Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫الجامع الكبير‬

‫الجامع الكبير کا پورا نام الجامع الكبير فی الفروع ہے یہ امام محمد بن حسن شیبانی کی مرتب کردہ ہے اوریہ کتاب ظاہر‬
‫روایت کی‪ 6‬کتابوں کا حصہ بھی ہے۔‬
‫اسے دو دفعہ آپ نے مرتب کیا دونوں مرتبہ ان کے شاگردوں نے اسے روایت کیا جن میں ابو حفص کبیر‪،‬سلمان‬
‫جوزجانی‪،‬ہشام ابن عبد اللہ رزای اور محمد ابن سماعہ شامل ہیں۔‬
‫دوسری مرتبہ روایت کرتے ہوئے کئی ابواب میں اضافہ کیا اور بعض عبارات کو تبدیل کیا امام محمد بن شجاع ثلجی‬
‫فرماتے ہیں امام محمد کی کی کتاب جامع الکبیر کی طرح کوئی کتاب نہیں لکھی گئی‬

‫شروحات‬
‫اس کی کئی شروحات ہیں لیکن "شرح الحصیری الکبیر" سب سے اہم سمجھی جاتی ہے جو سيدامام جمال الدين محمود بن‬
‫احمد البخاری‪ ،‬المعروف‪ :‬بالحصيری کی شرح ہے۔‬
‫شارحین میں مندرجہ ذیل حضرات نمایاں ہیں‬
‫ابو الليث‪ :‬نصر بن احمد السمرقندی الحنفی‪،‬فخر االسالم علی بن محمد البزدوی‪ ،‬قاضی ابو زيدعبيد اهلل بن عمر الدبوسی‪،‬‬
‫امام ب رہان الدين محمود بن احمد صاحب المحيط‪ ،‬شمس االئمہ‪ :‬ابو محمد بن عبد العزيز‪ ،‬شمس االئمہ‪ :‬عبد العزيز بن‬
‫احمد الحلوانی‪ ،‬شمس االئمہ‪ :‬محمد بن احمد بن ابو سہل السرخسی‪ ،‬محمد بن علی‪ ،‬المشہورابن عبد ك الجرجانی‪(،‬تحرير‬
‫[‪]1‬‬
‫فی شرح الجامع الكبير)اوراس کے عالوہ بھی شارحین ہیں‬
‫حوالہ جات‬

‫‪ .1‬كشف الظنون ‪،‬مؤلف حاجی خليفہ ناشر‪ :‬دار إحياء‬


‫التراث العربی‬

‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬


‫‪&oldid=2873867‬الجامع_الكبير=‪»title‬‬

‫اس صفحہ میں آخری بار مورخہ ‪ 8‬فروری ‪2018‬ء کو ‪10:40‬‬


‫بجے ترمیم کی گئی۔ •‬
‫تمام مواد ‪ CC BY-SA 4.0‬کے تحت میسر ہے‪ ،‬جب تک اس کی‬
‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬

You might also like