Pol Science_Notes Taking From 27 June 2024- July Augsut 2024

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 11

‫ہماری لیڈرشپ کی ‪ 14‬ماہ سے ضمانتوں کی درخواست پر سماعت نہیں ہو رہی‪ ،‬میں سمجھتا ہوں یہ زیادتی کی بات ہے‪ ،‬ٹرائل‬

‫کے بغیر لوگوں کو جیل میں رکھنا کیا مذاق ہے۔‬


‫سرکاری پارٹیاں دکھاوے کی نورا کشتی کررہی ہیں ‪:‬یاسمین راشد‬

‫پاکستان میں جاری فسطائیت‪ ،‬جھوٹے کیسز اور شہریوں کے اغوا‪ ،‬صحافیوں کی زبان بندی کی مذمت’‬

‫یاد رہے امریکی کانگریس نے پچیس جون کو ایک قرارداد کی منظوری دی ‪ ،‬جس میں ٓاٹھ فروری کے پاکستانی انتخابات میں‬
‫مداخلت اور بے ضابطگیوں کےالزامات کی تحقیقات پر زور دیا گیا تھا۔‬

‫قرار داد میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں عوام کی جمہوریت میں شرکت کو دبایا گیا جس کی مذمت کی جاتی ہے۔‬

‫قرارداد میں پاکستان حکومت پر زور دیا گیا تھا جمہوری اداروں‪ ،‬انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھے۔‬
‫پاکستانی عوام کی آزادی صحافت‪ ،‬آزادی اجتماع اور آزادی اظہار کی بنیادی حقوق کا احترام کرے۔‬

‫جعلی فتح اورجعلی مینڈیٹ‬


‫یگی ذرائع کے مطابق الیکشن کے بعد پارٹی کی پنجاب میں صورتحال دیکھتے ہوئے حمزہ شہباز مکمل طور پر خاموش ہوگئے‬
‫ہیں۔’پارٹی کی کسی میٹنگ میں شامل نہیں ہوتے ‪ ،‬اس وقت حکومت سازی پر کئی اجالس شہباز شریف کے ماڈل ٹاون میں واقع‬
‫‘گھر اور جاتی عمرا میں نواز شریف کے گھر ہوئے‪ ،‬حمزہ شہباز کسی اجالس میں شریک نہیں ہوئے۔‬
‫حمزہ شہباز اس وقت وہ خاندانی سیاست سے بالکل مایوس ہوچکے ہیں‪ ،‬اسی وجہ سے وہ کہیں کسی اجالس میں نظر نہیں آتے۔‬
‫یہ بادل نخواستہ اس ٹائی ٹینک میں چڑھ گئے ہیں جو ڈوبنے کے لئے ہے۔‬

‫سالہ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی کی اپنی‪ 45‬سالہ پرانی دوست جوڈی ہیڈن کیساتھ منگنی ‪60‬‬

‫پاکستانی لڑکی کو بیاہ کر انگلینڈ النے والے سسرالیوں کا خوفناک تشدد‪ ،‬زہر پال دیا‪ ،‬دیور‪ ،‬نند اور ساس و سسر کو بھی سزا‬

‫ریاست اور میڈیا سے عوام کابھروسہ اٹھ گیا ‪ٓ ،‬ائین ‪ ،‬قانون اور جمہوریت سسک رہے ہیں لیکن خواص لیکن خواص محض اپنی‬
‫تسلی چاہتے ہیں ۔ کروڑوں کی مرضی ان کے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتی اسلئے ٓائین ‪ ،‬قانون‪ ،‬جمہوریت پارکنگ الٹوں میں‬
‫پڑے سسک رہے ہیں۔ریاست وہی تجربے کرنے پر مصر ہے جو پہلے ناکام ہوکر مملکت کو اس بد حالی‪ ،‬بربادی تک پہنچاچکے‬
‫ہیں ۔ریاست اور میڈیا سے عوام کابھروسہ اٹھ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسے ایسے حقائق منکشف ہورہے ہیں کہ سادہ لوح پاکستانی‬
‫سکتے میں رہ جاتے ہیں‪ 1951‬ءکے پنجاب کے جھرلو انتخابات سے لے کر بیسویں اور اکیسویں صدی کے جتنے اچھے برے‬
‫انتخابات دیکھے ہیں۔ ایک ووٹر‪،‬ایک رپورٹر‪ ،‬ایک ایڈیٹر کی حیثیت سے جو تجربات اور مشاہدات ہوئے ان کی روشنی میں اپریل‬
‫‪ 2022‬ءسے ہونیوالے واقعات پر جو جملے یا شعر ذہن کی سکرین پر ابھرتے ہیں وہ سوشل میڈیا کی سکرین پر بھی ڈال دیتا ہوں‬
‫اور اپنی تحریروں کو بھی ان خیاالت سے مزین کرتا ہوں۔ ہم اپنی تاریخ کے شکر گزار ہیں کہ وہ اپنے ٓاپ کو بار بار دہراتی‬
‫ہےایک فرد سے خوف کیوں۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت سے تو ملک کو مستحکم کرنے میں مدد لینا چاہیے ہمیں تو ممنون اور‬
‫شکر گزار ہونا چاہیے‬

‫پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے‪,‬میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی‪:‬صدر مملکت عارف علوی‬

‫غیر متوقع نتائج نے خطرہ پیدا کردیا‪ ،‬امکانات کی کھڑکی بھی کھول دی رائے دہندگان نے تحریک انصاف سے وابستہ ٓازاد‬
‫امیدواروں کو ووٹ دیتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت ‪،‬جبر اور من مانی کی پالیسیوں کو مسترد کردیا ہے ۔ تحریک‬
‫انصاف کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے تمام تر پابندیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے نوجوانوں کو متحرک رکھا۔ید کی‬
‫سزا عمران خان کا مٔوقف تبدیل نہیں کر سکی‪ ،‬بلکہ اس سے ُان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔تم ظریفی یہ ہے کہ وہ بیان بازی‬
‫جو عمران کو اندرون ملک مقبول بناتی ہے‪ ،‬پاکستان کیلئےبیرون ملک ایسے تعلقات استوار کرنا مشکل بنا دیتی ہے جو پاکستان‬
‫کو اپنے معاشی بحرانوں سے نمٹنے میں مدد دے سکیں۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے‬
‫مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے‬
‫کریم پاکستان کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر سیاسی اور ذومعنی ٹویٹ کرنا اس مرتبہ مہنگا پڑ گیا ہے کیونکہ صارفین نے '‬
‫بائے کاٹ کریم' کا آغاز کر دیاہے‪ ،‬قوم نے بڑے جذبے سے ووٹ ڈالے‪ ،‬الیکشن کے دن امن رہا‪ ،‬آدھی رات سےذرا پہلے تک‬
‫نتائج آتے رہے‪ ،‬یہ نتائج عوامی راج کی فتح کا اعالن کر رہے تھے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اکثریت سے جیت رہے‬
‫تھے پھر نتائج کو بریک لگ گئی۔رات بھر نتائج رکے رہے پھر جناتی کارروائی شروع ہو گئی اور بھاری اکثریت سے ہارنے‬
‫والوں کو بھاری اکثریت سے جتوانا شروع کر دیا گیا۔ کچھ لوگوں نے عوامی زور پر رزلٹ حاصل کیا‪ ،‬شیر افضل مروت کو ہرایا‬
‫جا رہا تھا‪ ،‬وہ پورا قبیلہ لے کر پہنچ گئے اور پھر نتیجہ حاصل کیا‪ ،‬یہی کام حافظ آباد میں مہدی حسن بھٹی نے اپنی بیٹی انیقہ‬
‫بھٹی کے لئے کیا‪ ،‬یہاں بھی عوام کی طاقت سے رزلٹ لیا گیا۔‪ ،‬لوگ پوچھتے ہیں کہ میجر(ر) طاہر صادق‪ ،‬کیپٹن (ر) ایاز امیر‪،‬‬
‫کرنل (ر) سلطان‪ ،‬کرنل (ر) اجمل صابر راجہ‪ ،‬کرنل (ر) شوکت اقبال مرزا‪ ،‬کرنل (ر) طارق بھٹی اور میجر (ر) لطاسب ستی‬
‫کیسے ہار گئےاہور میں ایک آر او نے سپر الڈلے کو جتوانے سے انکار کیا تو آر او ہی بدل دیا گیا۔ نارووال میں الیکشن سے‬
‫ایک دن پہلے آر او تبدیل کر دیا گیا۔‬
‫ایک اور شاباش خواجہ سعد رفیق‪ ،‬مصطفٰی نواز کھوکھر اور ثمر ہارون بلور کے لئے ہے کہ انہوں نے اپنی شکست کو تسلیم کیا‬
‫اور جیتنے والے کو مبارکباد دی۔ ہمیں ڈاکٹر نثار چیمہ اور رانا شمیم کے کردار کو بھی سراہنا چاہیے کہ انہوں نے جعلی مینڈیٹ‬
‫کے ذریعے جیتنے سے معذرت کر لیدھاندلی کا بندوبست کرنے والوں سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے فارم ‪ 45‬کو نظر‬
‫انداز کرتے ہوئے فارم ‪ 47‬پر اکتفا کیا۔ پاکستان کے چہرے پر الیکشن نے جو کالک ملی تھی‪ ،‬منڈی اسے سیاہ دھبوں میں بدل‬
‫رہی ہےکس طرح ایک سیاسی رہنما نے جیل میں رہ کر پوری سیاست کو بدل کے رکھ دیا ہے حاالنکہ اس کی پارٹی پر جبر کا‬
‫موسم ہے۔پی ٹی آئی کیساتھ جسموں کا نہیں‪ ،‬دماغوں کا جھگڑا ہے‪ 9 ،‬مئی کا بیانیہ دفن ہوگیا‪:‬موالنا فضل الرحمان‬

‫نیپرا نے اووربلنگ کے معاملے پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے جوابات غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری )‬
‫کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کے رجحان کو بدلنے کے لیے مرکزی اور مقامی حکومتیں بچے‬
‫پیدا کرنے والے ہر فرد کو نقدی اور زندگی میں ٓاسائشوں سے متعلق دیگر فوائد فراہم کرنے پر غور کر رہی ہیں۔‬

‫انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جماعت اسالمی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی‬
‫سربراہ جے یو ٓائی کا کہنا تھا کہ میں نے سوال اسٹیبلشمنٹ سے کیا ہے‪ ،‬سوال کیا ہےکہ اگر الیکشن ٹھیک ہوئے ہیں تو ‪ 9‬مئی‬
‫کا بیانیہ تو دفن ہوگیا‪ ،‬لیکن اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو اپنے درمیان موجود رنجشوں کو ختم کرنا‬
‫چاہیے۔‬
‫انٹرنیٹ دنیا میں شعور کا باعث ‪,‬پاکستان میں پروپیگنڈا فیکٹری ثابت ہوا‪,‬موالنا اویس نورانی‬

‫سینیٹر مشاہد حسین سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوازشریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ‪ 1977‬کے بعد‬
‫انتہائی متنازع انتخابات ہوئے اب ٓاگے کیاکریں‬
‫سینیٹر مشاہد حسین سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوازشریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ‪ 1977‬کے بعد‬
‫انتہائی متنازع انتخابات ہوئے اب ٓاگے کیاکریں‬
‫یہ کوئی الیکشن ہوا ہے‪ ،‬یہ تو الیکشن کے نام پر مذاق کیا گیا ہے‪ ،‬یونہی قوم کا ‪70‬ارب روپیہ ضائع کر دیا گیا ہے‪ ،‬ہر طرف‬
‫دھاندلی کا شور مچا ہوا ہے‪ ،‬پورے بلوچستان صوبے کے تقریبًا ہر ضلعے میں دھاندلی کا شور بلند ہوا ہے بلکہ سردار اختر‬
‫مینگل اور محمود خان اچکزئی نے تو بہت سنگین الزامات عائد کئے ہیں‪ ،‬ان الزامات کا جواب دینا الیکشن کمیشن کے لئے بڑا‬
‫ضروری بن گیا ہے ورنہ لوگ ان الزامات کو حقیقت سمجھنا شروع کر دیں گے‬
‫نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی سے مزید انتشار پھیلے گا‪ ،‬سراج الحق‬

‫و حکمران بنے پھرتے ہیں حکمران نہیں وارداتی ہیں‪،‬انہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا جناح ہأوس سمیت دیگر جگہوں پر ایک‬
‫‪،‬وقت میں کیسے ہو سکتا ہوں م انتخابات نے بانی پی ٹی ٓائی کے نظریے کو ثابت کیا‬
‫عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ایمل ولی خان نے صوابی چوک میں مبینہ دھاندلی زدہ انتخابات کے خالف ایک بڑے احتجاجی‬
‫جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمیں دیوار سے لگا دیا گیا اور الیکشن کرائے گئے‪ ،‬اب صرف دو ہی راستے ہیں سر جھکا‬
‫لیں یا سازشیں کرنے والوں کی گردن پکڑیں‪ ،‬ہم نے یہ نہیں سیکھا کہ سر جھکالیں‪ ،‬اب ہمارے پاس گردن پکڑنے کے سوا کوئی‬
‫چارہ نہیں ہے۔ چیف الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور استعفٰی دیں‪،‬سراج الحق‬

‫چیف الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور استعفٰی دیں‪،‬سراج الحق‬

‫نیب نے سیاستدانوں‪ ،‬بیوروکریٹس اور کاروباری افراد کو بے رحمی سے گرفتار کیا کیا‪،‬کاروباردوست ماحول کو سخت نقصان‬
‫‪،‬پہنچا تھا‬
‫پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش پر سندھ ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ‬
‫وزیراطالعات اور وزارت داخلہ کے احکامات پر عملدرآمد کیاہے ‪،‬انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ پر انٹرنیٹ بند کیا گیا تھا‬

‫فروری کی رات قوم کے مستقبل پر ڈاکہ ڈاال گیا‪ ،‬سراج الحق‪8‬‬

‫چیف الیکشن کمشنرکیخالف غداری کامقدمہ چالیا جائے۔ سینیٹر مشتاق احمد نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن اپنی دستوری ذمہ‬
‫داری ادانہ کرنے پرمعافی مانگے ‪ ،‬چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہو‪ ،‬چیف الیکشن کمشنر کیخالف ٓارٹیکل‪ 6‬کےتحت کارروائی کی‬
‫‪،‬جائے یہ عجیب وغریب الیکشن تھےجس میں حکومت پہلے بن گئی‬
‫لیکشن میں دھاندلی سےمتعلق لیاقت علی چٹھہ نے کچھ توکچاچٹھا کھول دیا ہے دھاندلی کرنے والےقوم کےمجرم ہیں‪ ،‬یہ پاکستان‬
‫کےمستقبل سےکھیل رہےہی‬
‫چند سرکاری نوکر بند کمروں میں بیٹھ کر‪25‬کروڑعوام کافیصلہ کریں گ فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے دن سے کہتا آیا ہوں آج پھر‬
‫کہہ رہا ہوں نتیجہ تباہی نکلے گا۔‬

‫تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی‪ ،‬بالول بھی اس ’رشتے‘ پر خوش نہیں‪ :‬حافظ حمدہّٰللا‬

‫‪Saaf aur shafaf‬‬

‫اف اور شفاف الیکشن تو ہوا ہی نہیں‬

‫لیگ‪ ،‬پی ٹی ٓائی کی ‪ 60‬نشستیں لے کر بیٹھی ہوئی ہے‪،‬علیمہ خان )ن(‬

‫ٓانیوالی حکومت ‪ 2‬سال سے زیادہ نہیں چلے گی‪ ،‬فیصل واوڈا‬


‫گی لیکن ن لیگ کی حکومت کی قومی اسمبلی میں حمایت جاری رکھے گی جس کا مقصد شہباز حکومت کی ناکامیوں کی صورت‬
‫میں تمام ملبہ ن لیگ پر ڈالنا ہے۔ ا فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حکومت میں ن لیگ کا یہ ٓاخری چانس ہے۔ میری ذاتی رائے میں‬
‫یہ ن لیگ کا بہت بڑا اور بہت مشکل امتحان ہے جس میں ناکامی کی صورت میں واقعی ن لیگ کا یہ ٓاخری چانس ہو سکتا ہے۔‬
‫پہلے تو وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اور پنجاب کی وزارت اعلٰی کیلئے مریم نواز کے نام کا اعالن ن لیگ کیلئے ُاس تنقید کی‬
‫وجہ بنا جس کے مطابق وزارِت عظمٰی اور وزارِت اعلٰی کیلئے شریف فیملی سے باہر کسی کو قابل نہیں سمجھا جاتا۔ پہلے ایک‬
‫بھائی وزیراعظم اور دوسرا بھائی وزیراعلٰی بنتا رہا۔‬

‫پیپلز پارٹی کے چیئرمین بالول بھٹو نے سابق ٓارمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ‪26‬مارچ ‪2022‬ء کو دوٹوک الفاظ میں‬
‫کہا تھا کہ اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت کی اپوزیشن پر دبأو ڈاال کہ عمران خان کی حکومت کیخالف عدم اعتماد کی‬
‫تحریک واپس لی جائے تو وہ یہ بات عوام کو بتا دیں گے‬

‫چیف الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور استعفٰی دیں‪،‬سراج الحق‬
‫وم کے فیصلوں کو عزت نہیں دی گئی‪،‬چیف الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور استعفٰی دیں‬
‫پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو ‪9‬مئی کے مفروروں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ بنا رہی ہے‪(،‬ن) لیگ‬
‫سارے بنارسی ٹھگ سپیکر ہاؤس میں بیٹھ کر ملک کیخالف سازشوں میں مصروف ہیں‪،‬جعلی مینڈیٹ لیکر خود کو طرم خان‬
‫سمجھنے والے ‪ 10‬حلقے کھول دیں۔‬

‫ابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے ‪ 9‬مئی کو جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان‬
‫اور بشرٰی بی بی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا تفصیالت کے مطابق واثق قیوم عباسی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تقاریر‬
‫کے باعث ‪ 9‬مئی کا سانحہ پیش آیا‪ ،‬بانی پی ٹی آئی نے ہدایت دی تھی کہ اگرمیں گرفتار ہو جاؤں تو حملہ کرنا‪ ،‬بانی پی ٹی آئی‬
‫حملےکا مرکزی کردار ہیں‪،‬بشرٰی بی بی بھی ذمہ دار ہیں۔بیان کے متن کے مطابق کارکنان جی پی او چوک پر مسلسل پولیس‬
‫اہلکاروں پرپتھراؤ کرتے رہے‪ ،‬میری موجودگی نے کارکنوں کا مزید حوصلہ بڑھایا‪ ،‬بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی خوشی‬
‫کیلئے سب کیا‪ ،‬تاکہ پارٹی ٹکٹ مل سکے۔‬

‫تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے جس میں انتخابات‬
‫کے دوران دھاندلی کے خالف آڈٹ ٹیم بنانے کا مطالبہ کریں گے۔‬
‫نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عمران خان آئی ایم ایف کو خط ارسال کریں گے جس میں کہا‬
‫جائے گا کہ آئی ایم ایف اور ای یو چارٹر کے مطابق اس وقت قرض دیں گے جب ملک میں گڈ گورننس ہو۔‬

‫مئی کا واقعہ قابل مذمت ہے مگر ‪ 8‬فروری کے مینڈیٹ سے پتہ چلتا ہے کہ عوام الناس نے اس فروگزاشت کو قابل اعتناء نہیں ‪9‬‬
‫سمجھا اور عمران خان کو قطار اندر قطار ووٹ ڈالے ہیں‪ ،‬اگر کسی غلطی پر عوامی گواہی میسر نہ ٓائے تو وہ غلطی بھی ہوا‬
‫میں اڑ جاتی ہے۔‬

‫مقتدرہ کی پالیسیوں میں کوئی بہت بڑی خرابی ہے۔ الیکشن کے نتائج بھی ان کی من مرضی کے بالکل الٹ نکلے ہیں‪ ،‬کیا اب‬
‫بھی وقت نہیں ٓایا کہ وہ اپنی پالیسیاں اور حکمت عملی بدلیں۔ ا ٓاج چار سو کنفیوژن ہے‪ ،‬اداراتی بحران ‪ 1971‬کے بعدپہلی بار سر‬
‫اٹھا چکا ‪ ،‬جج صاحب کا سوشل میڈیا سے سحر زدہ ہونا ‪ ،‬طبیعت مکدر کر گیا شروع میں اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو وفاق‬
‫میں اکثریت اور چاروں صوبوں میں حکومت دینی تھی۔ پھر منقسم مینڈیٹ کو تریاق سمجھا گیا ۔ ٓاج چار سو کنفیوژن ہے‬
‫حفیظ ہللا نیازی نے لکھا کہ دل پر پتھر رکھ کر تسلسل سے اعتراف کرتا رہا ہوں کہ ملکی سیاست کا محور عمران خان بن چکا‬
‫ہے‬

‫واز شریف کا اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ عمران خان کو جیسے ہی منتقل ہوا ‪ ،‬عمران خان کیلئے تریاق ثابت ہوا ۔ جنرل باجوہ کی‬
‫حکمت عملی نے جہاں عمران خان کو دیوہیکل سیاستدان بنایا وہاں تمام سیاسی جماعتوں خصوصًا نواز شریف سیاست‪ ،‬سب غیر‬
‫متعلقہ بن گئے‬

‫حیف ! چند ماہ کے اقتدار کیلئے نواز شریف کی ‪ 40‬سالہ سیاست روند ڈالی ۔‬
‫کوئین‬

‫عمران ریاض‪ :‬ن کامزید کہناتھاکہ مجھے کہا گیا صرف ‪ 8‬فروری تک خاموش رہو‪ ،‬یہ جو مجھ پر الزام لگا رہے ہیں ‪،‬اس سے‬
‫زیادہ کی مجھے صرف خاموش رہنے کی پیشکش کی گئی‪،‬میں اس مافیا کیخالف آخری حد تک جأوں گا‪،‬میں پیچھے نہیں ہٹوں‬
‫ہوں گا‪،‬میں نے انہیں کہا تھا مجھے مار دو‪ ،‬میرا خمیر ہی ایسا ہے‪ ،‬میری قربانی ہی دے دیں‬
‫وری دنیا نے دیکھا کہ لوگوں کا رات کے اندھیرے میں ووٹ چوری ہوا‬

‫ار جماعتی اتحاد نے ‪17‬روزسے ڈپٹی کمشنر ٓافس کے سامنے جاری دھرنا ختم کر کے‪ 28‬فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر‬
‫دھرنا دینے کا اعالن کر دیا۔ تفصیالت کے مطابق پشتونخوامیپ کے عبدلقہار ودان ‪ ،‬نیشنل پارٹی کے حاجی عطا ءمحمد‬
‫بنگلزئی ‪،‬بی این پی کے غالم نبی مری اور ایچ ڈی پی کے قادر علی نائل ‪،‬کبیر افغان اور ریاض کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں‬
‫‪ 17‬روزدھرنا دےکراحتجاج ریکارڈکروایا لیکن کسی نے بات نہیں سنی‪ ،‬کوئٹہ میں دھرنا ختم کرکے صوبے میں احتجاج کووسعت‬
‫دیں گے‪ ،‬بلوچستان بھر میں ریلیاں‪،‬دھرنےاوراحتجاجی جلسے کئے جائیں گے۔ چار جماعتی اتحاد کے قائدین نے متفقہ فیصلہ کیا‬
‫ہے کہ دھرنا ختم کیا جائے اب پورے بلوچستان میں ڈی ٓار اواور ٓار او کے دفاتر کے باہر ہفتہ میں ایک دن دھرنا اور احتجاج کیا‬
‫جائے گا‪،‬احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں‬
‫کیا گیاتو ‪ 28‬فروری کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا اور احتجاج کرینگے اور اپنے ٓائندہ کا الئحہ عمل بھی طے کریں گے۔‬
‫جماعت اسالمی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈاال گیا‪ ،‬ہر ‪ 5‬سال بعد پچھال الڈال زیر اور نیا الڈال آنکھوں کا تارا بن جاتا ہے‪ :‬لیاقت‬
‫بلوچ‬
‫نہوں نے کہاکہ ملک شدید خطرات میں ہے اتنے بڑے خطرات میں ہے جس کا ہم اندازہ نہیں لگا سکتے‪ ،‬یہ ملک ہے تو ہم سب‬
‫ہیں لیکن جنہوں نے دو نمبر ی کی انہیں روز محشر ہللا تعالی کے سامنے اس کا جواب دینا ہو گا لیکن دنیا میں بھی اس کا حساب‬
‫دینا ہو گا ۔‬

‫مینڈیٹ چور جعلساز عورت کا غرور‬

‫اڑکانہ سے ان کے مِد مقابل پی این اے کے امیدوار جان محمد عباسی کو کاغذاِت نامزدگی جمع کروانے سے روکنے کے لئے‬
‫پولیس نے انھیں اغوا کر لیا اور بھٹو صاحب کی مثال پر عمل کرتے ہوئے پنجاب اور سندھ کے وزرِا اعلی سمیت پیپلز پارٹی کے‬
‫لگ بھگ سولہ امیدوار بالمقابلہ منتخب ہو گئے۔ یوں ستتر کے انتخابات پر پولنگ سے پہلے ہی سوالیہ نشان لگ گیا۔ وہ دن گئے‬
‫جب اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کے درمیان سیاسی معامالت میں مسلسل مداخلت کے سوال پر جھگڑا تھا۔ اب لگ بھگ سب نے‬
‫ہی سیاست میں فوج کے مستقل کردار کو ایک تلخ حقیقت سمجھ کے حلق سے اتار لیا ہے۔ جھگڑا بس اتنا بچا ہے کہ ظِل سبحانی‪:‬‬
‫جب ہم بار بار آپ کے جوتے کھانے کے باوجود مسلسل سیوا کر رہے ہیں تو ایک آؤٹ سائیڈر (عمران خان) کو محِل سرا کا‬
‫راستہ دکھانے کی کیا ضرورت تھی؟‬

‫پنجاب میں اچھی کارکردگی دکھانا مریم نواز کیلئے امتحان ہوگا‪:‬مجیب الرحمان شامی‬
‫مسلم لیگ ن کی سینیٹر سعدیہ عباسی سینیٹ اجالس میں تحریک انصاف کے حق میں کھل کر بول پڑیں اور چیف الیکشن کمشنر‬
‫کے استعفٰی کا مطالبہ کردیا‬

‫شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر توقع نہیں ہے۔‬
‫کھیل خاصی باریکی سے کھیال گیا ہے‬

‫امتحانی مراکز‘‘ اور ’’انتخابی مراکز‘‘ دونوں میں کئی قدریں مشترک ہیں‪ ،‬مثًال سکول یا کالج سینٹر ہوتے ہیں دونوں کی نگرانی ’’‬
‫ٹیچرز ہی کرتے ہیں۔ دونوں جگہ پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی ٓأوٹ ہوجاتا ہے اور پھر شور شرابہ یا احتجاج کی صورت میں‬
‫کبھی گریس مارکس دے کر پاس یا منتخب کروا دیا جاتا ہے ورنہ پرچہ یا نتیجہ مائنس‪ ،‬بس فرق ہے تو اتنا کے انتخابات پر زیادہ‬
‫شور ہوتو خطرہ ہوتا ہے کہ کہیں جمہوریت کا مضمون نصاب سے ہی باہر نہ کردیا جائے۔‬
‫البتہ جو پرچہ سیٹ کیا گیا تھا اس کو پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز نے اپ سیٹ کردیا‪ ،‬جس وجہ سے اور کچھ ہوا ہے یا‬
‫نہیں مگر عمران خان کے حامیوں نے اپنے لیڈر کے انتخابی عمل سے باہر ہونے کی صورت میں کمال مہارت سے میاں صاحب‬
‫کو بھی اس ریس سے باہر کردی‬

‫جس پر ایک طرف پی ٹی ٓائی کا ووٹر بھی خوش ہے کہ اس نے تمام تر مشکل حاالت میں بھی اپنی پارٹی کو کامیابی دالئی او‬

‫شاید خود عمران کو بھی‪ ،‬مگر کھیل تو اصل میں بڑے میاں صاحب کے ساتھ ہوا ہے‪ ،‬جس پر شاید اب میاں نوازشریف بوجوہ‬
‫بول بھی نہ سکیں کیونکہ اس سے بھائی اور بیٹی کا سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔‬
‫انتخابی نشان نہ ملنے پر مگر صبح‪8‬سے شام ‪5‬بجے تک نتیجہ ووٹرز کا تھا اور بعد میں سلیکٹڈ کوئی اور ہی ہوگیا‬
‫ہم ایک ’’بند گلی‘‘ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔‬
‫جیسے چوری کی گاڑی کوئی نہیں خریدتا ویسے ہی ایم کیو ایم کا مینڈیٹ ہے‪,‬حلیم عادل شیخ‬

‫پی ٹی ٓائی رہنما کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایک سیٹ واپس لیں گے‪ ،‬کراچی سے ‪ 20‬اور حیدرآباد سے ‪ 2‬قومی اسمبلی کی نشستیں‬
‫ہماری جیتی ہوئی ہیں‪ ،‬پورے ملک سے ‪ 183‬قومی اسمبلی کی نشستیں ہم نے جیتی ہیں‬
‫عمران خان کو لوگوں کے ساتھ جڑنے کا کریڈٹ جاتا ہے۔ (ن) لیگ کی قیادت کا مسئلہ ہے وہ ڈرائنگ رومز سے نہیں نکلتی ‪،‬‬
‫اس وقت سیاست نظریئے پر ہورہی ہے مگر (ن) لیگ کے پاس کوئی بیانیہ نہیں ہے۔‬
‫‪،‬وگوں نے ‪ 8‬فروری کو نفرت کا اظہار کیا مگر سرکاری مالزمین نے ‪ 9‬فروری کو "نواں چن" چڑھا دیا‬
‫لوگوں میں مایوسی نہیں نفرت ہے۔ مایوسی گناہ ہے‪ ،‬نفرت گناہ نہیں۔‬

‫آج مبینہ طور پر کہتا ہوں کہ نواز شریف بھی ایک پریس کانفرنس کرنے والے تھے پھر انہیں نظر نہ آنے والی قوتوں نے روک‬
‫دیا‪ ،‬ممکن ہے جنات ہوں؟‬
‫نتہائی کم نشستوں کو زیادہ بنا دینا کسی بڑے جادوگر کا کمال ہے لیکن سوال یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کو اس سارے کھیل میں‬
‫بدنامی کے سوا کیا مال‬
‫نجاب اسمبلی میں جتوائے گئے لوگ حلف کے موقع پر ایک دوسرے سے پوچھ رہے تھے آپ فارم ‪ 45‬والے ہیں یا فارم ‪47‬‬
‫والے؟ فارم کے تذکرے پہ کوئی خاموش رہتا تو اسے سامنے واال پوچھتا‪ ،‬اچھا چلو یہ بتاؤ ‪ 8‬فروری والے ہو یا ‪ 9‬فروری والے‬

‫‪Deeda dalari saiy result change‬‬

‫الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے‪ ،‬سراج الحق‬

‫لیکشن میں مسئلہ جیت ہار کا نہیں حق دار کے حق کا ہے‪ ،‬دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل‬
‫نہیں کرسکے گی۔‬

‫ملکی نظام میں مداخلت امیدواروں تک پہنچ چکی ہے‬


‫دھاندلی کے کیسے کیسے طریقے اپنائے گئے‪ ،‬ہرپولنگ اسٹیشن پردھاندلی کااپنا اپنا الگ طریقہ کارہے‬

‫‪https://www.youtube.com/watch?v=o2LpVgY7D8I‬‬

‫‪criticism on army and politics‬‬

‫ہللا کوحاظرناظرجان کرحلف اٹھاکرجعلی اورآیات کےسامنےاورنیچے‬

‫‪Miss Loot & Uncle Khasoot‬‬

‫‪muhammad asif‬ہم اصلی مینڈیٹ سے آئے ہیں‪ ،‬عہدے فائنل ہو گئے ہیں‪ ،‬ا‬
‫عمر ایوب نے کہاکہ الیکشن نتائج نامکمل ہیں یہ ایوان کیسے چالیا جا سکتا ہے‪،‬ایوان میں ہماری خواتین ارکان ہی نہیں‪ ،‬ہماری‬
‫خواتین ارکان عالیہ حمزہ‪ ،‬ڈاکٹر یاسمین اور دیگر کو جیلوں میں رکھا ہے‪،‬انہوں نے کہاکہ گال خراب ہو یا کٹ جائے ہم نے ٓاواز‬
‫اٹھانی ہے‬

‫جاب پولیس کو ہر چھاپے کی ویڈیو بنانے کا حکم دے دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ٓائی جی پنجاب ڈاکٹر‬
‫عثمان انور کی طرف سے یہ حکم نومنتخب وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جاری کیا گیا ہے‬

‫گڈ نائٹ۔ مالئیشین تھری سیون زیرو۔‘‘ یہ وہ ‪6‬الفاظ تھے جو ریڈیو ٹرانسمیشن کے ذریعے ٓاج سے ‪10‬سال قبل الپتہ ہونے والی ’‬
‫مالئیشین ایئرالئنز کی پرواز‪370‬کے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور میں سنے گئے۔ ا‬
‫امیر جماعت اسالمی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور استعفٰی دینے کا مطالبہ کردیا۔ الہور‬
‫میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسالمی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم ‪ 45‬کی نہیں فارم ‪ 47‬کی حکمرانی ہے۔‬
‫مران خان نے مقتدرہ کے ساتھ ملکر ‪2018‬ء کا الیکشن جیتا تھا‪2024 ،‬ء میں جو ’’چن‘‘ چڑھایا گیا ہے‬
‫لیکن تاحال عام ٓادمی کو اپنے مستقبل‪ ،‬مہنگائی اور معاشی حاالت بارے کچھ معلوم نہیں ‪ ،‬ایعمران خان سیاست دان ہیں انکے‬
‫فیصلے بھی سیاست کے ذریعے ہونے چاہئیں‪ ،‬عدالتی اور انتظامی فیصلوں سے سیاست اور جمہوریت دونوں تباہ ہو جائیں گے‬
‫نواز شریف کی سب سے بڑی سیاسی غلطی عمران خان کے بارے میں فیصلہ سازی مقتدرہ پر چھوڑنا تھی‪ ،‬اگر وہ مقتدرہ سے‬
‫بات کرتے کہ سیاست کے فیصلے مجھے کرنے دیں تو مقتدرہ باوجود تحفظات کے یہ بات مان جاتی کیونکہ اس وقت اسے نواز‬
‫شریف کی اشد ضرورت تھی‬

‫مئی کے واقعات پاک فوج کے ادارے میں دراڑ ڈالنے کی منظم سازش تھے۔ کہا گیا تھا کہ ‪ 9‬مئی کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ‪،‬‬
‫سازش کرنے والوں اور منصوبہ سازوں میں مقامی اور غیر ملکی عناصر شامل تھے۔" دی نیوز" کو اس وقت بتایا گیا تھا کہ‬
‫کمیٹی اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دے رہی ہے جسے منظوری اور ضروری کارروائی کیلئے کابینہ کے روبرو پیش کیا جائے گا‬
‫ٓاج خان صاحب کی تصاویر پارلیمنٹ میں نظر ٓارہی ہیں۔ یہ تو سب کچھ ہماری ٓانکھوں کے سامنے ہوا ہےومنتخب وزیراعلٰی‬
‫خیبرپختونخوا نے کہاکہ جو ظلم ہوا اس کا ازالہ کریں اور اپنی اصالح کریں‪،‬ہم انتقام نہیں چاہتے‪ ،‬یہ ملک اور ادارے ہمارے‬
‫ہیں‪،‬ایسا نظام چاہتے ہیں کہ کوئی بھی اس ملک میں زیادتی نہ کرسکے۔‬
‫‪،‬مارے ‪80‬فیصد لوگوں کے کاغذات مسترد کئے گئے ‪ ،‬عدالتوں میں بحال ہوئے‬
‫لی امین گنڈاپور نے کہاکہ میں اپنے گھر پر تھا مجھ پر ‪9‬مئی کی ‪9‬ایف ٓائی ٓارز کاٹی گئیں‪،‬ا‬
‫‪،‬موالنا کہتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے ہم کہتے ہیں دھاندال ہوا ہے‬
‫فارم ‪ 45‬پر ہارنے والوں کو ایک پرچی دے کر حلف اٹھانے بھیج دیا گیا جو قومی اسمبلی کی توہین ہے‬

‫لطیف کھوسہ نے کہاکہ سپیکر صاحب ٓاپ مبارکباد کے مستحق ہیں‪ٓ،‬اپ نے کل ‪302‬ممبران سے حلف لیا‪ ،‬تعزیرات پاکستان میں‬
‫‪302‬قتل کی دفعہ ہے‪،‬کل ٓاپ نے ‪302‬لوگوں سے حلف لیتے ہوئے جمہوریت کا قتل کیا۔‬

‫مر ایوب نے کہا ہے کہ اس ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں‪ ،‬یہ وہ لوگ ہیں جو جعلی مینڈیٹ پر ایوان میں آئے ہیں‪ ،‬ایوان میں‬
‫اس وقت فارم ‪ 47‬کی وجہ سے اجنبی موجود ہیں‪ ،‬جنہوں نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈاال‪ ،‬اسپیکر کے الیکشن میں حصہ نہیں لے‬
‫سکتے‪ ،‬جناب اسپیکر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے والوں کو ایوان سے باہر نکالیں‬
‫جج کو ہراساں کرنے کا کیس؛وزیراعظم حساس اداروں کے حوالے سے ذمہ داری اٹھائیں‪،‬اس کے بعد بھی کچھ ہوا تو ہم براہ‬
‫راست وزیراعظم سے پوچھیں گے‪،‬جسٹس شاہد کریم‬

‫عدلیہ سے بہت کچھ صحیح اور بہت کچھ غلط ہوتا رہا‪ ،‬ایجنسیاں بھی دودھ کی دھلی نہیں‪ :‬رانا ثناء ہللا‬
‫ولر انرجی کا استعمال بڑھنے اور صنعتوں کے بند ہونے سے الہور میں بجلی فالتو ہوگئی‬
‫پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا‪:‬عارف علوی‬
‫‪،‬قرض کا ‪ 80‬فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا‬

‫تنأو کا ماحول چل رہا ہے جو جمہوریت کیلئے اچھا نہیں ‪ ،‬خطرے کی گھنٹیاں بج سکتی ہیں‪ :‬خواجہ ٓاصف بھی بول پڑے‬

‫عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خالف سازش کا الزام لگایا تھا اور اسی امریکہ کے ایوان نمائندگان نے عمران خان‬
‫کے مٔوقف کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ شہباز شریف کی حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے تو بچا لیا لیکن ‪2024‬ء کے‬
‫انتخابات کے متعلق شکوک وشہبات نے انکی سیاسی ساکھ پر سواالت اٹھا دیئے ہیں اور اسی لئے ٓائی ایم ایف سمیت دیگر عالمی‬
‫مالیاتی ادارے ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔‬

‫الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعت کو انتخابات سے نکال کرٓائین کی سنگین خالف ورزی کی‪ ،‬ہماری ذمہ داری نہیں اسے درست‬
‫کریں؟جسٹس اطہر من ہللا‬
‫انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور غیر قانونی قید میں رکھنے پر ہرجانہ ادا کیا جائے۔یواین ورکنگ گروپ ٓان ٓاربٹریری‬
‫ڈیٹینشن‬
‫عمران خان کی حراست بین االقوامی قوانین کی خالف ورزی ہے‪:‬اقوام متحدہ ورکنگ گروپ‬
‫بئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں ہزاروں پاکستانی سیاست دان‪ ،‬فوجی جرنیل اور بیورو کریٹس‬
‫شامل ہیں۔ ان ‪ 17‬ہزار پاکستانیوں کے پاس ‪ 23‬ہزار جائیدادیں ہیں جن کی مالیت ‪ 12‬ارب امریکی ڈالر سے بھی زائد ہے۔ گزشتہ‬
‫روز امریکی ایوان نمائندگان سے ‪ 7‬کے مقابلے میں ‪ 368‬ووٹوں سے منظور نان بائنڈنگ قراراداد میں کہا گیا تھا کہ ‪ 8‬فروری‬
‫کے الیکشن میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں‬

‫یواین ورکنگ گروپ ٓان ٓاربٹریری ڈیٹینشن کا کہنا ہے کہ’’سابق وزیر اعظم عمران خان پہلے توشہ خانہ کیس میں اور سائفر کیسز‬
‫میں بظاہر “قانونی بنیادوں کے بغیرحراست میں ہیں‘‘ اور ایسا لگتا ہے کہ یہ کیس سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے ہیں تاکہ انہیں‬
‫سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے سے روکاجا سکے۔‬

‫"گروپ نے یہ الزام بھی لگایا ہےکہ انتخابات کے دن "وسیع پیمانے پر فراڈ ہوا ‪ ،‬اور درجنوں پارلیمانی نشستوں کو ہتھیا لیا گیا۔‬

‫امریکہ‪ ،‬برطانیہ اور یورپی یونین نے انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کرانے پر زور‬
‫دیا جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انتخابات کے دوران تشدد اور موبائل کمیونیکیشن سروسز کی‬
‫معطلی پر تشویش کا اظہار کیاتھا۔۔‬

‫المی الیکشن مبصرین کہتے ہیں ‪ 8‬فروری کے الیکشن کو دھاندلی کا اسٹڈی کیس بنائیں گے‪ ،‬فارم ‪ 47‬والے عوام کے نمائندے‬
‫نہیں اس لیے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام ہے۔‬

‫وزیردفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے بجٹ میں ٹیکس آئی ایم‬
‫ایف کے دباؤ پر لگایا گیا‪ ،‬آئی ایم ایف اورورلڈبینک نوآبادیاتی نظام کی جدید شکل ہیں۔‬
‫ی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں رؤف حسن کا کہنا تھا کہ ایک صحافی کے کہنے پر کابینہ نے‬
‫منظور کیا کہ بانی پی ٹی ٓائی پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے‪ ،‬تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کا کہا گیا ہے میں تحریک‬
‫انصاف پر پابندی لگتے دیکھ رہا ہوں۔‬

‫رانا ثناءہللا تو کہہ چکے ہیں کہ ہمارے لئے مقدمے بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔‬
‫عمران خان اگلے ‪ 13‬ماہ باہر نہیں ٓاسکتے‪ ،‬فواد چودھری‬

‫راجکماری کہتی ہیں کہ انہیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا‪ ،‬وہ کون ہے جو آپ کو کام نہیں کرنے دے رہا۔ آپ کے چچا اور ابا جی‬
‫کی حکومت میں آخر یہ فریاد کیوں؟۔‬

‫جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ ایجنسیوں کے نمبر سامنے آتے ہی نہیں یا آ جاتے ہیں؟ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے بتایا کہ‬
‫اگر کال واٹس ایپ پر کی جائے تو نمبر آ جاتا ہے‪ ،‬ریگولر نمبر پر کی جائے تو انہیں آتے۔‬
‫آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیئے‬
‫استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری ذلفی بخاری پر برسے ہیں وہ کہتے ہیں "پی ٹی ٓائی نے پاکستان کے خالف سازش‬
‫کی‪ ،‬ذلفی بخاری نے ہی اقوام متحدہ (یو این) ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخالف خط لکھا ۔ پی ٹی ٓائی کے سینئرز کو کہنا چاہتا‬
‫ہوں ان مگرمچھوں کو بے نقاب کریں‪ ،‬مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ ٓاپ کے لنکس کس کے ساتھ ہیں؟ ٓاپ کون ہوتے ہیں‬
‫پاکستان کے خالف سازش کرنے والے؟‬

‫دنیا کی کوئی طاقت امریکی کانگریس میں ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی‪ :‬عمران خانانی چیئرمین پی ٹی ئی عمران خان نے‬
‫کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی البی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔‬

You might also like