Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 4

‫مضمون‪ -:‬اردو‬

‫‪:-‬سبق نمبر ‪7‬‬

‫ہوا چلی‬
‫س‪ -:1#‬الفاظ کے معنی لکھیں۔‬
‫معانی‬ ‫الفاظ‬
‫آہستہ آہستہ‬ ‫دھیمی دھیمی‬
‫چارپاؤں واالجانور‬ ‫چوپایہ‬
‫اچھائیوں کے بولنے کی آوازیں‬ ‫خوش ادا‬
‫پرندروں کےبولنےکی آوازیں‬ ‫چہچہے‬
‫لڑنا‬ ‫لچکنا‬
‫ٹہنیاں‬ ‫ڈالیاں‬
‫عبادت‬ ‫بندگی‬
‫کلیاں‬ ‫شگوفے‬
‫پھولوں کی کیاریاں‬ ‫پھلواریاں‬
‫ہریالی‬ ‫سبزہ‬
‫س‪ -:2#‬سواالت کے جواب دیں۔‬
‫س‪ -:1#‬پرندے اپنی اڑان کیسے بھرتے ہیں؟‬
‫ج‪ -:‬پرندے ہوا کی مدد سے اڑان بھرتے ہیں۔‬
‫س‪ -:2#‬اس نظم کا مرکزی خیال تحریر کریں؟‬
‫ج‪ -:‬ہللا تعالی کی بہت ساری نعمتوں میں سے ہوا بھی ایک نعمت ہے ہوا کے غیر موجودگی میں کوئی جاندار زندہ نہیں رہ‬
‫سکتا۔ ہمیں ہللا تعالی کا شکرادا کرنا چاہیے۔ جس نے ہمیں اس نعمت سے نوازا۔شاعر کہتا ہےکہ اگر ہوا نہ ہو تو باغ‬
‫سرسبز نہ ہو اور ہوا کی وجہ سےباغ کی سیر اچھی لگتی ہیں۔‬
‫س‪ -:3#‬ہمیں کس کی بندگی کرنی چاہیے اور کیوں؟‬
‫ج‪ -:‬ہمیں ہللا تعالی کی بندگی کرنی چاہیے کیونکہ اسی کے دم سے دنیا کا نظام چلتا ہے۔‬
‫س‪ -: 4#‬اپنے اردگرد کاجائزہ لیں اور چار ایسی نعمتوں کےبارےمیں لکھیں جن کے بغیر زندہ رہنا ناممکن ہے؟‬
‫ج‪ -:‬پانی‪ ،‬ہوا‪ ،‬پودے‪ ،‬بارش۔‬
‫س‪ -:5#‬نظم کے چوتھے شعر کو کاپی میں خوش خط لکھ کر نثر بنائیں؟‬
‫ج‪ -:‬سرسبز ہوں درخت باغوں میں تجھ بغیر تیرے ہی دم قدم سے بھاتی ہے چمن کی سیر‬
‫شاعر کہتا ہے کہ اگر ہوا نہ ہو تو باغ سرسبز نہ ہو اور ہوا کی وجہ سے باغ کی سیر اچھی لگتی ہے۔‬

‫سبق نمبر ‪ -:8‬میری پہچان ہوتو‬


‫س‪ -:1#‬الفاظ کے معنی لکھیں۔‬
‫معانی‬ ‫الفاظ‬
‫عزت‬ ‫احترام‬
‫پاک‬ ‫پاکیزہ‬
‫خوش خبری‬ ‫نوید‬
‫جاگاہوا‬ ‫بیدار‬
‫شان وشوکت‬ ‫عظمت‬
‫رہنمائی‬ ‫رہبر‬
‫س‪ -:2#‬سواالت کے جواب دیں۔‬
‫س‪ -:1#‬قومی ترانے کے پہلے بند کا مفہوم لکھیں؟‬
‫ج‪ -:‬ہم اپنے ملک کو پاک سر زمین کہتے ہیں شاد باد کا مطلب ہے خوش رہو یا خوش رہے یعنی اے میرے وطن کی پاکیزہ‬
‫زمین تو ہمیشہ خوش رہے۔‬
‫کشور کا معنی ہے ملک یا وطن پہلے مصرعے کی طرح دوسرا مصرع بھی ایک دعا ہی ہے ۔ یعنی اے میرے خوب صورت‬
‫ملک! تو ہمیشہ جو خوشیوں سے بھرا رہے۔‬
‫س‪ -:2#‬پاک سر زمین کا نظام قوت اخوت عوام کا کیا مطلب ہے؟‬
‫ج‪ -:‬قوت کا مطلب ہے طاقت اور اخوت کا مطلب ہے بھائی چارا یعنی پاکستان میں بسنے والے سب لوگ آپس میں بھائی‬
‫بھائی ہیں ۔ ان کے بھائی چارے اور اتحاد کی‬
‫طاقت سے اس ملک کا نظام چلتا ہے۔‬
‫س‪ -:3#‬قومی ترانہ کیسے کسی قوم کی امنگوں کا ترجمان ہوتاہے؟‬
‫ج‪-:‬دنیا کی ہر قوم کا کوئی نہ کوئی ترانہ ہوتا ہے جسے قومی ترانہ کہتے ہیں جو قوم کو بیدار کرتا ہے۔ اس کے افراد میں‬
‫محبت مخر‪ ،‬عقیدت کے جذبے کو ابھارتا ہے ۔ انھیں شان دار مستقبل نوید سناتا ہے۔‬
‫س‪ -:4#‬پاکستان کے قومی ترانے کے شاعر اور موسیقار کا نام لکھیں؟‬
‫ج‪ -:‬ہمارا قومی ترانہ مشہور شاعر حفیظ جالندھری نے تخلیق کیا تھا۔ اس کی دھن ایک مشہور موسیقار احمد غالم علی چھا‬
‫گال نے بنائی تھی۔‬
‫س‪ -:5#‬کیسی بھی ملک کی شناخت کن چیزوں سے ہوتی ہے؟ تین کے بارے میں بتائیں؟‬
‫ج‪ -:‬قومی ترانہ‪ ،‬قومی زبان اور قومی پرچم۔‬
‫سبق نمبر ‪ -:9‬ہمارے پیشے۔‬
‫س‪ -:1#‬الفاظ کے معنی لکھیں۔‬
‫معانی‬ ‫الفاظ۔‬
‫لگن‬ ‫تن دہی‬
‫مچھلی‬ ‫ماہی‬
‫مچھلیاں پکڑنا‬ ‫ماہی گہ ری‬
‫ہزمند‬ ‫پیشہ ور‬
‫فصل‬ ‫پیداوار‬
‫امید‬ ‫توقع‬
‫دوانیچنے واال‬ ‫دوافرو‬
‫دارومرار‬ ‫انھار‬
‫مہیا کرنا‬ ‫فراہم کرتا‬
‫جڑاہونا‬ ‫منسلک ہونا‬
‫س‪ -:2#‬سواالت کے جواب دیں۔‬
‫س‪ -:1#‬کسی بھی پیشے یا ہنر کو اپنانا کیوں ضروری ہے؟‬
‫ج‪ -:‬روزی کمانے اور اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی پیشہ اختیار کیا جاتا ہے۔‬
‫س‪ -:2#‬مالح اور ماہی گیر کہاں اور کیا کام کرتے ہیں؟‬
‫ج‪ -:‬ہمارے ملک میں بہت سے لوگ کشتیوں کے ذریعے‬
‫سے لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ التے اورلے‬
‫جاتے ہیں۔ انھیں مالح کہتے ہیں۔ اسی طرح‬
‫سے لوگ سمندر اور دریاؤں سے مچھلیاں پکڑ کر اپنی روزی کماتے ہیں انھیں ماہی گیر کہتے ہیں۔‬
‫س‪ -:3#‬کسی عمارت کو تعمیر کرتے وقت کن لوگوں کی‬
‫ضرورت ہوتی ہے؟‬
‫ج‪ -:‬مستری‪ ،‬مزدورہ الیکٹریشن ‪ ،‬پلمبر‪ ،‬بڑھی ‪ ،‬نونس ٹھیکے داراور نقشہ ۔‬
‫س‪ -:4#‬زرعی ماہرین کا کیا کام ہے؟‬
‫ج ‪ :‬زرعی ماہرین زراعت کے شعلے میں کام کرتے ہیں۔ تاکہ فصلوں اور زرعی زمینوں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ‬
‫رکھا جا سکے۔‬
‫س‪ -:5#‬گھر سےسکول آتے ہوئے آپ نے کن پیشوں وابستہ افراد کو دیکھا ؟ کوئی سے دو کے بارے میں بتائیں؟‬
‫ج‪ -:‬ڈاکٹر اور کسان۔‬

You might also like