Professional Documents
Culture Documents
33 Assistant (10k 2019) Labour and Human Resource-converted
33 Assistant (10k 2019) Labour and Human Resource-converted
33 Assistant (10k 2019) Labour and Human Resource-converted
+923006947646 Whatsapp
السالم علیکم
ہم امتیاز شاہد کی بک سے ایک ٹیسٹ سیشن شروع کر رہے ہیں جس
میں روزانہ آپ کو 3سے 4پیپرز %100ویریفایئڈ جوابات کے ساتھ
دیے جائیں گے
اور ان پیپرز میں سے روزانہ
PPSC FPSCکی طرز کا
mcqs100کا آن الئن ٹیسٹ لیا جائے گا
صرف وہی لوگ جوائن کریں جو سیریس ہوں کیونکہ اگر آپ
بغیر بتائے ایک دن بھی ٹیسٹ نہیں دیں گے تو آپ کو ریمو کر
دیا جائے گا
19/02/2021
ایسا فعل جس میں جب تک فاعل کے ساتھ ساتھ مفعول نہ آئے ،جملہ با معنی نہ بنے ،کہالتا ہے؟
1. فعل الزم
2. فعل متعدی
3. فعل معروف
4. فعل مجہول
ٹک ٹک ،چھم چھم ،ریں ریں ،دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
1. اسم صفت
2. اسم صوت
3. اسم آلہ
4. اسم مکبر
Join Our Online Academy
+923006947646 Whatsapp
لفظ “مفر” کا متضاد کیا ہے؟
1. اسفار
2. حزر
3. صفر
4. حضر