Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو ُسنا یا پڑھا ہے ؟‬

‫کی دوا بھی کہا ‪ anxiety ,depression‬آپ اسکو ُسن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو‬
‫جاتا ھے۔‬

‫ہللا تعالٰی سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔‬

‫َو الُّض ٰح ى (‪)1‬‬

‫دن کی روشنی کی قسم ہے۔‬

‫َو الَّلْيِل ِاَذ ا َس ٰج ى (‪)2‬‬

‫اور رات کی جب وہ چھا جائے۔‬

‫رکھتی ہیں۔ ‪ Value‬اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی‬

‫زندگی بھی تو ایسے حاالت سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔‬

‫تو پتہ چال دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا الزم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔‬

‫جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا الزمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی الزمی امر ہے۔‬

‫بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔‬

‫کیا یقین ہونا چاہیے ؟‬

‫کہ کچھ بھی ہو۔‬

‫َم ا َو َّد َعَك َر ُّبَك َوَم ا َقٰل ى (‪)3‬‬

‫آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔‬

‫ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔‬


‫ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا‬

‫جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔‬

‫🤍 ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی‬

‫کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ ہللا ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔‬

‫جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ‬
‫موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے‬

‫َو َلٰاْل ِخ َر ُة َخ ْيـٌر َّلَك ِم َن اُاْلْو ٰل ى (‪)4‬‬

‫اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔‬

‫اصل چیز تو آخرت ہے۔‬

‫دنیا میں نہ ہو کامیابی‪ ،‬لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے‬

‫آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟‬

‫‪،‬آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے ہّٰللا تعالٰی راضی ہو‬

‫آپ ہللا کے لیے کوشش کریں ہللا تسلی دیتے ہیں۔‬

‫َو َلَسْو َف ُيْع ِط ْيَك َر ُّبَك َفَتـْر ٰض ى (‪)5‬‬

‫اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔‬

‫کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟‬
‫کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔‬

‫یاد رکھے ! ہللا آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔‬

‫تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟‬

‫تو مسکرائیے اور ہر دکھ ' درد تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ہو گا جو ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔ان شاءہللا‬
‫❤‬

You might also like