Al Quran 7

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫‪MID TERM ASSESSMENT 2024‬‬

‫‪Class: 7‬‬ ‫‪AL QURAN‬‬

‫‪Total marks: 30‬‬

‫سوال نمبر ‪ : 1‬درست جواب کی نشاندہی کریں۔‬

‫معاشرے کو کھوکھال کر دینے واال جرم ‪-‬‬

‫ج‪ -‬چغل خوری‬ ‫ب‪ -‬بد نظری‬ ‫ا‪ -‬کرپشن‬

‫آخرت کے منکر قرآن مجید کو سمجھتے تھے‬

‫ا‪ -‬سچی کتاب ب‪ -‬پچھلی کہانیاں ج‪ -‬ایک معجزہ‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم نے لوگوں میں اعالن کیا‬

‫ج‪ -‬نماز‬ ‫ا‪ -‬حج کا ب‪ -‬زکوۃ کا‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم کے زمانے میں عراق کا بادشاہ تھا‬

‫ج‪ -‬نجاشی‬ ‫ا‪ -‬فرعون ب‪ -‬نمرود‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم کا لقب ہے‬

‫ا‪ -‬صفی ہللا ب‪-‬نجی ہللا ج‪-‬خلیل ہللا‬

‫جنت کی نعمتوں کی وجہ سے چہرے تر و تازہ ہوں گے‬

‫ا‪ -‬نیک لوگوں کے ب‪ -‬جوانوں کے ج‪ -‬فرشتوں‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم کے بڑے بیٹے کا نام _______ تھا‬

‫ا‪ -‬یعقوب ب‪ -‬اسحاق۔ ج‪ -‬اسماعیل‬

‫ناپ تول میں کمی کرنا ______ سے غفلت کی عالمت ہے۔‬

‫ا‪ -‬نیک لوگ ب ‪ -‬آخرت ج۔ قیامت‬

‫مسلمان ہر سال _____ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے قربانی کرتے ہیں‬

‫ا‪ -‬سنت ابراہیمی ب۔ سنت رسول ج۔ سنت اسح‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم قریبا ‪ 4‬ہزار سال قبل ______ میں پیدا ہوئے‬

‫ج۔ عراق‬ ‫ا‪ -‬شام ب۔مصر‬

‫سوال نمبر ‪ :2‬مختصر جواب دیں۔‬

‫زم زم کا چشمہ کس طرح جاری ہوا؟‬

‫سورۃ المطففین کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔‬


‫حضرت ابراہیم علیہ السالم کی ایک خصوصیت تحریر کریں۔‬

‫‪.‬سورۃ المطففین کا مرکزی خیال تحریر کریں‬

‫سورۃ المتففین کے مطابق ناپ تول میں کمی کرنا کس چیز کی عالمت ہے ؟‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم کے بیٹوں کے بارے میں اپ کیا جانتے ہیں؟‬

‫سوال نمبر ‪3‬۔ تفصیلی جواب دیں۔‬

‫حضرت ابراہیم علیہ السالم کا مقام و مرتبہ تحریر کریں ۔‬

‫سورۃ المتففین کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں‬

You might also like