Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫‪Al-Noor Centre of‬‬

‫‪Education‬‬
‫‪RTa‬‬ ‫)‪(assignment-b‬‬
‫‪st‬‬
‫‪1 year‬‬ ‫اوورکوٹ ‪+‬برسات‪ +‬داغ کی دوسری غزل ‪+‬درخواستیں ‪Urdu‬‬

‫‪OBJECTIVE‬‬
‫سوالنمبر ‪:1‬۔ درست جواب کی نشاندہی کریں۔‬
‫افسانہ اوورکوٹ میں کتنی سڑکوں کا ذکر ہے؟‬ ‫‪.1‬‬
‫)‪ (b‬تین‬ ‫)‪ (a‬دو‬
‫)‪ (d‬پانچ‬ ‫)‪ (c‬چار‬
‫قالین فروش نے قالین کی کتنی قیمت بتائی؟‬ ‫‪.2‬‬
‫)‪ (b‬چودہ سو‬ ‫)‪ (a‬بارہ سو‬
‫)‪ (d‬چودہ سو بتیس روپے‬ ‫)‪ (c‬چودہ سو پچاس‬
‫نوجوان نے اوورکوٹ کیوں پہن رکھا تھا؟‬ ‫‪.3‬‬
‫)‪ (b‬فخر کے لیے‬ ‫)‪ (a‬خوبصورتی کے لیے‬
‫)‪ (d‬اپنی اصلیت کو چھپانے کے لیے‬ ‫)‪ (c‬حقیقت کی خاطر‬
‫نوجوان ریستوران کے باہر کتنی دیر کے لیے رکا؟‬ ‫‪.4‬‬
‫)‪ (b‬دس منٹ‬ ‫)‪ (a‬پانچ منٹ‬
‫)‪ (d‬پل بھر‬ ‫)‪ (c‬دو گھنٹے‬
‫نوجوان کا اپنا کوٹ کیسا تھا؟‬ ‫‪.5‬‬
‫)‪ (b‬خوب بڑھیا‬ ‫)‪ (a‬میال‬
‫)‪ (d‬سفید‬ ‫)‪ (c‬قیمتی‬
‫سردی میں ٹھٹھرتی ہوئی بلی سے نوجوان نے کیا کہا؟‬ ‫‪.6‬‬
‫)‪ (b‬گڈ‬ ‫)‪ (a‬اوہ سوری‬
‫)‪ (d‬سویٹ‬ ‫)‪ (c‬پورلٹل سول‬
‫نوجوان سامنے سے گزرنے والے لوگوں کی کس چیز کو زیادہ توجہ سے دیکھتا؟‬ ‫‪.7‬‬
‫)‪ (b‬لباس‬ ‫)‪ (a‬چہرے‬
‫)‪ (d‬جیبیں‬ ‫)‪ (c‬جوتے‬
‫غالم عباس نے وفات پائی؟‬ ‫‪.8‬‬
‫)‪1982 (b‬ء‬ ‫)‪1980 (a‬ء‬
‫)‪1985 (d‬ء‬ ‫)‪1984 (c‬ء‬
‫شام کے وقت الرنس گارڈ ن کیسا لگ رہا تھا؟‬ ‫‪.9‬‬
‫)‪ (b‬خوبصورت‬ ‫)‪ (a‬پررونق‬
‫)‪ (d‬خوش گوار‬ ‫)‪ (c‬اداسی چھائی ہوئی‬
‫‪ .10‬اوورکوٹ اتارا گیا تو نیچے سے ایک بوسیدہ ۔۔۔۔ نکال‬
‫)‪ (b‬اونی سویٹر‬ ‫)‪ (a‬بنیان‬
‫)‪ (d‬پاجامہ‬ ‫)‪ (c‬کرتا‬
‫حصہ انشائیہ‬
‫‪Page 1 of 2‬‬
‫سوالنمبر‪:2‬۔ درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ اور شاعر کا نام بھی لکھیں‬
‫گھٹاؤں کی نیلی فام پر یاں ‪ ،‬افق پہ دھو‬
‫ہیں‬ ‫رہی‬ ‫مچا‬ ‫میں‬
‫ہواؤں میں تھر تھر ا رہی ہیں‪ ،‬فضاؤں کو‬
‫ہیں‬ ‫رہی‬ ‫گدا‬ ‫گد‬
‫چمن شگفتہ ‪ ،‬دمن شگفتہ‪ ،‬گالب خنداں‪،‬‬
‫شگفتہ‬ ‫سمن‬
‫بنفشہ ونسترن شگفتہ ہیں پتیاں مسکر ا‬
‫ہیں‬ ‫رہی‬
‫سوالنمبر‪:3‬۔ سیاق وسباق کے حوالے سے پیرا گراف کی تشریح کیجئے سبق کا عنوان اور مصنف کا نام‬
‫بھی لکھیں‬
‫بالشبہ اس وقت وہ دم توڑ چکا تھا۔ اس کا جسم سنگ مرمر کی میز پر بے جان پڑا تھا۔ اس کا چہرہ‬
‫جو پہلے چھت کی سمت تھا کپڑے اتارنے میں دیوار کی طرف مڑ گیا تھا۔ معلوم ہوتا تھا کہ جسم اور اس‬
‫کے ساتھ روح کی اس بر ہنگی نے اسے خجل کر دیا ہے اور وہ اپنے ہم جنسوں سے آنکھیں چرار رہا‬
‫ہے۔‬
‫سوالنمبر‪:4‬۔ جرائم کی روک تھام کے لیے ایس–ایچ‪-‬او کے نام درخواست لکھیں۔‬

‫‪Page 2 of 2‬‬

You might also like