Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 9

‫او ایل ایچ گروپ ۔ فیڈرل سلیبس یکم جنوری ‪2024‬‬

‫‪Name: Ghazal‬‬
‫‪Number: Shekih‬‬
‫‪Jan 2024 - 06:25PM 1‬‬

‫‪Score‬‬

‫‪55‬‬ ‫‪100%‬‬ ‫‪Correct‬‬


‫‪55‬‬
‫‪100%‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪0%‬‬ ‫‪Wrong‬‬
‫‪55‬‬
‫‪0‬‬ ‫‪0%‬‬ ‫‪Skipped‬‬

‫‪Note: This score is not final‬‬

‫‪ .1‬کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ۔ ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں ۔‬
‫عالمہ اقبال کے اس شعر میں" شان کئی" سے کیا مراد ہے ؟‬

‫کیکاوس خاندان کی سی شان و شوکت‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .2‬یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے ۔ جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے ۔ اس‬


‫شعر کا تعلق کس صنف نظم سے ہے ؟‬

‫مناجات‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .3‬بلبل ہند مر گیا ہے ہیہات ۔ جس کی تھی بات بات میں ایک بات "بلبل ہند "غالب کو‬
‫کس نے کہا؟‬

‫حالی‬
‫‪1/1Marks‬‬
‫‪ .4‬میرے ہم صفیر اسے بھی اثر بہار سمجھے۔ انہیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ ۔‬
‫اس شعر کے خالق کون ہیں ؟‬

‫اقبال‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .5‬اردو کی پہلی سوانح عمری کسے شمار کیا جاتا ہے ؟‬

‫ان میں سے کوئی نہیں‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .6‬مجالس النساء اردو کا ایک مقصدی اور اصالحی ناول ہے اس کے مصنف کون ہیں ؟‬

‫الطاف حسین حالی‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .7‬عالمہ محمد اقبال کی معروف نظم ساقی نامہ کس ہیت میں ہے ؟‬

‫مثنوی‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .8‬مشتاق احمد یوسفی کی کون سی کتاب سب سے پہلے شائع ہوئی ؟‬

‫چراغ تلے‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .9‬اٹھ کے خورشید کا سامان سفر تازہ کریں۔ نفس سوختہ شام و سحر تازہ کریں ۔ یہ‬
‫شعر عالمہ اقبال کے کس شعری مجموعےمیں ہے ؟‬

‫ان میں سے کوئی نہیں‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .10‬عالمہ اقبال کی نظم "ابلیس کی مجلس شوری" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے‬
‫؟‬

‫ارمغان حجاز‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .11‬نظم "مسجد قرطبہ "عالمہ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے ؟‬


‫بال جبریل‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .12‬کالم میں جب پہلے کئی چیزوں کا ذکر کریں اور پھر انہی چیزوں سے مناسبت‬
‫رکھنے والی اور چیزوں کا بھی ذکر کریں تو علم بدیع کی رو سے اس کیفیت کا نام ہے ؟‬

‫لف و نشر‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .13‬مغربی ادب میں المیہ کی بحث کا آغاز کس نے کیا ؟‬

‫ارسطو‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .14‬غالب کے پہلے نقاد کی محاسن کالم غالب تصنیف ہے نام بتائیں ؟‬

‫عبدالرحمن بجنوری‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .15‬غالب نے اپنی کس شاعری کے مجموعے کو "بے رنگ من است" کہا ہے ؟‬

‫اردو‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .16‬ہم اردو مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں یہ جملہ کس معروف مصنف سے‬
‫منسوب ہے ؟‬

‫ظہیر فتح پوری‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .17‬درست ضرب المثل ہے ؟‬

‫یہ سبھی‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .18‬بدیہہ گوئی "ادب کی معروف اصطالح ہے اس کا مفہوم ہے ؟‬

‫برجستہ شعر کہنا‬


‫‪1/1Marks‬‬
‫‪ .19‬پانی وانی‪ ،‬روٹی روٹی‪ ،‬غلط سلط‪ ،‬خلط ملط میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ‬
‫کو کہیں گے ؟‬

‫مہمل‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .20‬ہوا خاتمہ اردو کے ادب کا" سے بحساب جمل ‪ 1327‬ہجری برآمد ہوتے ہیں یہ کس‬
‫نے تاریخ وفات نکالی ؟‬

‫حالی‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .21‬اردو نظم بالخصوص بچوں کے لیے نظموں کے عظیم شاعر مولوی اسماعیل میرٹھی‬
‫کس عظیم شاعر کے شاگرد تھے ؟‬

‫غالب‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .22‬امام العصر اردو کے کس شاعر کا لقب ہے ؟‬

‫اقبال‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .23‬معاصرین اقبال کی نظر میں" محمد عبداللہ قریشی کی کتاب کس ادارے سے شائع‬
‫ہوئی ؟‬

‫مجلس ترقی ادب الہور‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .24‬اردو میں قدیم اور جدید رنگ شاعری کا سنگم کس شاعر کی ذات کو قرار دیا جاتا‬
‫ہے ؟‬

‫حالی‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .25‬عالمہ اقبال نے مروجہ اصناف نظم میں سے سب سے زیادہ کس کو برتا ہے ؟‬

‫مثنوی‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .26‬ایسے حروف جو تحریر میں طبیعت کے کسی جوش و جذبے کو ظاہر کریں کیا‬
‫کہالتے ہیں ؟‬

‫حروف فجائیہ‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .27‬اسم عدد کی رو سے "طلبہ" کا لفظ ہے ؟‬

‫اسم جمع‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .28‬باالئے طاق رکھنا محاورہ سے کیا مراد ہے ؟‬

‫پروا نہ کرنا‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .29‬شاخ تاک "تراکیب سے کیا مراد ہے؟‬

‫انگور کی بیل‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .30‬بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل ‪ .‬کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا‪.‬‬
‫اس شعر کے خالق کون ہیں ؟‬

‫غالب‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .31‬موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی ۔ ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی ۔‬
‫عالمہ اقبال نے یہ شعر کس شخصیت کی وفات پر کہا تھا ؟‬

‫جسٹس شاہ دین ہمایوں‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .32‬نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں حفیظ جالندھری کی اس مصرعے‬
‫میں "نصف صدی " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟‬

‫اسم ظرف زماں‬


‫‪1/1Marks‬‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .33‬اکادمی ادبیات پاکستان نے میؔر کے سہ صد سالہ جشن کی تقریبات کب منائی ؟‬

‫‪2023‬‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .34‬عالمہ اقبال کی شاعری کا ما حاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا ہے ؟‬

‫ساقی نامہ‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .35‬حروف تہجی کے اعتبار سے جن حروف کے اعداد مقرر ہیں ان کی کل تعداد ہے ؟‬

‫‪28‬‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .36‬مرزا غالب کی شخصیت اور فن کے موضوع پر کتاب "حکیم فرزانہ "کس معروف‬
‫ادیب کی تصنیف ہے ؟‬

‫شیخ محمد اکرام‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .37‬فی الجملہ "کی ترکیب کے معنی ہیں ؟‬

‫حاصل کالم‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ " .38‬پہال پتھر "مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب کا پیش لفظ ہے ؟‬

‫چراغ تلے‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .39‬یہ قول کس ادبی شخصیت کا ہے " اقبال کے روپ میں غالب نے دوبارہ جنم لیا ہے‬
‫"؟‬

‫شیخ عبدالقادر‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .40‬خاکم بدہن میں کتنے خاکے اور مزاحیہ شامل ہیں ؟‬


‫آٹھ‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .41‬کس شاعر کے ہاں سب سے زیادہ شاعرانہ تعلی کے شعر پائے جاتے ہیں ؟‬

‫میر تقی میر‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .42‬ذکر میر " کس کی کتاب ہے ؟‬

‫ان میں سے کوئی نہیں‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .43‬اردو شعرا کا پہال تذکرہ فارسی میں کونسا ہے ؟‬

‫نکات الشعرا‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .44‬عود ہندی" صنف کے اعتبار سے کیا ہے ؟‬

‫مکاتیب‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .45‬تم سالمت رہو ہزار برس ۔ ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار ۔ غالب کے اس شعر کا‬
‫تعلق کس صنف نظم سے ہے ؟‬

‫قصیدہ‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .46‬آج مجھ سے نہیں زمانے میں ۔ شاعر نغز گوئے خوش گفتار ۔ شاعر نغز اور خوش‬
‫گفتار کی تعلی کس شاعر کو زیب دیتی ہے ؟‬

‫غالب‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .47‬مسدس حالی کا دوسرا عنوان کیا ہے ؟‬

‫مدوجزر اسالم‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫وئ ؟‬ ‫ل شائ‬ ‫ف‬ ‫ت‬ ‫کو‬ ‫ظو ت ان ف‬ ‫اق ال ک‬ ‫‪ 48‬ال‬


‫‪ .48‬عالمہ اقبال کی منظوم تصانیف میں کون سی تصنیف سب سے پہلے شائع ہوئی ؟‬

‫اسرار خودی‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .49‬کلیات غزلیات میر پہلی بار کب شائع ہوا ؟‬

‫میر کی وفات کے ایک سال بعد‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .50‬جز بز ہونا کے معنی کیا ہیں ؟‬

‫آزردہ ہونا‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .51‬مقدمہ شعر و شاعری کا تعلق کس صنف نثر سے ہے ؟‬

‫ان میں سے کوئی نہیں‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .52‬سبز قدم ہونا محاورہ ہے اس سے کیا مراد ہے ؟‬

‫منحوس ہونا‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪" .53‬میرا چاند سا شاگرد آگیا "اس جملے میں علم بیان کی کون سی قسم استعمال‬
‫ہوئی ہے ؟‬

‫تشبیہ‬
‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .54‬قواعد کی رو سے "پہناوا" کیا ہے ؟‬

‫اسم حاصل مصدر‬


‫‪1/1Marks‬‬

‫‪ .55‬کون سی ضرب المثل درست ہے ؟‬

‫زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو‬


‫‪1/1Marks‬‬
'Powered by 'SurveyHeart

You might also like