Professional Documents
Culture Documents
Urdu Mcqs
Urdu Mcqs
ID NUMBER
⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪ ⓪
① ① ① ① ① ① ① ① ① ① ①
② ② ② ② ② ② ② ② ② ② ②
__________________________Name.
③ ③ ③ ③ ③ ③ ③ ③ ③ ③ ③
④ ④ ④ ④ ④ ④ ④ ④ ④ ④ ④
⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ ⑤ __________________________ ID No.
⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥ ⑥
⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦ ⑦
_________Class/Section.__________ /
⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧ ⑧
⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨ ⑨
نوٹ :حصہ ّاول الزمی ہے۔ اس کے جوابات پرچے پر ہی دیئے جائیں گے۔ اس کو پہلے بیس منٹ میں مکمل کرکے ناظم
مرکز کے حوالے کردیا جائے گا۔ کاٹ کر دوبارہ لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ لیڈ پنسل کا استعمال ممنوع ہے۔
دیئے گئے الفاظ یعنی الف/ب/ج /د میں سے نصابی کتاب کی روشنی میں درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں۔ سوال
ہر جزو کا ایک نمبر ہے۔ نمبر ۱۔
فرش آئینے جیسا چمک رہا ہے۔ قواعد کی رو سے یہ کس کی مثال ہے؟ )(1
تشبیہ ب۔ کنایہ ا۔
استعارہ د۔ ج۔ مجاز مرسل
تشبیہ کے کتنے ارکان ہیں )(2
تین ب۔ دو ا۔
پانچ د۔ ج۔ چار
جس چیز سے تشبیہ دی جائے اسے ــــــــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔ )(3
وجہ شبہ ب۔ مشبہ ا۔
حرف تشبیہ
ِ د۔ ج۔ غرض تشبیہ
''پھر میری خبر لینے وہ صیاد آیا'' قواعد کی رو سے کس کی مثال ہے۔ )(4
کنایہ ب۔ تشبیہ ا۔
مجاز مرسل د۔ ج۔ استعارہ
جو چیز ادھار لی جائے وہ ـــــــــــــــــــــــــکہالتی ہے۔ )(5
مستعار لہ ب۔ مشبہ بہ ا۔
وجہ جامع د۔ ج۔ مستعار منہ
جب کوئی لفظ اپنے اصل معنی کی بجائے مجا زی معنی میں استعمال ہو اور اس کے حقیقی اور مجازی
)(6
معنوں میں تشبیہ کا تعلق پایا جائے تو اسے ــــــــــکہتے ہیں
استعارہ ب۔ مطلع ا۔
مجاز مرسل د۔ ج۔ کنایہ
استعارہ کے ارکان میں ــــــــــــــــــــــــــــــاستعمال نہیں ہوتا۔ )(7
حرف شبہ ب۔ وجہ شبہ ا۔
مستعار منہ د۔ ج۔ مستعار لہ
طرفین تشبیہ کون سے ارکان ہوتے ہیں؟ )(8
حرف تشبیہ اور وجہ تشبیہ ب۔ وجہ شبہ ا۔
غرض تشبیہ اور مشبہ د۔ ج۔ مشبہ اور مشبہ بہ
علم بیان کی کونسی صورت ت خورشید جیتے ہیں'' اس مصرعے میں ِ '' جہاں میں اہل ایماں صور ِ
)(9
استعمال ہوئی ہے؟
استعارہ ب۔ تشبیہ ا۔
کنایہ د۔ ج۔ مجاز مرسل
اب جان جسم جان سے تنگ آگئی بہت
اس شعر میں علم ِ بیان کی کونسی صورت ) (10کب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو دھو ئیے
موجود ہے
تشبیہ ب۔ استعارہ ا۔
مجاز مرسل د۔ ج۔ کنایہ
وہ لفظ جس کے مجاز ی معنی مراد ہوں مگر حقیقی معنوں میں تشبیہ کے عالوہ کوئی اور تعلق ہو
)(11
ـــــــــــــــــــــــــکہالتا ہے۔
استعارہ ب۔ تشبیہ ا۔
کنایہ د۔ ج۔ مجاز مرسل
) '' (12زندگی چار دن کی ہے'' قواعد کی رو سے کس کی مثال ہے
کنایہ ب۔ تلمیح ا۔
مجاز مرسل د۔ ج۔ استعارہ
) '' (13میں چائے کے دو کپ پی گیا'' مجاز مرسل کی کونسی صورت ہے؟
کل بول کر جزو مراد لینا ب۔ جزو بول کر کل مراد لینا ا۔
مظروف کہہ کر ظرف مراد لینا د۔ ج۔ ظرف کہہ کر مظروف مراد لینا
) (14کنا یہ کے لفظی معنی ــــــــــــــــــبات کرنے کے ہیں۔
چھپی ہوئی بات کرنا ب۔ اشارہ کرنا ا۔
فرق بتانا د۔ ج۔ ادھار لینا
) '' (15اپنے سفید بالوں کا کچھ خیال کرو'' اس جملے میں کنایہ کیا ہے؟
اپنے ب۔ خیال ا۔
کچھ د۔ ج۔ سفید بالوں
) (16کسی لفظ سے ایسی بات مراد لینا جو اس کے معنوں کو الزم ہوــــــــــــــــــــــــــــــــــ کہالتا ہے۔
تشبیہ ب۔ کنایہ ا۔
استعارہ د۔ ج۔ مجاز مرسل
) (17صفت کا ذکر کرکے موصوف مراد لینا ـــــــــــــــ کہالتا ہے۔
تصریح ب۔ رمز ا۔
کنایہ بعید د۔ ج۔ کنایہ قریب
جب صفت کے زریعے موصوف تک پہنچنے میں کافی سوچ بچار کرنی پڑے ـــــــــــــــــــــ کہالتا
)(18
ہے-
رمز ب۔ صریح ا۔
کنایہ قریب د۔ ج۔ کنایہ بعید
نظم یا نثر میں کسی قر آنی آیت ،حدیث یا تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرنا ـــــــــــــــــــــــ کہالتا
)(19
ہے۔
کنایہ ب۔ تلمیح ا۔
تشبیہ د۔ ج۔ مجاز مرسل
ہم بھی آؤ نہ ، کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
)(20
سیر کریں کوہ طور کی قواعد کی رو سے یہ شعر کس کی مثال ہے
صنعت لف و نشر ب۔ صنعت ایہام ا۔
صنعت تضاد د۔ ج۔ صنعت تلمیح
) (21گھوڑے پر کسی کے پیچھے سوار ہونا ،کس کا لفظی مطلب ہے؟
مقطع ب۔ مطلع ا۔
قافیہ د۔ ج۔ ردیف
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار آخر اس درد کی دوا کیا ہے د ِل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
)(22
یا ٰالہی یہ ماجرا کیا ہے ان اشعار میں ردیف کی نشاندہی کریں -
کیا ہے ب۔ درد ا۔
د ِل ناداں د۔ ج۔ ماجرا ،دوا ،ہوا
) (23قافیہ کے لفظی معنی ـــــــــــــــــــــــ ہیں -
پیچھے آنے واال ب۔ اشارہ کرنا ا۔
پہلے آنا د۔ ج۔ سوار ہونا
ان حسرتوں قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں ) (24بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
اتنی جگہ کہاں د ِل داغدار میں سے کہ دو کہیں اور جا بسیں
ان اشعار میں قافیے کی نشاندہی کریں
بہار ،داغدار ب۔ باغباں ا۔
صیاد د۔ ج۔ میں
) (25مطلع کے مغوی معنی ہیں۔
اختتام ب۔ طلوع ہونے کی جگہ ا۔
اشارہ کرنا د۔ ج۔ چھپی ہوئی بات
) (26مطلع غزل کا ــــــــــــ شعر ہوتا ہے
تیسرا ب۔ آخری ا۔
دوسرا د۔ ج۔ پہال
) (27غزل یا قصیدے کا وہ پہال شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوںــــــــــــ کہالتا ہے۔
مقطع ب۔ مطلع ا۔
بند د۔ ج۔ مصرع
) (28مطلع کے بعد اگر دوسرا شعر بھی ہم قافیہ ہو تو اسے ـــــــــــــــ کہتے ہیں۔
مطلع ثالث ب۔ مطلع ثانی ا۔
مقطع د۔ ج۔ حسن مطلع
) (29مقطع کے لغوی معنیــــــــــــــــــــــ ہیں۔
شروع کرنا ب۔ بھگونا ا۔
اشارہ کرنا د۔ ج۔ کاٹنا
) (30کسی غزل میں ردیف نہ ہو تو اسےــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
غیر واضح ب۔ غیر مسلسل ا۔
غیر مردف د۔ ج۔ مردف
) (31غزل کا وہ آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص بھی استعمال کرے
مقطع ب۔ مطلع ا۔
مصرع د۔ سن مطلع ُح ِ ج۔
) (32نظم کے لفظی معنی ــــــــــــــــــــــــــہیں ۔
پرونا ب۔ با ندھنا ا۔
اشارہ کرنا د۔ ج۔ کھو لنا
کسی ایک خیال یا موضوع کت تحت لکھے گئے اشعار کو ــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔ )(33
قصیدہ ب۔ غزل ا۔
مر ثیہ د۔ ج۔ نظم
مخمس کے ہر بند میں ــــــــــــــــــــــــمصرعے ہوتے ہیں۔ )(34
پانچ ب۔ چار ا۔
آٹھ د۔ ج۔ چھ
ــــــــــــــــــــــــــــمصرعوں پر مشتمل بند والی نظم کو مسدس کہتے ہیں۔ )(35
چھ ب۔ پانچ ا۔
آٹھ د۔ ج۔ سات
ہر بند کے آخر میں جو مصرعہ یا شعر بار بار دہرایا جائے اسے ــــــــــــــــــــــکہتے ہیں۔ )(36
ٹیپ کا سفر ب۔ مسلسل سفر ا۔
مطلع ثالث د۔ ج۔ مطلع ثانی
ترکیب بند میں ٹیپ کا شعرــــــــــــــــــــــــــــ ہوتا ہے - )(37
بدل جاتا ہے ب۔ موجود نہیں ہوتا ا۔
دہرایا جاتاہے د۔ ج۔ ختم ہو جاتا ہے
جس نظم میں ایک شعر یا مصرعہ ہر بند کے آکر میں بار بار دہرایا جائے۔ )(38
ترجیح بند ب۔ ترکیب بند ا۔
مثمن د۔ ج۔ مسدس
وہ نظم جس میں کسی کے مرنے پر رنج کا اظہار کیا جائے ـــــــــــــــــــــــــــکہالتی ہے۔ )(39
غزل ب۔ قصیدہ ا۔
مرثیہ د۔ ج۔ نعت
وہ نظم جس میں ردیف اور قا فیے کی پابندی تو نہ ہو مگر وزن کا خیال رکھا جائےـــــــــــــــــــــــــــــ
)(40
کہالتی ہے۔
معری نظم ٰ ب۔ نظم آزاد ا۔
مرثیہ د۔ ج۔ پابند نظم
وہ نظم جو ردیف ،قافیہ اور وزن ہر طرح سے پابندی سے آزاد ہو کہالتی ہے۔ )(41
مصری نظمٰ ب۔ آزاد نظم ا۔
قصیدہ د۔ ج۔ مثنوی
''رجز'' کس صنف نظم کا ایک حصہ ہے؟ )(42
مثنوی ب۔ قصیدہ ا۔
نعت د۔ ج۔ مرثیہ
ایسی نظم جس کے ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں ـــــــــــــــــــــــ
)(43
کہالتی ہے
مثنوی ب۔ قصیدہ ا۔
حمد د۔ ج۔ مرثیہ
رباعی اس مختصر نظم کو کہتے ہیں جس کے صرف ــــــــــــــــــــــــــــــــ ہوتے ہیں۔ )(44
چار ب۔ تین ا۔
چھ د۔ ج۔ پانچ
کسی شہر /ملک کی تکالیف اور زوال کا ذکر کس نظم میں کیا جاتا ہے؟ )(45
شہر آشوب ِ ب۔ مثنوی ا۔
قصیدہ د۔ ج۔ مرثیہ
غزلـــــــــــــــــ زبان کا لفظ ہے )(46
فارسی ب۔ عربی ا۔
جرمن د۔ ج۔ فرا نسیسی
غزل کا لفظی مطلب کی اہے؟ )(47
سوال کرنا ب۔ خوشامد کرنا ا۔
وضاحت کرنا د۔ ج۔ عورتوں سے باتیں کرنا
اصطالح ادب میں وہ کہانی جس کی بنیاد تخیل اور مافوق الفطرت عناصر پر ہو ــــــــــــــــــــــــ ِ )(48
کہالتی ہے۔
داستان ب۔ ڈراما ا۔
ُروداد د۔ ج۔ مضمون
ڈراما یونانی لفظ سے ما خوذ ہے جس کے معنیــــــــــــــــــــ کے ہیں ۔ )(49
سچ بولنا ب۔ کرکے دکھانا ا۔
چھپی ہوئی بات د۔ ج۔ اشارہ کرنا
وہ طویل کہانی جس کا موضوع انسانی زندگی ہو اسےــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔ )(50
ناول ب۔ ڈراما ا۔
افسانہ د۔ ج۔ مضمون
وہ مختصر کہانی جس میں انسانی زندگی کے کسی خاص پہلو کو موثر اور دل نشین پیرائے میں بیان
)(51
کیا گیا ہو ــــــــــــــــــــــــــاسے کہتے ہیں
ڈراما ب۔ ناول ا۔
انشائیہ د۔ ج۔ افسانہ
کسی متعین موضوع پر اپنے خیا الت و جذبات کا اظہارـــــــــــــــــــــــــــ کہالتا ہے۔ )(52
مضمون ب۔ کہانی ا۔
ناول د۔ ج۔ افسانہ
) (53کسی صنف ادب میں مصنف کی ذات کو مرکزیت حاصل ہو تی ہے۔
ڈرا ما ب۔ داستان ا۔
مضمون د۔ ج۔ انشائیہ
وہ تحریر ہے جو کسی شخصیت کا بھر پور تاثر پیش کرے۔ ) (54ـــــــــــــــــ
انشائیہ ب۔ افسانہ ا۔
ڈراما د۔ ج۔ خاکہ
دوران سفر اپنے مشاہدات قلمبند کرے تو ایسی تحریر کیا کہالتی ہے؟ ِ ) (55جب کوئی سیاح
سفر نامہ ب۔ ڈراما ا۔
ناول د۔ ج۔ داستان
کے زریعے کسی بھی مخصوص عالقے کے لوگوں کے رسم و رواج اور ثقافتی اقدار و روایات کا
)(56
اظہار ہوتا ہے۔
لوک کہانی ب۔ ڈراما ا۔
آپ بیتی د۔ ج۔ انشائیہ
کسی دور دیس میں آباد اپنے کسی رشتہ دار یا دوست احباب کو اپنے آپ بیتی حاالت و وا قعات لکھ
)(57
بھیجنے کے عمل کو ـــــــــــــــــــــ کہتے ہیں
سفر نامہ ب۔ مکتوب نگاری ا۔
خاکہ د۔ ج۔ ڈراما
) (58اپنی زندگی کے احوال و واقعات کا بیان ـــــــــــــکہالتا ہے۔
مکتوب نگاری ب۔ سوانح عمری ا۔
سفر نامہ د۔ ج۔ آپ بیتی
) (59تنقید عربی کے لفظــــــــــــــــــــــــ سے نکال ہے۔
نقاد ب۔ نقد ا۔
ناقہ د۔ ج۔ نقود
کسی کالم یا فن پارے کی خو بیوں اور خامیوں کو ظاہر کر کے اس پر غیر جانبدارانہ رائے قائم کرنا
)(60
ــــــــــــــــــــــکہال تا ہے۔
تنقید ب۔ مکتوب نگاری ا۔
انشائیہ نگاری د۔ ج۔ تبصرہ
) '' (61رمز'' کے لغوی معنی کیا ہیں۔
اشارہ کرنا ب۔ چھپی ہوئی بات ا۔
وضا حت کر نا د۔ ج۔ واقف بنا نا
) (62سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے استعمال کی جانے والی عالمت کو کیا کہتے ہیں۔
وقفہ ب۔ رابطہ ا۔
قوسین د۔ ج۔ سوالیہ
ــــــــــــــــــــ سے مراد ایسا جملہ ہے جس کا اصل جملے سے کوئی تعلق نہ ہو لیکن وہ وضاحت یا
)(63
تفصیل بیان کرنے کے لیے استعمال ہو۔
جملہ فعلیہ ب۔ جملہ اسمیہ ا۔
تا بع جملہ د۔ ج۔ جملہ معترضہ
) (64جملہ کے چھوٹے اجزاء کے درمیان ٹھہراؤ کے لیے کون سی عالمت استعمال ہوتی ہے؟
رابطہ ب۔ وقفہ ا۔
سکتہ د۔ ج۔ تفصیلیہ
) (65سوالیہ جملے کے آخر میں کون سی عالمت کا استعمال ہوتا ہے؟
؟ ب۔ -: ا۔
'' '' د۔ ج۔ ( )
) (66علی نے اپنا گھر بار ،مال اسباب ،دکانیں سب کچھ فروخت ــــــــــــــــــــــــ
کر دیے ب۔ کر دیا ا۔
کردی د۔ ج۔ کردیں
) (67جملہ مکمل کریں۔ '' قصص الہند مارکیٹ میں آ ــــــــــــــــــــــــــ
گئی ہے ب۔ گیاہے ا۔
گئے ہیں د۔ ج۔ گئی ہیں
) (68ـــــــــــــــــــــفعل اصل فعل کی مدد کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مضارع ب۔ معاون ا۔
مستقبل د۔ ج۔ ماضی
) (69شعر کے نصف حصے کو ــــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
مصرع ب۔ قطعہ ا۔
مقطع د۔ ج۔ بند
وہ اشارے یا عالمتیں جو کسی عبارت کے ایک جملے یا حصے کو دوسرے جملے یا حص سے الگ
)(70
کرنے کے لیے استعمال ہوں کیا کہالتی ہیں؟
مجاز مرسل ب۔ صنائع بدائع ا۔
امدادی فعل د۔ ج۔ رموز اوقاف
)'' (71بیٹے کو دیکھ کر ماں کا کلیجہ ٹھنڈا ہوا''قواعد کی رو سے یہ کس کی مثال ہے؟
مجاز مرسل ب۔ کنایہ ا۔
استعارہ د۔ ج۔ تشبیہ
) (72ماموں بھا نجا لڑ پڑے۔ اس جملے میں '' پڑے'' کون سا فعل ہے
فعل مستقبل ب۔ اصل فعل ا۔
فعل حال د۔ ج۔ معاون فعل
جب کسی شعر میں دو ایسے الفاظ ہوں جو ایک دو سرے کے اُلٹ ہوں تو قواعد کی رو سے ایسی
)(73
صنعت کو کیا کہیں گے؟
ت تضاد صنع ِ ب۔ ت تکرار صنع ِ ا۔
ت لف و نشر ِ صنع د۔ تحلیل حسن
ِ ت ِ صنع ج۔
کالم میں دو الفاظ تکرار کے ساتھ آئیں تو اس صنعت کو کیا کہیں گے؟ )(74
ت لف و نشر صنع ِ ب۔ ت تکرار صنع ِ ا۔
ت تجنیس صنع ِ د۔ حسن تحلیل
ِ ت ج۔ صنع ِ
ایسے الفاظ جو فعل کی حالت میں کمی بیشی کا اظہار کریں کیا کہالتے ہیں؟ )(75
ت تجنیس صنع ِ ب۔ ت تکرار صنع ِ ا۔
ت تضاد صنع ِ د۔ ت ا یہام ج۔ صنع ِ
کالم میں ایسے الفاظ کا ہونا جو امالء کے لحاظ سے ایک جیسے مگر معنی میں مختلف ہوں ۔ ایسی
)(76
صنعت کو کیا کہیں گے؟
ت تکرار صنع ِ ب۔ ت ایہام
صنع ِ ا۔
تضاد د۔ ت تجنیس ج۔ صنع ِ
'' پلکوں پر ستارے جھلمالنا'' اس میں ستارے کیا ہیں؟ )(77
استعارہ ب۔ تشبیہ ا۔
کنایہ د۔ ج۔ مجاز مرسل
جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہوں تو کیا کہالتا ہے؟ )(78
کنایہ ب۔ روز مرہ ا۔
مجاز مرسل د۔ ج۔ محاورہ
ذیل میں سے اسدراکی جملہ کون سا ہے؟ )(79
مجھے اس کا یقین ہے کیونکہ وہ میرا ب۔ اتنا نوجوان اور اس قدر نیک ا۔
بھائی ہے۔
سب جانتے ہیں کہ وہ سچا ہے د۔ ج۔ چونکہ بارش ہے اس لیے وہ
نہیں آسکتا
کسی امر کی تفصیل پیش کرتے وقت کون سی عالمات لگاتے ہیں؟ )(80
ختمہ ب۔ رابطہ ا۔
تفصیلہ د۔ ج۔ سکتہ
کسی پیشے یا طبقے کےلوگ تبادلہ خیال کے لیے الفاظ کو وضعی معنوں کی بجائے مخصوص معانی
)(81
کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ایسے الفاظ کو کیا کہتے ہیں
سلینگ ب۔ ذو معنی الفاظ ا۔
تلمیح د۔ ج۔ ہم آواز الفاظ
اس شعر میں صدا میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے فقیرانہ آئے صدا کر چلے
)(82
اور دعا کو کیا کہیں گے؟
قافیہ ب۔ ردیف ا۔
استعارہ د۔ ج۔ تشبیہ
جس کسی شعر میں شاعر دوسرے مصرعے کی جگہ کسی اور شعر کا مصرع لے آئےتو اس صنعت
)(83
کو کیا کہیں گے؟
صنعت تضمین ب۔ صنعت تضاد ا۔
صنعت تجنیس د۔ ج۔ صنعت تکرار
" گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام یہ کام آئیں نہ آئیں ہم انھی سے کام لیتے ہیں
)(84
یہ شعر کس صنعت کی مثال ہے؟ لیتے ہیں" .
صنعت تضاد ب۔ صنعت تفریق ا۔
صنعت تغمین د۔ ج۔ صنعت ایہام
'' میرا بستہ'' کون سا مرکب ہے؟ )(85
مرکب عطفی ب۔ مرکب اضافی ا۔
مرکب تام د۔ ج۔ مرکب عددی
'' صبح شام'' '' زمین و آسمان'' کون سے مرکبات ہیں؟ )(86
مرکب اضافی ب۔ مرکب ناقص ا۔
مرکب عطفی د۔ ج۔ مرکب توصیفی
'' آتش نمرود'' قواعد کی رو سے کیا ہے؟ )(87
مجاز مرسل ب۔ استعارہ ا۔
کنایہ د۔ ج۔ تلمیح
جب کسی شعر کے پہلے مصرعے میں کچھ الفاظ ہوں اور دوسرے مصر عے میں ان کی وضاحت ہو
)(88
تو قواعد کی رو سے یہ کون سی صنعت ہو گی؟
صنعت تضاد ب۔ صنعت تجنیس ا۔
صنعت حسن تحلیل د۔ ج۔ صنعت لف و نشر
کالم میں کسی بات کی ایسی وجہ بیان کرنا جو دراصل اس کی وجہ نہ ہو مگر کالم میں خوبصورتی
)(89
پیدا کرنے کے لیے بیان کی جائے قواعد کی رو سے ایسی صنعت کو کیا کہیں گے؟
صنعت تکرار ب۔ صنعت تضاد ا۔
صنعت لف و نشر د۔ ج۔ صنعت حسن تحلیل
جب مصدر کے ساتھ کچھ اور الفاظ بھی استعمال ہوں تو انہیںــــــــــــــــــــــــ کہا جاتا ہے؟ )(90
مرکب مصادر ب۔ متعلق فعل ا۔
مرکب ناقص د۔ ج۔ فعل ماضی
) (91جس علم میں کالم کی خوبیوں پر بحث کی جائے ــــــــــــــــــــــــ کہالتا ہے۔
علم بیان ب۔ علم بدیع ا۔
علم نحو د۔ ج۔ علم صرف
) (92انگریزی مخففات کے درمیان کون سی عالمات استعمال ہو تی ہے؟
وقفہ ب۔ سکتہ ا۔
قوسین د۔ ج۔ ختمہ
'' وہ برے کاموں سے توبہ کر چکا ہے' اس جملے میں اصل فعل کون سا ہے؟ )(93
کر ب۔ توبہ ا۔
کاموں د۔ ج۔ چکا
کاموں
اس شعر میں امدادی ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے ) (94سر ہانے میر کے آہستہ بولو
فعل کون سا ہے؟
روتے ب۔ بو لو ا۔
گیا د۔ ج۔ سو
) (95فوج بڑی بہادری سے ـــــــــــــــــــــــــــ
لڑی ب۔ لڑا ا۔
لڑیں د۔ ج۔ لڑے
) (96مق ٰفی نثر اس نثر کو کہتے ہیں جس میں جگہ جگہــــــــــــــــــــــــــ کا استعمال ہو۔
ردیف ب۔ قا فیوں ا۔
اسم د۔ ج۔ فعل
سخن کو کہا جاتا ہے؟ صنف ُِ ) (97اُردو شاعری کی آبرو کس
قصیدہ ب۔ حمدو نعت ا۔
مثنوی د۔ ج۔ غزل
)'' (98کاغذ اور قلم الؤ'' اس جملے میں ''اور'' قواعد زبان کی رو سے کیا ہے؟
حرف ربط ب۔ حرف ِعلّت
ِ ا۔
حرف استفہام
ِ د۔ حرف عطفِ ج۔
) '' (99کو'' قواعد کی رو سے کو ن سا حرف ہے؟
حرف جار ِ ب۔ حرف اضافت ِ ا۔
حرف عطف ِ د۔ ّ
حرف ِعلت ِ ج۔
) (100جملے میں بہت سے اسم آجائیں تو فعل کس اسم کے مطابق آئے گا؟
دوسرے اسم کے مطابق ب۔ پہلے اسم کے مطابق ا۔
آخری اسم کے مطابق د۔ ج۔ تیسرے اسم کے مطابق