Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 3

‫لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہونگے‬

‫تو نے جب آخری خط میرا جالیا ہوگا‬

‫تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے‬

‫دینے واال بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا‬

‫تیری آنکھوں کے دریا کا‬

‫اترنا بھی ضروری تھا‬

‫محبت بھی ضروری تھی‬

‫بچڑنا بھی ضروری تھا‬

‫ضروری تھا کہ‬

‫ہم دونوں طواف آرزو کرتے‬

‫مکرپھر آرزوں کا‬

‫بکھرنا بھی ضروری تھا‬

‫تیری آکھوں کے دریا کا‬

‫اترنا بھی ضروری تھا‬

‫بتاؤ یاد ہے تم کو‬

‫وہ جب دل کو چرایا تھا‬

‫چرائی چیز کو تم نے‬

‫خدا کا گھر بنایا تھا‬

‫وہ جب کہتے تھے‬

‫تیرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو‬

‫محبت کی نمیزوں کو‬

‫قضا کرنے سے ڈرتے ہو‬

‫مگر اب یاد آتا ہے‬

‫وہ باتیں تھی محز باتیں‬

‫مگر باتوں ہی باتوں میں‬


‫مکرنا بھی ضروری تھا‬

‫تیری آنکھوں کے دریا کا‬

‫اترنا بھی ضروری تھا‬

‫وہی ہیں سورتیں اپنی‬

‫وہی میں ہوں وہی تم ہو‬

‫مگر کھویا ہوا ہوں میں‬

‫مگر تم باترنا بھی ضروری تھا‬

‫ھی کہیں گم ہو‬

‫محبت میں دغا کی تی‬

‫سو کافر تھے سو کافر ہیں‬

‫ملی ہیں منزلیں پھر بھی‬

‫مسافر تھے مسافر ہیں‬

‫تیرے دل کے نکالے ہم‬

‫کہان بھٹکے کہاں پہنچے‬

‫مگر پھٹکے تو یاد آیا‬

‫پھٹکنا بھی ضروری تھا‬

‫محبت بھی ضروری تھی‬

‫بچھڑنا بھی ضروری تھا‬

‫ضروری تھا کہ‬

‫ہم دونوں طویف آرزو کرتے‬

‫مگر پھر آرزوں کا‬

‫بکھرنا بھی ضروری تھا‬

‫تیرن آنکوں کے دریا کا‬


‫کسی جنگل میں میک کبوتر اور کبوتری رہتے تھے۔ ایک بڑے سے درخت پر من کا گھونسلہ تھا اور اس میں وہ دونوں امن چین‬
‫کی زندگی بسر کر رہے تھے۔ جب کبوتری نے کھنسلے میں انڈے دیے تو اسے ہر وقت اسی بات کی فکر لگی رہتی کہ‪":‬کہیں‬
‫کوئی جانور انڈے نہ لے جائے"۔‬

‫‪:‬یہی بات شوچتے ہوئے ایل روز وہ کبوتر سے کہنے لگی‬

‫"ہمارا یہں کوئی ایسا سنگی ساتھی نہیں جو وقت پڑنے تر کام آسکے۔"‬

‫"لیکن تمہیں یہاں خطرہ کس بات کا ہے؟"‬

‫کبوتر نے حیرانی سے دریافت کیا۔ اس پر کبوتری اسے سمجھانے کے انداز میں بولی۔‬

‫"برا وقت کسی کو بتا کد نہیں آیا کرتا۔"‬

‫‪:‬پھر اس نے قدرے سنجیدگی سے کہا‬

‫"ہمیں اپنے ایک دو ساتھی ضرور بنانے چاہئیں تاکہ مصیبت کے وقت وہ ہماری مدد کر سکیں۔"‬

‫کبوتری کن یہ بات سن کر کبوتر بھی سوچ میں پڑ گیا۔ پھر چھ سوچ کر کہنے لگا۔‬

‫تمہاری بات ایک جگہ درست ہے مگر مصیبت یہ ہے کہ یہاں ہماری بربدری کم کوئی پرندہ بھی تو نہیں رہـتا۔ پھر دوست بنائیں‬
‫"تو کسے بنائیں۔‬

You might also like