طلباء تعاون تنظیم کا منشور

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫طلباء تعاون تنظیم کا منشور‬

‫۔طلباء تعاون تنظیم کا مقصد صرف اور صرف دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ‪ ،‬خاص ‪1‬‬
‫طور پر دینی و دنیاوی طلبہ و طالبات کی مالی مدد کرنے کیساتھ ساتھ بنیادی تعلیمی‬
‫سہولیات فراہم کرنا۔‬
‫۔ طلباء تعاون تنظیم مالیاتی لحاظ سے کمزور طلبہ و طالبات کے اخراجات کو مد نظر ‪2‬‬
‫رکھتے ہوئے جانی یا مالی اقدامات کرینگے مثًال ہاسٹل فیس‪ ،‬ٹیوشن فیس‪ ،‬آمد و رفت وغیرہ‬
‫میں مدد کرنا۔‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم مالی تعاون ہونے کیساتھ ساتھ کیرئیر کونسلنگ سیشنز اور سوفٹ ‪3‬‬
‫سکلز پر ویبینار پیش کرنا۔‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم ہر ماہ چندہ اکھٹا کرے گا اور ساتھ ہی چندہ دینے والے کا نام بھی لکھا ‪4‬‬
‫جائے گا۔‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم تحقیق اور ضرورت کی بنیاد پر مالی تعاون فراہم کرینگے۔ ‪5‬‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم طلبہ و طالبات کی ایئنی ‪ ،‬شرعی اور قانونی حقوق حاصل کرنے کے ‪6‬‬
‫لیے پر امن احتجاج کا پابند ہوگا۔‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم ہر قسم فرقہ ورانہ تعصب بازی اور سیاست سے پاک ہوگا۔ ‪7‬‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم کیساتھ جڑے ہوئے تمام احباب اپنی مذہبی اور سیاسی سوچ و عقائد ‪8‬‬
‫میں آزاد ہونگے۔‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم کے اراکین اگر غیر قانونی وغیرہ اخالقی سرگرمیوں میں پکڑے گئے ‪9‬‬
‫تو طلباء تعاون تنظیم اس کیساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں کرینگے۔‬
‫۔ طلباء تعاون تنظیم ہر قسم بد عنوانی‪ ،‬بد اخالقی ‪ ،‬اندرونی انتشار اور ملک میں بدامنی ‪10‬‬
‫سے پاک ہوگا۔‬
‫۔طلباء تعاون تنظیم کے منشور میں ترامیم کابینہ اراکین کے باہمی مشاورات سے کئے ‪11‬‬
‫جائیں گے۔‬

You might also like