباس‬ ‫‪i‬۔ تخلّص‬

‫‪nt‬‬
‫غزل (شاعر‪ :‬حسرت موہانی)‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪i‬۔ اس غزل کے شاعر کا نام ہے۔‬
‫‪ish‬‬

‫سید فضل الحسن‬ ‫تفضل الحسن‬ ‫چراغ الحسن‬ ‫حسرت‬


‫‪gl‬‬

‫‪ii‬۔ غزل میں قافیہ ہمیشہ آتا ہے۔‬


‫‪En‬‬

‫مقطعے میں‬ ‫آخری شعر میں‬ ‫ردیف سے پہلے‬ ‫ردیف کے بعد‬


‫‪E‬‬

‫‪iii‬۔ مطلع کہتے ہیں غزل کے۔‬


‫‪M‬‬

‫پہلے شعرکو‬ ‫درمیانی شعرکو‬ ‫ہر شعرکو‬ ‫آخری شعرکو‬

‫"اہل رضا" کا مطلب ہے۔‬


‫‪iv‬۔ ِ‬

‫جو ہللا سے راضی ہو گئے‬ ‫ہللا جن سے راضی ہو گیا‬


‫جو لوگوں کو راضی کرتے ہیں‬ ‫رضا کار لوگ‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪v‬۔ تیرا کرم عطا کا ہے۔‬

‫پھول‬ ‫موسم‬ ‫دریا‬ ‫چمن‬

‫جواب‪:‬‬

‫‪v‬۔ دریا‬ ‫‪iv‬۔ ہللا جن سے‬ ‫‪ii‬۔ ردیف سے پہلے ‪iii‬۔ پہلے شعر‬ ‫‪i‬۔ سید فضل الحسن‬
‫راضی ہو گیا‬ ‫کو‬

‫غزل (شاعر‪ :‬جگر مرادآبادی)‬

‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫‪i‬۔ علم و حکمت کے لیے انسان کو ہونا چاہیے۔‬

‫پاک صورت‬
‫‪Ce‬‬
‫پاک طینت‬ ‫پاک حکمت‬ ‫پاک طبیعت‬
‫‪ish‬‬
‫‪ii‬۔ غزل کے مطابق زندگی کے لیے ضروری ہے۔‬

‫صداقت‬ ‫حکمت‬ ‫آدمیت‬ ‫حرارت‬


‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫‪iii‬۔ اس غزل کی ردیف ہے۔‬

‫حرارت‬ ‫کبھی نہیں‬ ‫ہی نہیں‬ ‫عزت‬


‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫‪iv‬۔ اس غزل میں شعر ہیں۔‬

‫پانچ‬ ‫چار‬ ‫تین‬ ‫دو‬

‫‪v‬۔ اس غزل میں مصرعوں کی تعداد ہے۔‬

‫بارہ‬ ‫دس‬ ‫آٹھ‬ ‫چھ‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪v‬۔ دس‬ ‫‪iv‬۔ پانچ‬ ‫‪iii‬۔ ہی نہیں‬ ‫‪ii‬۔ صداقت‬ ‫‪i‬۔ پاک طینت‬
‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬
‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫غزل (شاعر‪ :‬ادا جعفری)‬


‫‪i‬۔ شاعرہ کے نزدیک اس کا نام آئے۔‬

‫اخبار میں‬ ‫ہونٹوں پر‬ ‫ٹی وی پر‬ ‫کتاب میں‬

‫‪ii‬۔ شاعرہ نے اپنے شعر میں گلہ کیا ہے۔‬

‫ہم سفروں سے‬ ‫شاعروں سے‬ ‫دوستوں سے‬ ‫دنیا کے لوگوں سے‬

‫‪er‬‬
‫‪iii‬۔ اس غزل کے مقطعے میں شاعرہ نے اپنا تخلّص استعمال کیا ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬
‫ساخت‬ ‫ادا‬ ‫جنوں‬

‫‪iv‬۔ اس غزل کی ردیف ہے۔‬


‫انجام‬
‫‪ish‬‬

‫آئے‬ ‫دروبام‬ ‫ادا‬ ‫نام‬


‫‪gl‬‬

‫‪v‬۔ خوش بوکی زبانی ترا۔‬


‫‪En‬‬

‫پیام ہی آئے‬ ‫پیغام ہی آئے‬ ‫نام ہی آئے‬ ‫انعام ہی آئے‬


‫‪E‬‬

‫جواب‪:‬‬
‫‪M‬‬

‫‪v‬۔ پیغام ہی آئے‬ ‫‪iv‬۔ ہی آئے‬ ‫‪ii‬۔ ہم سفروں سے ‪iii‬۔ ادا‬ ‫‪i‬۔ ہونٹوں پر‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫حصہ "ب" (مختصر جواب کے سواالت)‬

‫‪ -٢‬مندرجہ ذیل سواالت احسن انداز سے یاد کریں۔‬

‫اخالق نبوی صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم‬


‫ِ‬
‫‪i‬۔ حضرت علی رضی ہللا تعالی عنہ نے آں حضرت صلی ہللا تعالی علیہ وآلہ وسلم کے کیا اخالق بیان‬
‫فرمائے؟‬

‫‪ii‬۔ آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے اخالق کے بارے میں ہند بن ابی ہالہ رضی ہللا عنہ کیا فرماتے‬

‫‪er‬‬
‫ہیں؟‬

‫‪nt‬‬
‫ا ُ ّمید کی خوشی‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪i‬۔ ماں بچے کو کیا لوری دیتی ہے۔‬
‫‪ish‬‬
‫‪ii‬۔ بے گناہ قیدی رنجیدہ کیوں تھا؟‬
‫‪gl‬‬

‫قومی ہمدردی‬
‫‪En‬‬

‫‪i‬۔ انسان میں اگر ہمدردی کا جذبہ نہ ہو تو کیا ہوگا؟‬


‫‪E‬‬

‫‪ii‬۔ حیوانات میں ہمدردی کس طرح پائی جاتی ہے؟ کوئی دو مثالیں دیں۔‬
‫‪M‬‬

‫رشتہ ناتا‬
‫‪i‬۔ قانون ادب سے کیا مراد ہے؟‬

‫‪ii‬۔ دنیا کی بہبود کے لیے کون کون سی چیزیں ضروری ہیں؟‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫نظریۂ پاکستان‬
‫‪i‬۔ سر سید احمد خان کا ہندو اور مسلمان قوموں کے بارے میں کیا نظریہ تھا؟‬

‫‪ii‬۔ کانگریس کا اصل مقصد کیا تھا اور مسلم لیگ کا قیام کیوں عمل میں آیا؟‬

‫اصغری نے لڑکیوں کا مکتب بٹھایا‬


‫‪i‬۔ سلطانہ کے رنجیدہ رہنے کی اصل وجہ کیا تھی؟‬

‫‪er‬‬
‫‪ii‬۔ شاہ زمانی بیگم نے حسن آرا کی تعلیم کے بارے میں چھوٹی بہن کو کیا مشورہ دیا؟‬

‫‪nt‬‬
‫بوڑھی کاکی‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ish‬‬
‫‪i‬۔ بدھ رام نے جائیداد حاصل کرنے کے بعد بوڑھی کاکی سے کیسا سلوک کیا؟‬

‫‪ii‬۔ روپا نے بوڑھی کاکی کو کھانے کا تھال دے کر کیا کہا؟‬


‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫سیانا بادشاہ‬
‫‪E‬‬

‫‪i‬۔ ساہو کار کے دو بیٹے کس بات پر سخت ناراض ہوئے؟‬


‫‪M‬‬

‫‪ii‬۔ بادشاہ نے کیا فیصلہ کیا؟‬


‫شہید‬
‫‪i‬۔ جاوید کے مکان کی حالت کس وجہ سے خراب تھی؟‬

‫‪ii‬۔ سالگرہ کے موقع پر جاوید کو کیا حکم مال تھا؟‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫نام دیو ‪ - - -‬مالی‬


‫‪i‬۔ مصنف کو نام دیو کی کون سی حرکتوں پر تعجب ہوتا تھا؟‬

‫‪ii‬۔ پانی کی قلّت بڑھی تو نام دیو نے کیا کیا؟‬

‫ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری‬


‫‪i‬۔ گاؤں کے نمبردار کے بتانے پر ڈاکٹر صاحب کا کیا رد عمل تھا؟‬

‫‪er‬‬
‫‪ii‬۔ ڈاکٹر صاحب کے کس حلیے میں مریضوں کا معائنہ کر رہے تھے؟‬

‫‪nt‬‬
‫اُ ٘‬
‫ونہہ‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪i‬۔ طالب علموں کے ا ُ ٘‬
‫ونہہ کرنے کی وجوہات تحریر کریں۔‬
‫‪ish‬‬

‫اس سبق میں ابا اور اماں کی ا ُ ٘‬


‫ونہہ کا کیا مطلب ہے؟‬
‫‪gl‬‬

‫کچھ ورق تاریخ سے‬


‫‪En‬‬

‫‪i‬۔ دنیا کی سب سے مشہور اور اہم الئبریری میں کیا کیا شاہکار موجود ہیں؟‬
‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫‪ii‬۔ برٹش میوزیم کی الئبریری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان میں کیا رکھا گیا ہے؟‬

‫‪٣‬۔ مندرجہ ذیل اسباق کے مرکزی خیال یا خالصے احسن انداز سے یاد کریں۔‬
‫‪ .1‬رشتہ ناتا‬
‫‪ .2‬نظریۂ پاکستان‬
‫‪ .3‬نام دیو مالی‬
‫‪ .4‬بوڑھی کاکی‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫‪٤‬۔ مندرجہ ذیل نظم کے خالصے یا مرکزی خیال شاعر کے حوالے کے ساتھ احسن انداز میں یاد‬
‫کریں۔‬
‫‪ .1‬گرمی کی شدت‬
‫سر را ِہ شہادت‬
‫‪ِ .2‬‬
‫‪ .3‬برسات کا تماشہ‬
‫‪ .4‬دنیائے اسالم‬

‫‪٥‬۔ مندرجہ ذیل شعری اصالحات کی تعریف احسن انداز میں یاد کیجیے۔‬
‫ت تضاد‬
‫‪ .7‬صنع ِ‬ ‫‪ .6‬کنایہ‬ ‫‪ .4‬بند ‪ .5‬مقطع‬ ‫‪ .1‬تخلّص ‪ .2‬مطلع ‪ .3‬ردیف‬
‫ت مجہول‬
‫‪ .10‬صنع ِ‬ ‫ت معروف‬‫‪ .9‬صنع ِ‬ ‫ت تلمیح‬
‫‪.8‬صنع ِ‬

‫‪er‬‬
‫یا‬

‫‪nt‬‬
‫مندرجہ ذیل اصناف ادب کی تعریف احسن انداز سے یاد کیجیے‬
‫‪ .7‬ناول‬ ‫‪ .6‬سفرنامہ‬ ‫‪ .5‬مضمون‬ ‫‪ .1‬افسانہ ‪ .2‬ڈرامہ ‪ .3‬آپ بیتی ‪ .4‬تخلص‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪ .9‬غزل‬ ‫‪ .8‬مرثیہ‬
‫‪ish‬‬
‫‪٦‬۔ (الف) مندرجہ ذیل کی تعریف مثالوں کے ساتھ احسن انداز سے یاد کیجئے۔‬
‫‪ .5‬سابقہ‬ ‫‪ .4‬مبتدا اور خبر‬ ‫ب ناقص‬‫‪ .3‬مرک ِ‬ ‫‪ .1‬جملہ اسمیہ ‪ .2‬اسم مص ّغر‬
‫‪gl‬‬

‫‪ .8‬مرکب تام‬ ‫‪ .7‬روزمرہ‬ ‫‪.6‬الحقہ‬


‫‪En‬‬

‫یا‬
‫‪E‬‬

‫مندرجہ ذیل میں سے سابقے اور الحقے کے الگ الگ کیجیئے۔‬


‫‪ .5‬پائیدار‬ ‫‪ .4‬شکر گزار‬ ‫‪ .3‬العالج‬ ‫‪ .2‬داغدار‬ ‫‪ .1‬بد نصیب‬
‫‪M‬‬

‫‪ .10‬اندوہناک‬ ‫‪ .9‬آرام گاہ‬ ‫‪ .8‬الجواب‬ ‫‪ .7‬اللہ زار‬ ‫‪ .6‬غیر معروف‬

‫(ب) مندرجہ ذیل الفاظ و محاورات کو اپنے جملوں میں استعمال کیجیے۔‬

‫‪ .4‬دم بہ خود‬ ‫‪ .3‬خندہ پیشانی‬ ‫‪ .2‬دریغ نہ کرنا‬ ‫‪ .1‬سبز باغ دکھانا‬


‫‪ .7‬نان شبینہ کو محتاج ہونا‬ ‫‪ .6‬نصب العین‬ ‫‪ .5‬پتھر کو جونک لگانا‬
‫‪ .9‬بیل منڈھے چڑھنا ‪ .10‬زیرو زبر کرنا‬ ‫‪.8‬یگانۂ روزگار‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫حصہ "ج" (بیانیہ جواب کے سواالت)‬


‫‪٧‬۔ سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل عبارات کی تشریح سلیس اور با محاورہ زبان میں‬
‫یاد کیجئے۔‬

‫اگر تم اپنے ماں باپ سے خود سر رہے ہو تو عجب نہیں کہ تمہاری اوالد بھی تم سے سرکش‬ ‫‪.1‬‬
‫رہے۔ اس وقت نہ عقلمندوں کے نزدیک‪ ،‬نہ خدا کی جناب میں کہیں تمہارا ٰ‬
‫دعوی پیش کیا‬
‫جا سکتا ہے کیونکہ تم نے اپنے بزرگوں سے کیا سلوک کیا جو آج اپنے خردوں سے توقع‬

‫‪er‬‬
‫رکھتے ہو۔‬
‫"دیکھ! وہ بے گناہ قیدی اندھیرے کنوئیں میں سات تہہ خانوں میں بند ہے۔ اس کا سورج کا سا‬ ‫‪.2‬‬

‫‪nt‬‬
‫چمکنے واال چہرہ زرد ہے۔ بے یارو دیار‪ ،‬غیر قوم‪ ،‬غیر مذہب کے لوگوں کے ہاتھوں میں قید‬

‫‪Ce‬‬
‫ہے۔ بڈھے باپ کا غم اس کی روح کو صدمہ پہنچاتا ہے۔ قید خانے کی مصیبت‪ ،‬اس کی‬
‫تنہائی‪ ،‬اس کا گہرا اندھیرا اور اس پر اپنی بے گناہی کا خیال اس کو نہایت ہی رنجیدہ رکھتا‬
‫ہے۔"‬
‫‪ish‬‬
‫تیرے ہی شاداب اور سرسبز باغ سے ہر ایک کو محبت کا پھل ملتا ہے۔ تیرے ہی پاس ہر درد‬ ‫‪.3‬‬
‫کی دوا ہے۔ تجھی سے ہر ایک رنج میں آسودگی ہے۔ عقل کے درمیان جنگلوں میں بھٹکتے‬
‫‪gl‬‬

‫بھٹکتے تھکا ہوا مسافر تیرے ہی گھنے باغ کے سرسبز درختوں کے سائے کو ڈھونڈتا ہے۔‬
‫‪En‬‬

‫وہاں کی ٹھنڈی ہوا‪ ،‬خوش الحان جانوروں کے راگ‪ ،‬بہتی نہروں کی لہریں اس کے دل کو‬
‫راحت دیتی ہیں۔ اس کے مرے ہوئے خیاالت کو پھر زندہ کرتی ہیں‪ ،‬تمام فکریں دل سے دور‬
‫ہوتی ہیں اور دور دراز زمانے کی خیالی خوشیاں سب آموجود ہوتی ہیں۔‬
‫‪E‬‬

‫"دنیائے طبّ میں یہ اسپتال سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں پر دوائیوں کی جگہ نسخوں‬ ‫‪.4‬‬
‫‪M‬‬

‫سے عالج کیا جاتا ہے اور مریضوں کی تعداد روز افزوں ترقی پر ہے۔ اسپتال میں داخل ہونے‬
‫والے مریضوں کے لیے بھینس کے خالص دودھ کا خاطر خواہ انتظام ہے‪،‬کیونکہ وارڈ میں‬
‫بھینس باندھنے کا بھی اچھا بندوبست ہے۔ گوبر بھی وقت پر اٹھایا جاتا ہے اور مکھیوں کی‬
‫آمد و رفت پر کوئی خاص پابندی عائد نہیں ہے۔"‬
‫"خدا کی قسم خدا آپ کو کبھی غمگین نہ کرے گا۔ آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم صلح رحمی‬ ‫‪.5‬‬
‫کرتے ہیں‪ ،‬مقروضوں کا بار اٹھاتے ہیں‪ ،‬غریبوں کی اعانت کرتے ہیں‪ ،‬مہمانوں کی ضیافت‬
‫کرتے ہیں‪ ،‬حق کی حمایت کرتے ہیں‪ ،‬مصیبتوں میں لوگوں کے کام اتے ہیں۔"‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫یا‬

‫سیاق و سباق کے حوالوں کے ساتھ مندرجہ ذیل جملوں کی تشریح احسن انداز میں یاد کیجیے۔‬
‫‪ .1‬مسلمانوں کی قومیت ایک نظریاتی قومیت ہے۔‬
‫‪ .2‬تمام انسان ایک دوسرے کی ہمدردی کے ذمہ دار ہیں۔‬
‫‪ .3‬دیکھ نادان‪ ،‬بے بس بچہ گہوارے میں سوتا ہے۔‬
‫‪ .4‬قوم ایک درخت کی مثال رکھتی ہے جس کی ٹہنیاں اس کے مختلف خاندان ہیں۔‬
‫‪ .5‬اسے کیا معلوم تھا کہ قضا اس کے سر پر کھیل رہی ہے۔‬
‫‪ .6‬دنیا کا دستور ہے کہ کوئی فرد بشر رنج سے خالی نہیں۔‬
‫‪ .7‬اسی نظریاتی قومیت میں ہر نسل‪ ،‬ہر رنگ اور ہر جغرافیائی خطے کے لوگوں کے لیے جگہ‬
‫ہوتی ہے۔‬

‫‪er‬‬
‫‪ .8‬مسلمانوں کی قومیت ایک نظریاتی قومیت ہے جو ال الہ اال ہللا پر قائم ہے۔‬

‫‪nt‬‬
‫‪ .9‬پاس بیٹھنے سے انسانیت سیکھے‪ ،‬سایہ پڑ جانے سے سلیقہ سیکھے۔ ہوا لگ جانے سے ادب‬
‫پکڑے۔‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ .10‬بن دامو کے لونڈی بن کر خدمت کرنے کو تو میں حاضر ہوں اور اگر تنخوادار استانی‬
‫درکار ہو تو شہر میں بہت ملیں گی۔‬
‫‪ish‬‬

‫‪٨‬۔ مندرجہ زیل خط احسن انداز سے یاد کریں۔‬


‫‪gl‬‬

‫‪ .1‬اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں اسے موبائل فون کے نقصانات سے آگاہ کیجئے۔‬
‫‪ .2‬اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں یہ واضح کیجئے کہ کراچی میں صفائی کی‬
‫‪En‬‬

‫صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے طلباء کیا کر سکتے ہیں۔‬


‫‪ .3‬اپنے دوست یا سہیلی کے نام ایک خط لکھیے جس میں کسی ایسی کتاب کا تذکرہ ہو جسے آپ‬
‫‪E‬‬

‫نے پڑھا اور پسند کیا ہو۔‬


‫‪ .4‬اپنے دوست کے نام ایک خط لکھیے جس میں وقت کی قدر و قیمت کا احساس دالتے ہوئے‬
‫‪M‬‬

‫اسے پابندی وقت کی تلقین کیجیے۔‬


‫‪ .5‬اپنے بھائی کو خط تحریر کیجئے جس میں اس کو تعلیم کی طرف سے غفلت برتنے پر‬
‫سرزنش کیجیے اور تعلیم کی اہمیت سمجھائے۔‬

‫یا‬

‫مندرجہ ذیل مراسلے احسن انداز سے یاد کیجئے۔‬


‫‪ .1‬کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجئے جس میں پاکستان میں پانی کے بحران‬
‫پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لیے تجاویز دیجئے۔‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور ٹریفک‬ ‫‪.2‬‬
‫کی بے قاعدگیوں سے متعلق مسائل کی جانب توجہ مبزول کرائیے۔‬
‫اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر‬ ‫‪.3‬‬
‫تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لیے تجاویز پیش کیجئے۔‬
‫کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں امتحان میں نقل کے بڑھتے ہوئے‬ ‫‪.4‬‬
‫رجحانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لیے تجاویز دیجئے۔‬
‫کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھیے جس میں پاکستان میں بجلی اور گیس کی قلت‬ ‫‪.5‬‬
‫کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے چند‬
‫تجاویز دیجیے۔‬

‫‪٩‬۔ مندرجہ زیل اشعار کی تشریح شاعر کے مختصر تعارف کے ساتھ احسن انداز سے یاد کیجئے۔‬

‫‪er‬‬
‫سو اس عہد کو اب وفا کر چلے‬ ‫‪ .1‬جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم‬

‫‪nt‬‬
‫مزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے‬ ‫‪ .2‬کرے جس قدر شکر نعمت وہ کم ہے‬
‫کریدتے ہو خواب راکھ جستجو کیا ہے‬ ‫‪ .3‬جال ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا‬
‫کہ یہ شیوہ نہیں اہل رضا کا‬
‫زندگی میں اب صداقت ہی نہیں‬
‫‪Ce‬‬ ‫‪ .4‬دعا میں ذکر کیوں ہو مدعا کا‬
‫‪ .5‬وہ محبت وہ عداوت ہی نہیں‬
‫‪ish‬‬
‫حق بندگی ہم ادا کر چلے‬
‫ِ‬ ‫‪ .6‬جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی‬
‫قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں‬ ‫‪ .7‬بلبل کو باغ باں سے نہ صیاد سے گلہ‬
‫‪gl‬‬

‫علم و حکمت‪ ،‬علم و حکمت ہی نہیں‬ ‫‪ .8‬جب تک انساں پاک طینت ہی نہیں‬
‫برسر الزام ہی آئے‬
‫ِ‬ ‫آئے تو سہی‪،‬‬ ‫‪ .9‬ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے‬
‫‪En‬‬

‫نیل کے ساحل سے لے کر تابہ خاکِ کاشغر‬ ‫‪ .10‬ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے‬
‫‪E‬‬

‫یا‬
‫‪M‬‬

‫نظم کے عنوان اور شاعر کے حوالے کے ساتھ مندرجہ ذیل جز کی تشریح کیجیے۔‬
‫‪ .1‬وہ لو وہ آفاب کی حدت‪ ،‬وہ تاب و تب‬
‫کاال تھا رنگ دھوپ سے‪ ،‬دن کا مثال شب‬
‫نہر علقمہ کے بھی سوکھے ہوئے تھے لب‬ ‫خود ِ‬
‫خیمے جو تھے حبابوں کے تپتے تھے سب کے سب‬
‫اڑتی تھی خاک خشک تھا‪ ،‬چشمہ حیات کا‬
‫کھوال ہوا تھا دھوپ سے پانی فرات کا‬

‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬


‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬
‫‪ME EnglishCenter‬‬ ‫مطالعۂ پاکستان کے گیسٹ پیپرز‬

‫وہ حمزہ ناز تھا اہل عرب کو جس کی طاقت پر‬ ‫‪.2‬‬


‫فدا ہونے چال تھا اب بھتیجے کی صداقت پر‬
‫رسول پاک کے چہرے سے اِک رقت نمایاں تھی‬
‫یہ وہ رحمت تھی جس کی کوئی غایت تھی نہ پایاں تھی‬
‫نگاہیں مضطرب‪ ،‬ہلکا تبسم روئے زیبا پر‬
‫تصور مطمئن تھا مرضئ عرش مع ٰلّی پر‬
‫یہ لعل و ُگہر ہیں جو بکھرے پڑے‬ ‫‪.3‬‬
‫زمین سے بھی ہیں اُن میں اکثر بڑے‬
‫یہ قائم ہیں تیری ہی تقدیس سے‬
‫بندھے ہیں باہم سخت زنجیر سے‬
‫ہو گیا مانن ِد آب ارزاں مسلماں کا لہو‬ ‫‪.4‬‬

‫‪er‬‬
‫مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز‬

‫‪nt‬‬
‫بط و ضبطِ ملت بیضا ہے مشرق کی نجات‬
‫ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر‬
‫‪Ce‬‬
‫قانون کے بادلوں سے پھر آگھٹا جو چھائی‬
‫بجلی نے اپنی صورت پھر آن کر دکھائی‬
‫‪.5‬‬
‫‪ish‬‬
‫ہو مست رعد گر جا کویل کی کوک آئی‬
‫بدلی نے کیا مزے کی رم جھم جھڑی لگائی‬
‫‪gl‬‬

‫آ یار! چل کے دیکھیں برسات کا ماشا‬


‫‪En‬‬

‫‪١٠‬۔ مندرجہ ذیل عنوانات پر دو صفحات پر مشتمل مضمون احسن انداز سے یاد کیجئے۔‬
‫‪ .1‬در ِد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو‬
‫‪E‬‬

‫‪ .2‬محض آرزوؤں سے قوموں کی تقدیریں نہیں بدلتی‬


‫‪ .3‬علم دولت سے بہتر ہے۔‬
‫‪M‬‬

‫‪ .4‬پاکستان کے موجودہ مسائل اور ہمارا قومی کردار‬


‫‪ .5‬ایک یادگار کرکٹ میچ‬

‫یا‬
‫ت زندگی اور ادبی کارنامے احسن انداز سے یاد کیجئے۔‬
‫مندرجہ ذیل شخصیات کے حاال ِ‬
‫‪ .1‬سر سید احمد خان‬
‫‪ .2‬میر تقی میر‬
‫‪ .3‬خواجہ میر درد‬
‫‪ .4‬موالنا الطاف حسین حالی‬
‫‪ .5‬ڈپٹی نظیر احمد دہلو‬
‫مصنف ہیں‪ :‬سر ا سا مہ الرحمن‬
‫نیو کتابوں( ‪ 11،10 ،9‬اور ‪ )12‬کے (پی ڈی ایف) نوٹس کے لیے ‪ ME English Center‬کے واٹس ایپ نمبر‬
‫‪ 03408057780‬پر رابطہ کریں۔‬

You might also like