Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫طاہر عباس‬

‫‪1972‬ء میں پیدا ہوئے‪ ،‬ایم اے اردو کیا بعد ازاں منٹو پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی‪،‬‬
‫گورنمنٹ کالج ڈیرہ غازی خان میں تدریس کی پھر ان کا تبادلہ گورنمنٹ کالج فاضل پور میں ہو گیا‪،‬‬

‫تصانیف‬
‫ڈاکٹر طاہر عباس نے منٹو پر بے شمار کام کیا ہے ان کی منٹو پر کتب یہ ہیں‪ ،‬تقریبًا تمام کتب ‪2019‬ء میں شائع ہوئی ہیں‪،‬‬

‫‪ .1‬پاکستان میں منٹو شناسی کی روایت‬


‫‪ .2‬بغیر عنوان کے ‪ :‬منٹو (متن و مباحث)‬
‫‪ .3‬منٹو شاریہ (توضیحی فہرست‪ ،‬کتب‪ ،‬رسائل ‪،‬‬
‫مقاالت ‪ ،‬مضامین)‬
‫‪ .4‬منٹو فلمیں (مباحث)‬
‫‪ .5‬منٹو ڈرامے (مباحث)‬
‫‪ .6‬منٹو عورتیں (مباحث)‬
‫‪ .7‬ٹوبہ ٹیک سنگھ کا منٹو (مباحث)‬
‫‪ .8‬منٹو خاکے (مباحث)‬
‫‪ .9‬سیاہ حاشیے (متن و مباحث)‬
‫‪ .10‬یہاں سعادت حسن منٹو دفن ہے (منٹو پر‬
‫خاکے)‬

‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬


‫‪&oldid=5856392‬طاہر_عباس=‪»title‬‬

‫اس صفحہ میں آخری بار مورخہ ‪ 18‬جنوری ‪2024‬ء کو ‪10:12‬‬


‫بجے ترمیم کی گئی۔ •‬
‫تمام مواد ‪ CC BY-SA 4.0‬کے تحت میسر ہے‪ ،‬جب تک اس کی‬
‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬

You might also like