Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫دستک‬

‫پس پردہ۔‬

‫ڈدامہ‬ ‫صنف‬

‫مصنف لکھتے ہیں کہ کمرے کے باہر اندھی اور طوفان برپا ہے ڈاکٹر زیدی بیماری کے باعث بستر پر لیٹے ہوئے ہیں‬
‫چہرے پہ تھکن اور کمزوری کے اثار نمایاں ہیں وہ سوچوں میں گم تھے کہ انہیں دروازے پر دستک سنائی دیتی ہے‬
‫وہ بیگم کو دستک کی طرف متوجہ کرتے ہیں مگر بیگم وضاحت کرتی ہیں کہ کوئی دستک نہیں ہو رہی مگر ڈاکٹر‬
‫زیدی مصر ہیں کہ دروازے پہ دستک ہو رہی ہے بیگم زیدی ان کے اس احساس کو وہم قرار دے کر انہیں ارام کی‬
‫تلقین کرتے ہیں‬
‫باہر بارش اور ہوا کا شور بڑھ جاتا ہے ڈاکٹر زیدی کو مسلسل دستک سنائی دیتی رہتی ہے بیگم کے بار بار تردید‬
‫کرنے پر وہ جھال اٹھتے ہیں اخر کار بیگم اٹھ کر دروازے تک جاتی ہیں باہر جھانک کر واپس اتی ہیں اور بتاتی ہیں‬
‫کہ باہر واقعی دستک نہیں ہو رہی ڈاکٹر بے یقینی کے عالم میں انہیں دیکھتے ہیں‬

‫ڈاکٹر زیدی اور بیگم زیدی کے درمیان ایک نوجوان ڈاکٹر برہان کا ذکر چھڑ جاتا ہے وہ اس کی فرش شناسی اور کام‬
‫سے لگاؤ کی تعریف کرتے ہیں اسی دوران دروازے پر کال بیل بجتی ہے بیگم زید دروازہ کھولتی ہیں اور ڈاکٹر برہان‬
‫کو وہاں موجود پاتی ہیں ڈاکٹر برہان اندر اکر ڈاکٹر زیدی کا حال پوچھتے ہیں اور انہیں دوا لینے اور مکمل احرام کا‬
‫مشورہ دیتے ہیں‬

‫بیگم زیدی ڈاکٹر برہان کو ڈاکٹر زیدی کے وہم کے بارے میں بتاتی ہیں اسی دوران ڈاکٹر زیدی ماضی کی یادوں میں‬
‫کھو جاتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ‪ 20 18‬سال پہلے وہ کلینک سے تھکے ہارے گھر ائے تو ایک بوڑھا ان کے گھر ایا‬
‫نوکر کے منع کرنے کے باوجود وہ کمرے تک اگیا اس کا بیٹا سخت بیمار تھا اور وہ یہ چاہتا تھا کہ ڈاکٹر زیدی چل کر‬
‫اس کا معائنہ کر لیں تھکاوٹ کے باعث ڈاکٹر زیدی نے ساتھ دیں جانے سے انکار کر دیا نوکر نے بوڑھے کو کمرے‬
‫سے نکال دیا وہ تک دروازے پہ دستک دیتا رہا ڈاکٹر زیدی صبح اٹھے تو ان کا ضمیر مالمت کرنے لگا وہ رات کو‬
‫بوڑھے کے ساتھ کیوں نہ گئے‬

‫ڈاکٹر برہان نے جب یہ واقعہ سنا تو ڈاکٹر زیدی کو یہ بتا کر حیران کر دیا کہ اسی بوڑھے کے پوتے ہیں جن کا بیٹا‬
‫اس رات ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہا تھا دراصل بوڑھا چال گیا لیکن ڈاکٹر زیدی کا ضمیر اب بھی کبھی کبھی دستک‬
‫دیتا رہتا ہے ڈاکٹر برہان ہے ڈاکٹر زیدی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ اب اپ ارام سے سو جائیے اب یہ دستک نہیں‬
‫ہونی چاہیے‬

You might also like