Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫سبق نمبر ‪10‬‬

‫ہاکی‬

‫سوال ‪ :1‬ان سوالوں کے جواب دیں‪:‬‬

‫سوال‪ :‬پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے ؟‬


‫جواب‪ :‬پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔‬

‫سوال‪:‬کھیل ایک کھالڑی میں کیا اوصاف پیدا کرتا ہے؟‬


‫جواب‪ :‬کھیل جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ اخالقی تربیت کا موثر ذریعہ ہیں۔‬
‫کھالڑی اصول وقواعد کی پابندی کرنا سیکھتا ہے۔ کھالڑی جب ناکامی کو خوش‬
‫دلی سے قبول کرتا ہے تو اس میں فراخ دلی‪ ،‬بلند حوصلگی اور جہِد مسلسل کی‬
‫صالحیتیں پیدا ہوتی ہیں۔‬

‫سوال ‪ :‬پاکستان ہاکی کے چند نامور کھالڑیوں کے نام لکھیں۔‬


‫جواب‪ :‬آپ خود لکھیں۔‬

‫سوال ‪ :‬ہاکی کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کتنی ہے؟‬


‫جواب‪ :‬ہاکی کے میدان کی لمبائی ‪ 91.4‬میٹر اور چوڑائی ‪ 55‬میٹر ہوتی ہے۔‬

‫سوال‪ :‬ہاکی میں کھالڑیوں کی پوزیشن کے نام لکھیں۔‬


‫جواب۔ پوزیشنیں‪:‬‬
‫● گول کیپر‬
‫● لیفٹ فل بیک‬
‫● رائیٹ فل بیک‬
‫● سینٹر ہاف‬
‫● لیفٹ ہاف‬
‫رائیٹ آؤٹ‬ ‫●‬
‫رائیٹ ان‬ ‫●‬
‫سینٹر آٔوٹ‬ ‫●‬
‫لیفٹ ان‬ ‫●‬

You might also like