ٹیسٹ - مطالعہ پا-WPS Office

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫کالس ‪:‬سیکنڈ ایئر‬ ‫ٹیسٹ ‪:‬مطالعہ پاکستان‬

‫کوئی سے ‪ 10‬مختصر سواالت کے جوابات تحریر کریں ۔‬

‫گلگت بلتستان کے کونسل کا چیر مین کون ہوتا ہے؟‪1.‬‬

‫مقامی حکومتیں کب قائم کی گئیں‪2.‬‬

‫چیف آفیسر کیا فرائض سر انجام دیتا ہے ؟‪3.‬‬

‫ازاد جموں وکشمیر کے صدر کی حیثیت بتائیں‪4.‬‬

‫مقامی حکومتوں کے قیام کے لیے ایکٹ کب اور کس نے پاس کیں ‪5‬‬

‫پانی کی تقسیم کا جھگڑا کون حل کرتاہے ؟ ‪6‬‬

‫مشترکہ مفادات کی کونسل کن افراد پر مشتمل ہوتی ہے ؟ ‪7.‬‬

‫گلگت بلتستان کی عدلیہ کون کون سی عدالتوں پر مشتمل ہوتی ہے ؟‪8.‬‬

‫آئن کے آرٹیکل ‪ ,147‬سے کیا مراد ہے ؟‪9.‬‬

‫نیشنل اکنامک کونسل کن ارکان پر مشتمل ہوتی ہے ؟‪10.‬‬

‫پاکستان میں کتنی صوبائی حکو متیں قائم ہیں؟‪11.‬‬

‫۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کے اختیار میں کیا فرق ہے ؟‪12‬‬

‫تفصیلی جواب تحریر کریں ۔‬

‫الف) ‪ 1973‬کے آئین کے تحت وفاق کے فرائض بیان کریں ۔‬

‫ب)‪.‬گلگت بلتستان کا انتظامی ڈھانچہ اور فرائض بیان کریں ۔‬