Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫سلسلہ محاضرات فکری مذاہب‬

‫مدرس‪ :‬االستاذ موھب الرحیم‬ ‫لیکچر‪5‬‬ ‫موضوع‪ :‬فکری جنگ‬

‫فکری جنگ‬ ‫بمقابلہ‬ ‫عسکری جنگ‬

‫دشمن نامعلوم‬ ‫دشمن جانا پہچانا‬ ‫‪1.‬‬

‫طاقت کا اندازہ لگانا ممکن نہیں‬ ‫اسکی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے‬ ‫‪2.‬‬

‫دفاع مشکل‬ ‫دفاع آسان‬ ‫‪3.‬‬

‫اہداف اوجھل‬ ‫اہداف معلوم‬ ‫‪4.‬‬

‫نا ختم ہونے والی جنگ‬ ‫کبھی نہ کبھی ختم ہو جاتی ہے‬ ‫‪5.‬‬

‫خیاالت تصورات پرحملہ‬ ‫مادی چیزوں پرحملہ‬ ‫‪6.‬‬

‫عقائد تباہ برباد‬ ‫عمارات تباہ وبرباد‬ ‫‪7.‬‬

‫انسان کی سوچ ہی چھین لی جاتی ہے‬ ‫شہر اور ملک چھینے جاتے ہیں‬ ‫‪8.‬‬

‫روح نشانے پر ہوتی ہے‬ ‫جسم نشانے پر ہوتاہے‬ ‫‪9.‬‬

‫زخم چھپے ہوئے ہوتے ہیں عالج مشکل‬ ‫زخم نظر آتے ہیں عالج ہو سکتا ہے‬ ‫‪10.‬‬

‫اپنے آپ کو متاثر سمجھتا ہی نہیں‬ ‫اپنے آپ کو متاثر سمجھتا ہے‬ ‫‪11.‬‬
‫جہاں پال بڑھا ہوتا ہے وہاں سے وفا‬
‫رہتا کہیں اور ہے وفائیں کہیں اور ہوتی ہیں‬ ‫‪12.‬‬
‫کرتا ہے‬
‫ہرطرف سے وار کرتا ہے نظر نہیں آتا‬ ‫‪ 13.‬جس جگہ سے وار کرتا ہے نظرآتا ہے‬

You might also like