Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫آپ کے ویزے کے لیے چیکلسٹ‬

‫ویب سائیٹ‪online.immi.gov.au :‬‬


‫کیا آپ ویزے کے حوالے سے اپنی حیثیت جانتے ہیں؟‬
‫کیا آپ نے ہمیں اپنی تازہ ذاتی تفصیالت سے آگاہ رکھا‬ ‫آپ )‪ Visa Entitlement Verification Online (VEVO‬کے‬
‫ہے؟‬ ‫ذریعے آن الئن اپنے ویزے کی حیثیت چیک کر سکتے ہیں۔‬
‫‪ VEVO‬سروس آپ کو بتائے گی کہ آپ کے پاس کونسا ویزا ہے‪،‬‬
‫یہ اہم ہے کہ ہمارے پاس آپ کی حالیہ رابطہ تفصیالت ہوں جیسے‬ ‫یہ کب ختم ہو رہا ہے اور آپ کے ویزے کی کیا شرائط ہیں۔‬
‫آپ کا فون نمبر اور گھر کا پتہ یا پی او باکس نمبر۔‬
‫اگر ‪ VEVO‬دیکھنے کے لیے آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو آپ‬
‫آپ اپنے ‪ ImmiAccount‬میں اپنی تفصیالت تازہ کر سکتے ہیں یا‬ ‫‪ 131 881‬پر ڈیپارٹمنٹ آف ہوم افیئرز کو کال کر سکتے ہیں۔‬
‫رابطے کی تفصیالت‪/‬پاسپورٹ کی تفصیالت میں تبدیلی کا فارم جمع‬ ‫ویب سائیٹ‪immi.homeaffairs.gov.au/visas/already-:‬‬
‫کروا کے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں۔ اس طرح یہ یقینی ہو گا کہ آپ‬ ‫‪have-a-visa/check-visa-details-and-‬‬
‫کو ہمارے خطوط مل جائیں گے۔‬ ‫‪conditions/overview‬‬
‫ویب سائیٹ‪immi.homeaffairs.gov.au/form - :‬‬
‫‪listing/forms/929.pdf‬‬ ‫کیا آپ اپنی ذاتی شناختی دستاویزات تک رسائی رکھتے‬
‫ہیں؟‬
‫آسٹریلیا پوسٹ گھریلو تشدّد سے متاثرہ لوگوں کو ‪ 22‬مہینوں تک‬
‫مفت پی او باکس فراہم کرتا ہے تاکہ آپ کے رابطے برقرار رہیں‬ ‫کیا آپ اپنے پاسپورٹ تک رسائی رکھتے ہیں؟ اگر آپ کو مدد کی‬
‫اور آپ کی ڈاک آپ کو ملنا یقینی ہو۔‬ ‫ضرورت ہو تو آپ اپنے وطن کی قونصلیٹ یا ایمبیسی سے رابطہ‬
‫کر سکتے ہیں۔ ویزے کی درخواست کے سلسلے میں ہم آپ سے‬
‫ویب سائیٹ‪auspost.com.au/receiving/manage-your-:‬‬ ‫دوسری ذاتی دستاویزات بھی مانگ سکتے ہیں۔‬
‫‪mail/redirect-hold-mail/redirect-mail/free-mail-‬‬
‫‪redirection-and-po-boxes‬‬ ‫ویب سائیٹ‪:‬‬
‫‪protocol.dfat.gov.au/Public/MissionsInAustralia‬‬
‫کیا کوئی امیگریشن کے معامالت میں آپ کی مدد کر رہا‬
‫ہے؟‬ ‫کیا آپ کے پاس ‪ ImmiAccount‬ہے؟‬

‫آپ امیگریشن کے متعلق مشورہ لینے اور اگر ضرورت ہو تو ویزے‬ ‫اپنا ‪ ImmiAccount‬بنانا اہم ہے تاکہ آپ اپنی ویزے کی درخواست‬
‫کی درخواست دینے کے لیے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر وہ‬ ‫کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر سکیں۔ اگر‬
‫شخص مائیگریشن ایجنٹ یا وکیل ہو تو یہ اہم ہے کہ وہ رجسٹرڈ ہو۔‬ ‫آپ پارٹنر ویزے کی درخواست دے رہے ہیں یا پارٹنر ویزا رکھتے‬
‫رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹس کی فہرست ڈیپارٹمنٹ آف ہوم افیئرز کی‬ ‫ہیں تو آپ دوسرے تمام ‪ ImmiAccounts‬سے اپنی ویزے کی وہ‬
‫ویب سائیٹ پر موجود ہے۔‬ ‫درخواست نکال سکتے ہیں جس کا ابھی فیصلہ ہونا ہے۔ اس کے‬
‫لیے آپ کو مندرجہ ذیل دونوں کام کرنے ہوں گے‪:‬‬
‫ویب سائیٹ‪immi.homeaffairs.gov.au/help- :‬‬
‫‪support/who-can-help-with-your-‬‬ ‫‪ ‬اپنا ‪ ImmiAccount‬بنائیں‬
‫‪application/overview‬‬ ‫‪ ‬ایجنٹ یا اپنے سپانسر کے ‪ ImmiAccount‬سے اپنی‬
‫اگر آپ کو مائیگریشن کے لیے مشورہ درکار ہو تو سپیشلسٹ قانونی‬ ‫درخواست نکال کر درخواست کو اپنے نئے اکاؤنٹ میں منتقل‬
‫خدمات فراہم کرنے والوں سے مفت قانونی مدد بھی دستیاب ہے۔‬ ‫کریں جس کے لیے آپ کو آن الئن ‪ ImmiAccount‬ٹیکنیکل‬
‫سپّورٹ فارم مکمل کرنا ہو گا۔‬
‫ویب سائیٹ‪familyviolencelaw.gov.au/ :‬‬
‫آپ کو اپنا پاس ورڈ بھی بدلنا چاہیے۔‬

‫یاد رکھیں‪ ،‬اگر کوئی شخص شدید زخمی ہو یا کسی کو فوری طبی مدد کی ضرورت ہو‪ ،‬کسی کی جان کو خطرہ ہو یا آپ کوئی حادثہ‬
‫ہوتے دیکھیں تو ‪ 000‬پر کال کریں۔ آسٹریلیا میں پولیس پر بھروسا کیا جا سکتا ہے۔ اس نمبر پر کال کرنا مفت ہے۔‬

‫‪Your Visa Checklist - Urdu‬‬


‫ویب سائیٹ‪ato.gov.au/General/Support-in-difficult- :‬‬ ‫کیا آپ کو ہماری معلومات سمجھنے کے لیے مدد کی‬
‫‪times/Personal-crisis-‬‬ ‫ضرورت ہے؟‬
‫‪support/#Familyanddomesticviolence‬‬
‫)‪Translating and Interpreting Service (TIS National‬‬
‫کیا آپ کو مالی معامالت میں مدد کی ضرورت ہے؟‬ ‫ان لوگوں کے لیے زبانی ترجمے کی خدمات فراہم کرتی ہے جو‬
‫انگلش نہیں بولتے۔ آپ اس سروس سے ‪ 131 450‬پر رابطہ کر‬
‫مالیاتی صالح کار مفت‪ ،‬خودمختارانہ اور رازدارانہ خدمات فراہم‬ ‫سکتے ہیں۔‬
‫کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے معامالت سدھار سکیں اور قرض سے‬
‫نبٹنے کے سلسلے میں آپ کو حاصل مواقع کے بارے میں بتاتے‬ ‫ویب سائیٹ‪tisnational.gov.au/ :‬‬
‫ہیں۔‬
‫کیا آپ آن الئن محفوظ ہیں؟‬
‫مالیاتی صالح کار سے بات کرنے کے لیے ‪ 1800 007 007‬پر‬
‫نیشنل ڈیبٹ ہیلپ الئن سے رابطہ کریں۔ یہ مفت ہاٹ الئن پیر تا‬ ‫آپ ‪ eSafety‬کمیشنر کی آن الئن سیکیورٹی چیک لسٹ استعمال کر‬
‫جمعہ صبح ‪ 9:30‬بجے سے شام ‪ 4:30‬بجے تک کھلی ہوتی ہے۔‬ ‫کے وہ اقدامات معلوم کر سکتے ہیں جو آپ اپنی ذاتی حفاظت‬
‫نیشنل ڈیبٹ ہیلپ الئن کی ویب سائیٹ پر دیگر ٹولز اور وسائل بھی‬ ‫بڑھانے کے لیے کر سکتے ہیں اور جن سے آپ یقینی بنا سکتے‬
‫دستیاب ہیں۔‬ ‫ہیں کہ آپ ٹیکنالوجی کا استعمال اور رابطے میں رہنا جاری رکھ‬
‫سکیں۔‬
‫ویب سائیٹ‪ndh.org.au/ :‬‬
‫ویب سائیٹ‪esafety.gov.au/key-issues/domestic- :‬‬
‫اگر آپ طالبعلم ہیں تو کیا آپ اپنے لیے دستیاب امدادی‬ ‫‪family-violence/online-safety-planning/online-‬‬
‫‪safety-checklist‬‬
‫خدمات سے آگاہ ہیں؟‬
‫آسٹریلیا میں تعلیم فراہم کرنے والے ادارے تعلیم کا ایسا تجربہ تخلیق‬ ‫کیا آپ ریکارڈ رکھ رہے ہیں؟‬
‫کرنے پر فخر کرتے ہیں جو انٹرنیشنل طالبعلموں کے لیے‬
‫اچھا ہو گا کہ آپ اپنے اور بدسلوکی کرنے یا دھمکانے والے شخص‬
‫خیرسگالی‪ ،‬دوستی اور سہارے کا حامل ہے۔‬
‫کے درمیان ہونے والے واقعات کا ریکارڈ رکھیں۔ اگر کبھی آپ کو‬
‫ایسی کئی مختلف سپیشلسٹ سروسز موجود ہیں جو آپ کی مدد کر‬ ‫پولیس میں رپورٹ کرنے‪ ،‬پروٹیکشن آرڈر لینے یا بچے اپنے پاس‬
‫سکتی ہیں۔‬ ‫رکھنے کی درخواست دینے کی ضرورت پڑے تو یہ ریکارڈ ثبوت‬
‫ویب سائیٹ‪:‬‬ ‫کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔‬
‫‪studyaustralia.gov.au/english/live/support-services‬‬ ‫ای میل یا ٹیکسٹ میسیجز کی صورت میں اہم پیغامات موجود ہونے‬
‫سے آپ کو یہ ریکارڈ رکھنے میں مدد مل سکتی ہے کہ کیا کہا گیا‬
‫کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کو دوسری امدادی خدمات کے‬ ‫تھا۔‬
‫متعلق معلومات کہاں سے مل سکتی ہیں؟‬
‫اس ریکارڈ کو کسی محفوظ جگہ پر رکھنا یقینی بنائیں جہاں‬
‫قومی سطح پر اور سٹیٹ اور ٹیریٹری کی سطح پر گھریلو اور‬ ‫بدسلوکی کرنے واال شخص اس تک نہ پہنچ سکے اور نہ ہی اسے‬
‫عائلی تشدّد کے لیے مدد دینے والی بہت سی خدمات دستیاب ہیں۔‬ ‫تلف کر سکے۔‬
‫‪National Sexual Assault, Domestic and Family‬‬
‫کیا آپ ‪ COVID-19‬سے متاثر ہوئے ہیں؟‬
‫‪ Violence Counselling Service‬کے ذریعے فون پر اور آن‬
‫الئن مفت کاؤنسلنگ دستیاب ہے۔ ‪ 1800 737 732‬پر کال کریں۔‬ ‫یہ علم ہونا اہم ہے کہ آپ ‪ COVID-19‬کی پابندیوں کے دوران بھی‬
‫عائلی تشدّد کی وجہ سے نقصان یا نقصان کے خطرے سے بچنے‬
‫‪ Australian Red Cross‬عارضی ویزا رکھنے والے ان اہل‬
‫کے لیے اپنے گھر یا اقامتگاہ سے نکل سکتے ہیں۔ تفصیالت کے‬
‫لوگوں کو مالی مدد فراہم کر سکتی ہے جنہیں مالی مشکالت پیش‬
‫لیے اپنی سٹیٹ‪/‬ٹیریٹری کی حکومت کی ویب سائیٹ دیکھیں۔‬
‫ہوں۔ معلومات کے لیے ‪Family and Domestic Violence‬‬
‫‪ Financial Assistance Program‬دیکھیں۔ اگر ضرورت ہو‬ ‫ویب سائیٹ‪australia.gov.au/states :‬‬
‫تو یہ پروگرام آپ کو قانونی معامالت اور مائیگریشن کے لیے‬
‫امدادی خدمات دال سکتا ہے۔‬ ‫اگر آپ کام کر رہے ہیں تو کیا آپ کو کام کے حوالے‬
‫ویب سائیٹ‪redcross.org.au/get-help/help-for- :‬‬ ‫سے اپنے حقوق معلوم ہیں؟‬
‫‪migrants-in-transition/family-and-domestic-‬‬ ‫کیا آپ کو علم ہے کہ فیئر ورک ایکٹ تمام آجروں کو پابند کرتا ہے‬
‫‪violence-financial-assistance‬‬ ‫کہ وہ عائلی تشدّد کے سبب بال تنخواہ رخصت لینے اور کام کے‬
‫ویب سائیٹ‪redcross.org.au/get-help/help-for-:‬‬ ‫لچکدار انتظامات کا موقع فراہم کریں۔ مزید تفصیالت کے لیے فیئر‬
‫‪migrants-in-transition/family-and-‬‬ ‫ورک اومبڈزمین کی ویب سائیٹ دیکھیں۔‬
‫‪domestic‬تو‬
‫عالمت دیکھیں‬ ‫جب آپ انٹرپریٹر کی‬
‫‪-violence-financial-‬‬ ‫ویب سائیٹ‪fairwork.gov.au/leave/family-and- :‬‬
‫ترجیحی زبان میں بات کرنے‬ ‫آپ اپنی‬
‫‪assistance‬‬ ‫‪domestic-violence-leave‬‬
‫کے لیے مدد مانگ سکتے ہیں۔‬
‫اگر آپ کو ادائیگی کرنے یا ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کے لیے مدد‬
‫کی ضرورت ہو تو آسٹریلین ٹیکس آفس کے پاس مدد کا انتظام ہے۔‬

‫‪Your Visa Checklist - Urdu‬‬

You might also like