Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫‪INSTITUTE OF PUBLIC HEALTH‬‬

‫‪Paramedical section‬‬
‫‪Send-Up Exam, 2023‬‬
‫‪Time: 2hours.‬‬ ‫‪Subjective type.‬‬ ‫‪Maximum marks:50‬‬
‫حصہ اول‬

‫‪12‬‬ ‫سوال نمبر‪ :2‬درج ذیل سواالت میں سے کوئی سے چھ کے مختصر جوابات لکھیں‬
‫اسالم کے بنیادی ارکان کے نام بتائیں‬
‫جدیدیت کسے کہتے ہیں‬
‫قرارداد مقاصد کب اور کس نے پیش کی اور اس قرارداد کو کب منظور کیا گیا‬
‫ون یونٹ سے کیا مراد ہے‬
‫عدالتی نظر ثانی سے کیا مراد ہے‬
‫آئین ‪ 1973‬کے آرٹیکل ‪ 147‬کی وضاحت کریں‬
‫کا مخفف کیا ہے‬ ‫ایل ایف او‬
‫میونسپل کارپوریشن کی تشکیل پر نوٹ لکھیں‬
‫کا آئین کب اور کس کے دور حکومت میں نافذ ہوا ‪1973‬‬

‫‪12‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :3‬درج ذیل سواالت میں سے کوئی سے چھ کے مختصر جوابات لکھیں‬
‫معاشی حقوق سے کیا مراد ہے‬
‫ثانوی تعلیم سے کیا مراد ہے‬
‫پاکستان نے ہاکی کے کتنے ورلڈ کپ جیتے ہیں‬
‫حقوق کی تعریف لکھیں‬
‫کس کا مخفف ہے‬ ‫پی ٹی ڈی سی‬
‫کس کا مخفف ہے‬ ‫ایف آئی ایچ‬
‫پاکستان میں کرکٹ ورلڈ کپ کب اور کس کے خالف جیتا‬
‫انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے‬
‫میگنا کارٹا سے کیا مراد ہے‬

‫حصہ دوم‬
‫‪16‬‬ ‫سوال نمبر ‪ 4‬مندرجہ ذیل سواالت میں سے صرف دو کے جواب لکھیے‬
‫کے آئین کی خصوصیات بیان کریں ‪1973‬‬
‫اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے انسانی حقوق کے منشور ‪ 1948‬کی وضاحت کریں‬
‫گلگت بلتستان کا انتظامی ڈھانچہ اور فرائض بیان کریں‬

You might also like