Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 3

‫‪Student wise monthly check list‬‬

‫‪H.‬‬ ‫‪Habits installation‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪10‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪15‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪31‬‬
‫‪D‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪0‬‬
‫‪PERSONALITY GROOMING‬‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ولت پر جاگے‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪2‬‬ ‫اٹھتے ولت اپنی بیڈ‬
‫شیٹ درست کی۔ اور‬
‫اپنا کمبل سمیٹا‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪3‬‬ ‫دانتوں کو برش کیا‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪4‬‬ ‫نہانا‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪5‬‬ ‫کھاناسنت کے مطابك‬
‫سیدھے بیٹھ کر کھایا۔‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪6‬‬ ‫ولت پر سکول پہنچے۔‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪7‬‬ ‫ہر جمعہ کےدن ناخن‬
‫کاٹے‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪8‬‬ ‫سکول کی فیس ‪01‬‬
‫تاریخ سے پہلے جمع‬
‫کروائی۔‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪9‬بجے تک سوئے۔‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سکرین ٹائم (مبائل اور‬
‫‪0‬‬ ‫ٹی وی) کا ولت ایک‬
‫گھنٹہ سے زیادہ تو‬
‫نہیں۔‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪1‬‬ ‫والدین کی پسند کے‬
‫‪1‬‬ ‫مخالف کپڑے یا‬
‫جوتےپہننے کے لئے‬
‫ضدتو نہیں کی۔‬
‫‪P.G‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سکول سے نکل کر‬
‫‪2‬‬ ‫سیدھا گھر گئے۔‬
‫‪HEALTH AND FITNESS‬‬
‫&‪H‬‬ ‫‪1‬‬ ‫صحت مندانہ ناشتہ کیا‬
‫‪F‬‬
‫‪H.F‬‬ ‫‪2‬‬ ‫سکول آتے ولت والدین‬
‫کو بازار کی‬
‫چیزیں(مضر صحت‬
‫اشیاء)لینے کے لئے‬
‫تنگ نہیں کیا۔‬
‫‪H.F‬‬ ‫‪3‬‬ ‫بریک ٹائم پر گھر سے‬
‫بنا ہوا لنچ کیا‬
‫‪H.F‬‬ ‫‪4‬‬ ‫روزانہ ہر گھنٹےبعد‬
‫پانی پیا۔یا کم از کم‪8‬‬
‫گالس پانی پیا۔‬

‫‪LIFE SKILLS‬‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سکول آنے سے‬
‫پہلےگھر کے کپڑے‬
‫اور جوتےسیدھےکر‬
‫کے اپنی جگہ پر‬
‫رکھے‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪2‬‬ ‫سونے سے پہلے اپنا‬
‫سکول بیگ اور‬
‫سٹیشنری مکمل کی۔‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪3‬‬ ‫اپنا یونیفارم پریس‪ ،‬اور‬
‫جوتے پالش کیے۔‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪4‬‬ ‫گھر پہنچ کر فورا‬
‫یونیفارم اتارا‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪5‬‬ ‫سکول یونیفارم اور‬
‫سکول شوز اپنی جگہ‬
‫پر رکھے‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪6‬‬ ‫والدین سے بد تمیزی یا‬
‫اونچی آواز میں بات تو‬
‫نہیں کی‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪7‬‬ ‫کھانا کھانے کے بعد‬
‫برتن کچن میں رکھے۔‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪8‬‬ ‫چیزوں کے استعمال‬
‫کے بعد ان کوواپس‬
‫اپنی جگہ پر رکھا۔‬
‫‪L.S‬‬ ‫‪9‬‬ ‫والدین کا ان کے کام‬
‫میں ہاتھ بٹایا۔‬
‫‪SOCIAL SKILLS‬‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪1‬‬ ‫کسی بچے یا بڑے کا‬
‫الٹا نام یا مذاق تو نہیں‬
‫اڑایا۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪2‬‬ ‫گھر سے نکلتے ولت‬
‫والدین اور بزرگوں کو‬
‫سالم کیا اور ان کے‬
‫ہاتھ چومے۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪3‬‬ ‫گھر جاتے ہی والدین‬
‫اور بزرگوں کو سالم‬
‫کیا اور ان کے ہاتھ‬
‫چومے۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪4‬‬ ‫پورے دن میں کم از‬
‫کم ایک بار والدین(ماں‬
‫اور باپ) کے ساتھ مل‬
‫کر کھانا کھایا۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪5‬‬ ‫کسی کو گالی تو نہیں‬
‫ٰدی۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪6‬‬ ‫کسی دوست یا بہن‬
‫بھائی کی مدد کی۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪7‬‬ ‫مارکٹ جاتے کسی‬
‫چیز کو خریدنے کے‬
‫لئے والدین کو تنگ تو‬
‫نہیں کیا۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪8‬‬ ‫والدین سے کسی چیز‬
‫کے لئے ضد تو نہیں‬
‫کی۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪9‬‬ ‫اپنے بہن‪ ،‬بھائی یا‬
‫کسی دوست سے لڑے‬
‫تو نہیں یا اسے ماڑا تو‬
‫نہیں۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سونے سے پہلے‬
‫‪0‬‬ ‫والدین یا بزرگوں کے‬
‫پائوں دبائے۔‬
‫‪S.S‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اگر کسی کی کوئی‬
‫‪1‬‬ ‫چیز آپ کے پاس ہے‬
‫اسے واپس کیا۔‬
‫‪1‬‬ ‫مہمانوں کے سامنے‬
‫‪2‬‬ ‫والدین کو تنگ تو نہیں‬
‫کیا یاان سے بد تمیزی‬
‫تو نہیں کی۔‬
‫‪CHARACTER BUILDING‬‬
‫‪C.B‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ہللا کا دل سے شکر‬
‫ادا کیا۔‬
‫‪C.B‬‬ ‫‪2‬‬ ‫پانچوں نمازوں کی‬
‫پابندی کی۔‬
‫‪C.B‬‬ ‫‪3‬‬ ‫لرآن مجید کی تالوت‬
‫کی۔‬
‫کیا آپ اپنے بچے کی‬
‫آج کی کارکردگی سے‬
‫خوش ہیں۔‬

You might also like