Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫‪EAGLE ACADEMY OF SCIENCE AND ARTS‬‬

‫‪Name:‬‬ ‫‪Class: 9th‬‬


‫)‪Subject: Urdu (T-2‬‬ ‫‪Total marks: 40‬‬
‫‪Q#1: Attempt all the questions:‬‬ ‫‪6 marks‬‬
‫مرزا غالب کیسے اخالق کے مالک تھے؟ (‪1‬‬
‫دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟ (‪2‬‬
‫قوم کی بہتری کیسے ممکن ہے؟ (‪3‬‬

‫‪Q#2:‬‬ ‫‪5 marks‬‬


‫کاہلی کا خالصہ تحریر کریں۔‬
‫‪Q#3: Letter:‬‬ ‫‪10 marks‬‬
‫چھوٹے بھائی کے نام خط (اچھی صحبت اختیار کرنے کے لئے نصیحت)‬
‫‪Q#4: Dialogue:‬‬ ‫‪10 marks‬‬
‫کے درمیان بڑھتی مہنگائی کے موضوع پر مکالمہ لکھیں )دکاندار اور خریدار(‬
‫‪6 marks‬‬ ‫تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی‬
‫‪#Q‬لکھیں ‪5:‬‬
‫ہرجا بچھا رہا ہے سبزہ ہرے بچھونے (‪1‬‬
‫قدرت کے بچھ رہے ہیں ہرجا ہرے بچھونے‬
‫جنگلوں میں ہو رہے ہیں پیدا ہرے بچھونے‬
‫بچھوا دیے ہیں حق نے کیا کیا ہرے بچھونے‬

‫برہمن کو باتوں کی حسرت رہی (‪2‬‬


‫خدا نے بتوں کو نہ گویا کیا‬
‫‪3 marks‬‬ ‫‪ :Q#6‬درج ذیل جملوں کی تکمیل کیجئے‬
‫(‪1‬‬ ‫‪)3‬الٹے بانس ـــــ کو۔‬ ‫‪)2‬اونچی دکان ـــــــ پکوان۔‬ ‫آدمی کاـــــــــ آدمی ہے۔‬

You might also like