Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 5

‫موالنا ظفر علی‬

‫حمد‬
‫تعارف‬
‫اپ ایک ہمہ جہت شخصیت تھے‬ ‫•‬
‫اپ بے باک صحافی ‪,‬ادیب ‪,‬شعلہ بیاں مقرر‪ ,‬محب وطن سیاسی رہنما اور قدر الکالم شاعر تھے‬ ‫•‬
‫اپ کی شاعری میں جوش اور ولولے کی کیفیت ملتی ہے‬ ‫•‬
‫ہللا اور اپ صلی ہللا علیہ وسلم کا عشق ان کے رگ و پے میں سمایا ہوا تھا‬ ‫•‬

‫تشریح‬
‫شعر نمبر _‪1‬‬
‫صنعت مراتہ۔ النظیر‬
‫پالتا ہے بیج کو مٹی کی تاریکی میں کون‬
‫کون دریاؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحا ب‬

‫وہ غنی ہے‪ ،‬کہ ہے محتاج زمانہ اس کا کبھی خالی نہیں ہوتا خزانہ اس کا‬

‫میری رحمت ہر شے کا احا طہ کیے ہوئے ہے‬

‫قرانی ایت‬
‫اور وہ سب سے بہترین رزق دینے واال ہے‬
‫اور ہللا جسے چاہتا ہے بغیر حساب کے رزق دیتا ہے‬

‫ہللا تعالی کے پاس رحمت کے سو حصے ہیں ہللا نے اس میں سے ایک حصہ جنوں انسانوں کیڑے مکوڑوں میں اتارا‬
‫اسی وجہ سے وہ اپس میں ایک دوسرے سے نرمی اور رحم کا معاملہ کرتے ہیں اور اسی وجہ سے جانور اپنے بچے‬
‫سے پیار کرتے ہیں ‪ 99‬حصے ہللا نے بچا کے رکھے ہیں جس کے ذریعے ہللا تعالی قیامت کے دن اپنے بندوں پر رحم‬
‫فرمائے گا‬

‫مسلم‬

‫خدا کا رزق تو ہرگز زمیں پہ کم نہیں یارو مگر یہ کانٹے والے مگر یہ بانٹنے والے سلیقہ میں کشی کا ہو تو کر سکتی‬
‫ہے محفل میں‬
‫نگاہ مست ساقی مفلسی کا اعتبار اب بھی کرتا ہے عطا بڑھ کے ضرورت سے سبھی کو‬

‫بے مثل زمانے میں سخاوت ہے اس کی کبھی جو دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح‬

‫وہ میرے رزق کا حصہ سنبھال رکھتا ہے اثر تیری عطاؤں پر نہیں پڑتا خطاؤں کا جسے پیدا کیا اس کو دیا اب و ناں‬
‫تو نے جب ہللا تعالی نے مخلوق کے پیدا کرنے کا ارادہ کیا تو اپنی کتاب میں اس نے لکھا جو عرش پر اس کے پاس‬
‫ہے اس نے لکھا کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے‬

‫شعر نمبر ‪2‬‬


‫صنعت سیاق االعداد‬
‫صنعت تضاد‬
‫وحدت میں تیری حرف دوئی کا نہ ا سکے ائینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے‬

‫زمانے میں سب کچھ ہے ال شریک‬

‫وہی ہے وہی ہے وحدہ ال شریک‬

‫کمال ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیرا‬

‫باقی جو ہے ابد تک وہ ہے جمال تیرا‬

‫میں نے بے ساختہ دوئی کا بھرم توڑ دیا صرف ایک نام لکھا اور قلم توڑ دیا‬

‫دل کے مندر گیا تی تیشہ توحید لیے‬


‫حمد ہلل کہ ہر ایک صنم توڑ دیا‬

‫اگر کائنات میں خدائے واحد کے سوا کوئی اور خدا ہوتا تو اس کا نظام بگڑ جاتا‬

‫سورہ انبیاء‬

‫اس جیسی کوئی چیز نہیں‬


‫ہللا ہر گناہ معاف کر سکتا ہے سوائے شرک کے اور ہللا کی سنت ہے اور ہللا اپنی سنت نہیں بد لتا‬

‫شعر نمبر _‪3‬‬


‫مجھ کو ہر رنگ میں سو رنگ نظر اتے ہیں‬

‫تو نے ہر رنگ میں یوں اپنی نشانی دی ہے ہر ذرہ ہے اس بات کا شاہد کہ خدا ہے حیراں ہے مگر عقل کے کیسا ہے‬
‫وہ کیا ہے‬

‫کھول انکھ زمین دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ‬

‫خدا خود میں ہے اپ اپنی نشانی‬


‫غلط ہے کہ اس کی نشانی نہیں ہے‬

‫بے شک اسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات دن کے ا دل بدل میں عقل‬

‫مندوں کے لیے نشانیاں ہیں‬

‫القران‬

‫کائنات پہ نظر دوڑاؤ تمہاری نظر تھک کر واپس ا جائے گی مگر تم اس میں کوئی نقص نہیں پاؤ گے‬

‫القران‬

‫تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ غور و فکر نہیں کرتے‬

‫القران‬

‫شعر نمبر_‪4‬‬
‫صنعت تکرار‬
‫ناز کیوں کر ہو گناہوں پر نہ مجھ کو اے کریم‬

‫پیار کرتی ہے تیری رحمت میری تقصیر کو‬

‫ہم نے تو جہنم کی بہت کی تدبیر‬

‫لیکن تیری رحمت نے گوارا نہ کیا‬

‫عفو و خطا میں ضد ہو گئی تھی‬

‫وہ بھی نہ ہارے میں بھی نہ ہارا‬

‫اثر تیری عطاؤں پر نہیں پڑتا خطاؤں کا جسے پیدا کیا اس کو دیا ہے اب وناں‬

‫باوجو کہ پر ہوں عصیا ں سے‬


‫تیری رحمت کا پھر بھی ہے سودا‬

‫شعر نمبر _‪5‬‬


‫صنعت تکرار‬
‫میری بے کسی کا عالم ہے میرے لیے مبارک‬

‫کہ ہمیشہ گرتے گرتے تیرا اسرہ لیا ہے‬

‫بہت خوش ہوں خدا یاد ا رہا ہے اس مصیبت میں‬

‫میری کشتی کو اے طوفاں یوں ہی زیر و زبر رکھنا‬


‫بات بگڑی ہوئی بناتا ہے‬

‫نا و ڈوبی ہوئی تراتا ہے‬

‫موتی سمجھ کرشان کریمی نے چن لیے‬

‫قطرے جو تھے میرے عرق انفال کے‬

‫ہر حال میں رہا جو تیرا اسرا مجھے‬

‫مایوس کر سکا نہ ہجوم بال مجھے‬

‫شعر نمبر _‪6‬‬


‫اور البتہ تحقیق ہم نے ہر امت میں یہ پیغام دے کر رسول بھیجا کہ ہللا کی عبادت کرو اور شیطان سے بچو‬

‫القران‬

‫ہوئی تکمیل جن کی ذات پر ہر خیر و برکت کی‬

‫انہیں خیر البشر خیر الورا کہیے بجا کہیے‬


‫رہے اس سے محروم ابی نا خا کی‬

‫ہری ہو گئی ساری کھیتی خدا کی‬

‫اج کے دن ہم نے تمہارے لیے دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی رحمت تمام کر دی اور تمہارے لیے اسالم کو بطور‬
‫دین کے پسند کیا‬

‫سورہ مائدہ‬

‫اپ صلی ہللا علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر تین مرتبہ پوچھا‬

‫اے لوگو کیا میں نے ہللا تعالی کا پیغام تم سب کو پہنچا دیا‬

‫اپ کا قول و عمل تفسیر ہے قران کی‬


‫اتباع مصطفی ہے معراج ہے انسان کی گرتے ہوؤں کو تھام لیا جس کے ہاتھ نے‬

‫وہ تاجدار یثرب و بطحا تم ہی تو ہو‬

‫وہ کفار چاہتے ہیں کہ اپنے مونہوں (پھونکوں) سے ہللا کے نور کو بجھا دیں اور ہللا اپنے نورکو کمال تک پہنچانے‬
‫واال ہے اگرچہ کافر ناپسند کریں‬

‫سورہ صف ایت نمبر _‪8‬‬

‫وہ کانٹوں میں رہے اور گل کھالنے کے لیے ائے‬


‫فضا پر ابر رحمت بن کر چھانے کے لیے ائے‬
‫سالم ان پر جو امن و اتشی سے دل بسائے تھے‬
‫سالم ان پر جو امت کے لیے انسو بہاتے تھے‬

‫نور خدا اپنے کفر کی حرکت پہ خندہ زن‬

‫پھونکوں سے یہ چراغ بجھا یا نہ جایے گا‬

‫فانوس بن کے جس کی حفاظت خدا کرے‬

‫وہ شمع کیا تجھے جسے روشن خدا کرے‬

You might also like