DLD_Growing Know 21 Jun24-To Tdayte Now July 7,2024

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 16

‫اپنی ماں کا قاتل رحمان ڈکیت‪ ،‬جس نے بھتے اور منشیات‬

‫سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدیں‬


‫مارنا نہیں۔۔۔ کوئی غلط کام نہیں کرو۔۔۔ جو بھی مقدمات ہیں اسے (عدالت میں) پیش کرو۔ ’‬
‫انکاؤنٹر نہیں کرنا۔‘ آصف زرداری نے رحمان (ڈکیت) کو حراست میں لینے والے پولیس افسر‬
‫‘چوہدری اسلم سے کہا۔‬

‫یٹے کی موت کا صدمہ‪ ،‬ماں بھی ‪10‬منٹ بعد چل بسی‬


‫دوسری شادی کی خواہش ظاہر کرنے پر بیوہ قتل‬

‫قاہرہ (ڈیلی پاکستان ٓان الئن) مص!!ر میں ش!!ادی کی تق!!ریب کے دوران‬
‫دلہن اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی ۔‬

‫عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ المنیا گورنریٹ میں واقع ب!!نی م!!زار‬
‫سینٹر کے ایک چرچ میں پیش ٓای!!ا جہ!!اں ‪ 20‬س!!الہ دلہن کی ش!!ادی کی‬
‫تقریب جاری تھی کہ اچانک دلہن کو شدید تکلیف محسوس ہ!!وئی ت!!اہم‬
‫شادی کی تقریب کی وجہ س!ے اہ!ل خ!انہ ہس!پتال ج!انے پ!ر ت!اخیر ک!ا‬
‫شکار رہے ۔رپورٹ کے مطابق جب نینسی نامی دلہن کو ہ س!!پتال لے‬
‫جایا گیا تو وہاں حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑ گئی۔ معائنے پر پتہ‬
‫چال کہ ل!!ڑکی کی عم!ر بیس س!!ال تھی اور تق!!ریب کے دوران اچان!!ک‬
‫دل ک!!ا دورہ پ!!ڑا جس نے اس کی ج!!ان لے لی۔ت!!اہم‪ ،‬اس واقعے میں‬
‫کسی مجرمانہ سازش کا ثبوت نہیں مال اور موت کو حادثاتی قرار دی!!ا‬
‫گیا۔ بعد ازاں اسپتال انتظامیہ نے الش کو دفن کرنے کے لیے اس کے‬
‫لواحقین کے حوالے کردی۔الش گھر پہنچتے ہی دونوں خان!!دانوں میں‬
‫صف ماتم بچھ گئی‪ ،‬دلہن کی موت کے بعد شادی کی خوشی م!!اتم میں‬
‫بدل گئی۔‬
‫‪https://dailypakistan.com.pk/20-Jun-2024/1724696‬‬

‫آپ کی پیشانی کن خصوصیات کو ظاہر کرتی ہے؟‬

‫بانٹیں‬

‫ویب ڈیسک‪| By‬‬

‫جون ‪2024 ,19‬‬

‫اشتہار‬

‫حیرت انگیز‬
‫ایمیزون کے پارسل سے کوبرا نکل آیا‪ ،‬ویڈیو وائرل‬

‫نوکری دے دو ورنہ کنوارا رہ جأوں گا‘‘‪ ،‬امیدوار کی کمپنی کو منفرد درخواست’’‬


‫پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمرخان نے ماؤنٹ ایلبرس سر کرلی‬

‫‪،‬گاہکوں کے ساتھ ’قبیح‌ حرکت‘ کرنے واال نائی گرفتار‬

‫ہر انسان کا چہرہ اور اس کے خدو خال اس کی شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں‪ ،‬اسی طرح انسان کی پیشانی بھی شخصیت کی‬
‫خصوصیات کو ظاہر کرتی ہے۔‬

‫ہماری آنکھیں‪ ،‬منہ‪ ،‬ناک‪ ،‬گال‪ ،‬ٹھوڑی‪ ،‬تل‪ ،‬ہونٹوں کی شکلیں وغیرہ سب ہماری شخصیت کے ساتھ ساتھ ہماری پوری زندگی کا نقشہ ہیں۔‬

‫کیا آپ جانتے ہیں کہ چہرہ پڑھنے کے طریقے اور تحقیق کی تاریخ ‪ 3‬ہزار سال پرانی ہے؟ چہرہ پڑھنے کے ماہر اور مصنف جین ہینر‬
‫کے مطابق چہرہ پڑھنا آپ کی شخصیت کی خصوصیات کو ظاہر کرسکتا ہے اور آپ کو یہ جاننے میں مدد کر سکتا ہے کہ آپ ایک فرد‬
‫کے طور پر کون اور کیسے ہیں۔‬

‫‪- Advertisement -‬‬


‫‪ :‬پیشانی کی خصوصیات‬
‫کیا آپ کی پیشانی بڑی ہے؟ یا تنگ پیشانی؟ یا خمیدہ پیشانی؟ یا ایم کے سائز کی پیشانی؟ چیک کریں کہ آپ کی پیشانی آپ کی شخصیت‬
‫کے بارے میں کیا کہتی ہے۔‬

‫زیر نظر مضمون میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کی پیشانی نیچے دی گئی تصاویر میں سے کسی سے مماثلت رکھتی ہے تو آپ‬
‫کیسی شخصیت کے مالک ہیں؟‬
‫‪ :‬بڑی پیشانی‬
‫اگر آپ کی پیشانی بڑی ہے تو آپ کی شخصیت کے خدوخال ظاہر کرتے ہیں کہ آپ مشورہ دینے میں اچھے ہیں اور آپ زندگی کو متوازن‬
‫انداز میں گزارتے ہیں۔‬

‫آپ نہ صرف عقلمند اور ذہین بلکہ ملٹی ٹیلنٹڈ بھی ہیں۔آپ کے پاس بہت اچھی سوچ یا تجزیاتی صالحیتیں ہیں جو آپ کی ہر کوشش میں‬
‫کامیاب ہونے میں آپ کی مدد کرتی ہیں۔‬

‫آپ وقت سے دو قدم آگے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں‪ ،‬آپ نہ صرف سفر میں دلچسپی رکھتے ہیں بلکہ آپ یہ جاننا بھی پسند کرتے ہیں کہ‬
‫راستہ آپ کو کہاں لے جا رہا ہے‪ ،‬آپ خود سے اور اپنی صالحیتوں سے بھی بہت مطمئن ہیں۔‬

‫اس کے عالوہ تنہائی آپ کو پریشان نہیں کرتی‪ ،‬آپ جلدی سیکھنے والے انسان اور کھلے ذہن کے مالک ہیں‪ ،‬نئی راہیں تالش کرنے اور‬
‫اچھی سماجی زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں‪ ،‬چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہنگامہ نہیں کرتے لیکن بعض اوقات آپ اپنا غصہ ایک ہی بار‬
‫میں نکال لیتے ہیں۔‬
‫تاہم ایک منفی پہلو یہ ہے کہ بعض مواقع پر آپ کا غصہ آپ کو نیچے لے جاتا ہے۔‬
‫‪ :‬تنگ پیشانی‬
‫اگر آپ کی پیشانی تنگ ہے تو آپ کی شخصیت کی خصوصیات ظاہر کرتی ہیں کہ آپ اپنی ہی کمپنی سے سب سے زیادہ لطف اندوز‬
‫ہوتے ہیں‪ ،‬آپ ایک منفرد اور نادر شخصیت کے مالک ہیں‪ ،‬اپنے دماغ سے زیادہ دل کی سنتے ہیں۔‬

‫آپ چیزوں کے بارے میں سوچنے کے بجائے اپنے جذبات کی پیروی کرتے ہیں‪ ،‬آپ ہمدرد ہیں اور لوگوں پر احسان کرنے کا کوئی موقع‬
‫نہیں چھوڑتے۔‬

‫آپ کی مہربان طبیعت بعض اوقات آپ کو ایسے حاالت میں پہنچا دیتی ہے جہاں لوگ یا تو آپ کو تکلیف دیتے ہیں یا آپ کی سخاوت کا‬
‫فائدہ اٹھاتے ہیں۔‬

‫آپ بہت زیادہ توجہ کا مرکز بننا پسند نہیں کرتے حاالنکہ آپ پر فطری طور پر توجہ اور محبت کی بارش کی ہوتی ہے۔ آپ اپنے اصولوں‬
‫کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں اور خود پر فخر بھی کرتے ہیں۔‬
‫‪ :‬خم پیشانی‬
‫اگر آپ کی پیشانی خمیدہ ہے تو آپ کی شخصیت کے خدوخال ظاہر کرتے ہیں کہ آپ خوش مزاج انسان ہیں‪ ،‬آپ کا ایسا انداز اور طریقہ‬
‫ہے جس سے لوگوں کی زندگی روشن ہوتی ہے آسانی سے دوستی بھی کرلیتے ہیں۔‬

‫آپ کو اس بات کا احساس ہے کہ کب کیا کہنا ہے‪ ،‬آپ ایک انتہائی پر امید شخص ہیں‪ ،‬لوگوں کو ان کے خوابوں اور مقاصد کو حاصل‬
‫کرنے کی ترغیب دینے میں اچھے ہیں۔‬

‫اگر آپ کسی مشکل صورت حال کا سامنا کرتے ہیں تو آپ غالبًا اپنے دل کی پیروی کرتے ہیں‪ ،‬بعض اوقات آپ خاموشی سے بہت زیادہ‬
‫تکلیف اٹھاتے ہیں کیونکہ آپ اپنے جذبات کو دباتے ہیں یا وہ نہیں کہتے جو آپ امن برقرار رکھنے کے لیے کہنا چاہتے ہیں۔‬
‫‪ :‬ایم سائز کی پیشانی‬
‫اگر آپ کی پیشانی ایم کے سائز کی ہے تو آپ کی شخصیت کی خصوصیات ظاہر کرتی ہیں کہ آپ ایک فنکارانہ صالحیتیں رکھنے والے‬
‫انسان ہیں۔ آپ جو بھی کرتے ہیں اس میں احسان مند ہونا پسند کرتے ہیں‪ ،‬اچھی بات یہ ہے کہ آپ معاف کرنے والے ہیں اور اپنے پیاروں‬
‫اور دوستوں کی حد سے زیادہ حفاظت کرتے ہیں‬

‫چین میں ‪ 23‬سالہ دوشیزہ نے ‪ 80‬سالہ شخص سے شادی‬


‫رچالی‬
‫‪Jun 22, 2024 | 06:30 PM‬‬

‫بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن الئن )چین میں ‪ 23‬س!!الہ دوش!!یزہ نے وال!!دین‬


‫سمیت خاندان بھر کی نفرت م!!ول لی!!تے ہ!!وئے ‪ 80‬س!!الہ ش!!خص س!!ے‬
‫ش!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!ادی رچ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!الی۔‬
‫غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مط!!ابق محبت کی یہ ان!!وکھی کہ!!انی‬
‫چین کے صوبے ہی!!بی کے نرس!!نگ ہ!!وم میں ش!!روع ہ!!وئی جہ!!اں ‪23‬‬
‫سالہ ڑیاوفانگ رضاکارانہ طور پر کام کر رہی تھی کہ اس دوران ان‬
‫کی مالقات ‪ 80‬سالہ مسٹر لی سے ہوئی۔مس!!ٹر لی اور ڑیاوفان!!گ کے‬
‫ایک جیسے مشاغل اور دلچسپیاں جلد ہی دون!!وں کی دوس!!تی کی وجہ‬
‫بن گ!!!ئیں اور وقت کے س!!!اتھ س!!!اتھ کم عم!!!ر دوش!!!یزہ مس!!!ٹر لی کی‬
‫دانشمندی سے متاثر ہو ک!!ر ان س!!ے محبت ک!!ر بیٹھیں اور دون!!وں نے‬
‫شادی کا فیصلہ کر لی!!ا۔ڑی!!او¿ فان!!گ کے اہلخ!!انہ بی!!ٹی کی ان کے دادا‬
‫کی عمر کے شخص کیساتھ شادی کی لئے رضامند نہ ہوئے لیکن اس‬
‫کے باوجود جوڑے نے علیحدگی کے بجائے ایک دوسرے کے س!!اتھ‬
‫رہنے کا فیصلہ کیا۔ غیر معمولی جوڑے نے ح!!ال ہی میں ای!!ک س!!ادہ‬
‫سی تقریب میں شادی کرلی ہے‪ ،‬جس میں لڑکی کے خاندان میں س!!ے‬
‫کوئی بھی شریک نہ ہوا۔‬
‫‪https://dailypakistan.com.pk/22-Jun-2024/1725344‬‬

‫چین میں ‪ 23‬سالہ دوشیزہ نے ‪ 80‬سالہ شخص سے شادی‬


‫رچالی‬

‫رکشے میں دوراِن سفر مرد نے عورت کو قتل کرکے خود‬


‫کو گولی مارلی‬

You might also like