Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫میرے مرنے کے بعد میرا پیغام لکھ دینا'‬

‫"میرے کفن کے کونے پر پاکستان لکھ دینا‬


‫میری ریاست میرے نبی پاک صلى هللا عليه وسلم کی دعا ‪ ،‬عالمہ اقبال کے خواب کی تعبیر اور قائداعظم کی کوششوں کا نتیجہ‬
‫ہے _اس کا وجود میں آنا بھی معجزہ تھا اور اتنے زخم کھانے کے بعد اب تک قائم رہنا بھی _ یہ میرا ایمان ہےکہ میرا وطن‬
‫ایک دن ایک آذاد اور خودمختار ریاست کے طور پر ابھرے گا اور اس کا پرچم ایک خودار حاکم کی سربراہی میں پوری دنیا پر‬
‫!آفشاں ہو گا ‪ ،‬انشآءہللا‬
‫میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا‬
‫اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے‬
‫مری زمین میرا آخری حوالہ ہے‬
‫!سو میں رہوں نہ رہوں ‪ ،‬اسکو بار ور کر دے‬

You might also like