Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 3

‫شیز و فرنیا کے مریض کا خاندان اس کی دیکھ‬

‫بھال کیسے کر سکتا ہے‬ ‫عالمات‬ ‫شیزوفرنیا‬


‫‪Schizophrenia‬‬

‫ادویات اور دوسرے عالج باقاعدگی سے‬


‫کرانے کی مریض کی حوصلہ افزائی‬
‫کریں تاکہ وہ جلدی سے ٹھیک صحت‬
‫اگر اپ اپنے خاندان یا دوست میں مندرجہ ذیل‬
‫عالمات پائیں تو وہ اس کیفیت کا شکار ہو سکتے یاب ہو جائے اور دوبارہ بیماری کا دورہ‬
‫تعارف‬
‫پڑھنے کا خطرہ کم ہو جائے‬ ‫ہیں‬ ‫شیزوفرنیا ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں‬
‫بیماری کے دوبارہ ظاہر ہونے کی‬ ‫انسان کے خیاالت‪ ،‬جذبات اور رویے متاثر‬
‫عالمات کو غور سے دیکھیں جیسے کہ‬ ‫خیر معمولی رویہ‬ ‫ہوتے ہیں اور مریض کا حقیقی دنیا سے رابطہ‬
‫تشویش فکرمندی نیند کا کم ہو جانا بھوک‬ ‫دینا‬ ‫سنائی‬ ‫کا‬ ‫وازوں‬ ‫آ‬ ‫منقطع ہو جاتا ہے ۔اس بیماری کی کوئی بنیادی‬
‫وجہ نہیں اس میں بہت سے عوامل شامل ہیں جو غیر حقیقی چیزوں کا نظرآنا‬
‫میں تبدیلی چیزوں میں غیر دلچسپی‬ ‫اس بیماری کا سبب بنتے ہیں جس میں جسمانی حاالت سے التعلق ہونا‬
‫سماجی التعلقی مایوسی کا احساس تنگ‬ ‫دماغی خرابی منشیات یا دوائیوں کا غلط استعمال شکوک و شبہات میں مبتال رہنا‪،‬‬
‫کیے جانے یا کسی کے پیچھے پڑ جانے‬ ‫پریشانی اور شیزائڈ شخصیت شامل ہے‬
‫کا احساس اپنی بات پر ضرورت سے‬
‫زیادہ بضد رہنا‬
‫شیزو فرنیا کے مریضوں کے والدین کے‬ ‫پرسکون رہیں مریض سے اس کی عالمات مریض کو سماجی بہتری والی‬
‫لیے رہنما اصول‬ ‫اور طرز عمل کے بارے میں بحث مت کریں خدمات سے استفادہ کرنے کی‬
‫اور نہ ہی اسے ٹوکے مریض کے ساتھ اس حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ اپنی‬
‫سماجی زندگی کو بہتر کر سکے‬
‫کے وہموں وسوسوں یا خبر کے صحیح ہونے‬
‫خیال رکھنے والوں کو اپنی ذہنی‬
‫صحت کا بھی خیال رکھنا چاہیے مثال‬ ‫پر بحث میں مت الجھے بلکہ اس کو ان‬
‫عالمات سے پیچھا چھڑانے کے طریقوں میں اپنے سکون اور شخصی آزادی کا‬
‫اس کی مدد کریں مریض کو اس کی مرضی مناسب وقت جب بھی مدد کی‬
‫ضرورت ہو تو اس کو فورا طلب‬ ‫کے کام کرنے میں اس کی حوصلہ افزائی‬
‫کریں‬
‫کریں مریض کے ساتھ سادی اور دو ٹوک بات‬
‫کریں اس کو سنیں اور اس کی حوصلہ افزائی‬
‫کریں اور اس کے کردار میں مثبت رویوں‬
‫اور بہتری کو سراہیں نیند کام اور دوسرے‬
‫مرضی کے کاموں کا ایک منظم وقت شیڈول‬
‫ترتیب دیں کچھ حد تک نرمی کی گنجائش اور‬
‫شخصی آزادی رکھیں‬

You might also like