Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫ھ ٰ‬

‫ُدی پبلک اسکول میسور‬


‫استاد کانام …………………………………………‬ ‫‪9/3/2024‬‬ ‫قرآنی کالسس‪ ،‬تاثرات اور فیڈبیاک‬

‫السالم علیکم ورحمۃ ہللا وبرکاتہ‪.‬‬


‫تعالی‪ 2024& 2023 ،‬تعلیمی سال کا اختتامی مرحلہ ہے‪ ،‬اس موقع پر ہم ہللا رب العزت‬ ‫ٰ‬ ‫معزز اساتذہ کرام ‪ :‬بفضلہ‬
‫کے شکریہ کہ ساتھ ساتھ آپ تمام اساتذہ کے بھی شکر گذار ہیں‪ ،‬کہ اس تعلیمی سال کو کامیابیوں سے ہمکنار کرنے‬
‫شایان شان بہترین جزاء عطاء فرمائے آمین ثم آمین‪.‬‬
‫ِ‬ ‫ٰ‬
‫تعالی‪ ،‬اپنی‬ ‫میں آپ تمام اساتذہ کی عظیم خدمات رہیں‪ ،‬ہللا‬
‫سال آئندہ کو گذرے ہوئے سال سے بہتر بنانے کے لئے آپ سے کچھ ضروری مشورے لیئے جارہے ہیں‪ ،‬امید کے‬ ‫ِ‬
‫اپنے قیمتی مشوروں سے مستفید مستفیض فرمائیں گے‪.‬‬

‫کیا آپ قرآنی کالسس کے نصاب ونظام سے مطمئن ہیں؟‬ ‫‪.1‬‬

‫فرمائیں‪.‬‬ ‫قرآنی کالسس کو مزید مؤثر بنانے میں آپکی قیمی رائے سے مطلع‬ ‫‪.2‬‬

‫‪ .3‬متفرقات اور حفظِ سورہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے میں آپ رائے مطلوب ہے ‪.‬‬

‫فرمائیں‪.‬‬ ‫تعلیم کے ساتھ تربیہ نظام کو مؤثر بنا نے میں آپکی قیمی رائے سے مطلع‬ ‫‪.4‬‬

‫کریں‪.‬‬ ‫ان سواالت کے عالوہ اور کوئی بات جو ادارے کی بہتری کے لئے بتاناچا ہتے ہوں ضرور شیئر‬ ‫‪.5‬‬

You might also like