Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫‪*:‬تاریخی پِس منظر*‬

‫افغان حکمران نادر شاہ درانی نے ‪1752‬ء میں کشمیر کو فتح کیا۔ ‪1819‬ء میں پنجاب کے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے کشمیر پر‬
‫قبضہ کیا۔ جموں کے ڈوگرا خاندان کے راجہ گالب سنگھ نے ‪1840‬ء میں کشمیر پر قبضہ کیا۔ ‪1946‬ء میں انگریزوں نے کشمیر‬
‫کو فتح کیا لیکن گالب سنگھ کے ہاتھوں بیچ دیا تھا جس کا ڈوگرا خاندان ‪1947‬ء تک کشمیر کا حاکم رہا۔‬

‫ریاست کشمیر ‪ ،‬ایک مسلم اکثریتی عالقہ ہے جہاں ‪ 1941‬کی مردم شماری کے مطابق ریاست کشمیر کی آبادی میں ‪ 77‬فیصد‬
‫مسلمان‪ 20 ،‬فیصد ہندو اور ‪ 3‬فیصد دیگر (سکھ اور بدہست) تھی۔ مسلمان صرف وادی کشمیر میں ‪ 95‬فیصد ہیں جبکہ جموں اور‬
‫لداخ میں بالترتیب ہندوؤں اور بدھ مت کے پیروکاروں کی اکثریت ہے۔ پاکستان کے کشمیر اور گلگت و بلتستان میں البتہ مسلمان‬
‫سو فیصدی ہیں۔ اسوقت ریاست کشمیر کا بھارت کے پاس ‪ 55‬فیصد ‪ ،‬پاکستان کے پاس ‪ 30‬فیصد اور چین کے پاس ‪ 15‬فیصد‬
‫عالقہ ہے۔‬

You might also like