Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫وقت‪1:10‬منٹ‬ ‫سوال نمبر ‪2‬‬

‫مندرجہ ذیل میں سے پانچ سواالت کے مختصر جواب دیں۔‬


‫متوازن غذا خصوصیات‪/‬خوبیاں‪/‬اوصاف تحریر کیجئے۔‬
‫‪.2‬انسانی جسم میں معدنیات کی کمی کے اثرات مختصر تحریر کریں۔‬
‫‪.3‬وٹامن پر مختصر نوٹ لکھیں۔‬
‫‪.4‬نظام عضالت سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪.5‬قلبی عضالت پر مختصر نوٹ لکھیں۔‬
‫‪.6‬لبلبے کی رطوبت کی مختصر وضاحت کیجئے۔‬

‫حصہ انشائیہ‬
‫مندرجہ ذیل سواالت میں سے تین سواالت کے تفصیل سے جواب دیں۔‬
‫‪10*3=30‬‬ ‫سوال نمبر‪3‬‬
‫خوراک کو جزو بدن بننے کے لیے کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟ وضاحت کیجئے۔‬
‫سوال نمبر ‪4‬‬
‫انسانی خوراک میں پائے جانے والے حیاتین‪/‬وٹامن کی اقسام ان کے فوائد اور کمی کے اثرات تحریر کیجئے۔‬
‫سوال نمبر ‪5‬‬
‫خوراک کے کون کون سے اجزاء میں درج ذیل پر نوٹ تحریر کریں لحمیات ‪،‬روغنیات‬
‫سوال نمبر ‪6‬‬
‫نظام عضالت سے کیا مراد ہے؟ عضالت کی بناوٹ اقسام اور فوائد تحریر کیجئے۔‬

You might also like