Professional Documents
Culture Documents
Politial NEws _Stydy _ NEws DLD_سیاہ ست July 6 2024
Politial NEws _Stydy _ NEws DLD_سیاہ ست July 6 2024
wadaانہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ’یہ مسلم لیگ (ن) کا ٓاخری اقتدار ہے
ہم نے تاریخی کلین سویپ کیا ،عوام کی عدالت میں جیت
چکے :پشاو
مارے ورکرز نے بہت قربانیاں دی ہیں۔
عوام نے اپنا فیصلہ سنایا ہے ،اب تمام ادارے ملک کے لیے ،
سوچیں۔عوام کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے ،اداروں کو عوام کے
مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے ،مکس اچار حکومت سے مسائل حل
نہیں ہوں گے 50 ،سیٹوں پر کوئی کیسے حکومت بنانے کا اعالن کر
سکتا ہے
ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنا دھاندلی کی ابتدا
ءہے ,مصطفٰی نواز کھوکھ
دھونس اور دھاندلی کے الیکشنز نامنظور ہیں۔ ،
حامد میر کا کہناتھا کہ وفاقی حکومت نے انتخابات کے روز انٹرنیٹ
سروس معطل کر دی ہے جو کہ سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی
کھلی خالف ورزی ہے ،توہین عدالت اس کا بات ثبوت ہے کہ اس
ملک میں طاقتور لوگ عدالتوں کا احترام نہیں کرتے ،آج جسٹس
قاضی فائز عیسٰی کہاں ہیں؟
لیکن عدالت کے حکم کو اپنے بوٹ تلے مسلتے ہوئے انٹرنیٹ
سروس اور موبائل فون سروس بند کر د گئی ،جس سے 8300کی
سہولت بھی بیکار ہو گئی ،یہ سب دھاندلی کی ابتداء ہے لیکن آپ اپنا
ووٹ ضرور ڈالیں۔
اب جس قسم کی جمہوریت ہم دیکھنے جا رہے ہیں وہ پہلے سے
زیادہ ہائبرڈ اور کنٹرولڈ ہوگی ،ے تو پھر اسٹیبلشمنٹ کے لیے
سیاسی معامالت میں مداخلت کا رستہ ٓاسان ہو جائے گا