Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫بقرہ )‪۱‬‬

‫اس سورہ مبارکہ کے چند نام بیان ہوئے ہیں ان میں مشہور ترین نام سورہ بقرہ ہے‪،‬بقرہ کا معنی گائے ہے چونکہ اس سورہ میں ‪،‬‬
‫گائے کو ذبح کرنے کا قصہ بیان ہو اہے۔‪ ،‬یہ قصہ کسی اور سورہ میں بیان نہیں ہوا ہے اس لیئے اس سورہ کو سورہ بقرہ کہا جاتا ہے۔‬
‫سنام القرآن )‪(۲‬‬

‫اس سورہ کا نام سنام القرآن بھی ہے اور اسے سنام القرآن اس لیئے کہتے ہیں کہ سنام سے مراد بلندی ہے اور یہ سورہ بھی رفیع اور‬
‫بلند ہے جیسا کہ سہل بن سعد بیان کرتے ہیں کہ حضرت رسول اعظم )ص(نے فرمایا۔‬

‫ان لکل شیء سناما‪،‬وسنام القرآن البقرہ۔‬


‫ہر چیز کے لیئے رفعت اور بلندی ہے اور قرآن مجید کی بلندی سورہ بقرہ ہے‬
‫فسطاط القرآن )‪(۳‬‬

‫اس سورہ کا ایک نام فسطاط القرآن بھی ہے۔فسطاط کا معنی خیمہ ہے اور خیمہ کسی چیز کا جامع ہوا کرتا ہے اور اسے فسطاط‬
‫القرآن اس لیئے کہتے ہیں کیونکہ یہ عظیم سورہ ایسے احکام کا جامع ہے جو احکام دوسری سورتوں میں مذکور نہیں ہیں جیسا کہ‬
‫حضرت رسول اعظم )ص( نے ارشاد فرمایا‬

‫السورةاللتی یذکر فیہا البقرہ‪،‬فسطاط القرآن‬


‫جس سورہ میں گائے کا تذکرہ موجود ہے وہ فسطاط القرآن ہے۔‬
‫سید القرآن)‪(۴‬‬

‫حضرت رسول اعظم )ص( کے فرمان کے مطابق سورہ بقرہ سید القرآن ہے‪ ،‬جیسا کہ آپ کا فرمان ہے۔‬

‫قرآن سید الکالم ہے اور سید قران سورہ بقرہ ہے۔‬

You might also like