Professional Documents
Culture Documents
گرامر
گرامر
گرامر
Tazkeer o Tanees
مختصر یہ کہ مندرجہ ذیل الفاظ پیپر میں آنے کے چانسز ٪90ہیں ۔
:مذکر الفاظ
قلم ،اخبار ،تاش ،ہوش ،مزاج ،عیش ،قبض ،دہی ،درد ،پرہیز ،مرحم ،جھاگ ،مرض ،ماضی ،رتھ ،پیاز،
گوند ،چرچا ،کھوج ،گھاٹ ،انجیر ،میل ،خلعت ،بول ،کالم ،ایثار ،انتظار ،غار ،سر ،اللچ ،کھیل
:مونث الفاظ
سائیکل ،ناک ،گیند ،چھت ،معراج ،تپ ،ڈکار ،راہ ،پتنگ ،آواز ،کیچڑ ،گھاس ،جامن ،اردو ،شراب،
جھارو ،بکواس ،دوا ،سوچ ،بسم ہللا ،دسترس ،واعظ ،بارود ،ترازو ،محراب ،میز ،جنگ
کسی عبارت کے اہم نکات اخذ کر کےخالصہ لکھنا تلخیص کہالتا ہے۔
تلخیص دیا کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔ کسی طریل مضمون ،عبارت یا تقریر کے زائد
الضرورت جملو ںاور غیر اہم الفاظ کو نکال کر اس کے اصل مفہوم کو اسن طرحاختصار سے بیان کرے
کہ کوئی اہم بات نہ چھوٹے اسے تلخیص یا خالصہ نگاری کہتے ہیں۔
:تلخیص کے اصول
تلخیص عبارت کا ایک تہائی حصہ ہوتا ہے۔ اپنی آسانی کے لیے عبارت یا خالصے کے الفاظ کو گن کر
اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
عبارت کے اصل مفہوم کو ذہن نشین کیجئے ۔ اہم باتوں کے نیچے لکیر کھینچیے اور اپنے الفاظ میں
لکھیے۔
تلخیص میں بھی واقعات کی ترتی وہی ہونی چاہیے جو اصل عبارت میں ہے۔
تلخیص چونکہ عبارت کا نچوڑ ہے اس لیے اپنے الفاظ میں لکھیں۔
عبارت کئی پیروں میں ہو سکتی ہے مگر تلخیص ایک ہی پراگراف میں ہو گی۔
تلخیص نگاری میں عبارت کے مفہوم کی کوئی تبدیی یا اضافہ نہیں کیا جاتا۔
تلخیص میں استعارہ ،تشبیہ ،تلمیح ،اور ضرب االمثال وغیرہ کہ نہیں لکھا جاتا۔
اگر عبارت میں کوئی تاریخی مثال یا کوئی واقع وغیرہ ہو تو وہ حذف کر دیا جاتا ہے ۔