Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 3

‫نفسیاتی عالج کے لیے رضامندی کا اظہار نامہ‬

‫اسالم علیکم‬

‫محترم | محترمه‬

‫آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ نیچے دی گئی معلومات کو پڑھیں۔ اگر آپ اس معلومات سے متفق ہوں تو اس فارم کے‬
‫آخر میں اپنے دستخط کیجئے۔ آپ کے دستخط سے ظاہر ہو گا کہ آپ ہماری خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور عالج کے‬
‫طریقہ کار میں رضا مندیکا اقرار کرتے ہیں‪-‬‬

‫ہم آپ کو نیو لیف رہب سینٹر میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ‪ NLRC‬ایک پرائیویٹ رجسٹرڈ نفسیات کا ادارہ ہے۔ جو کہ‬
‫کمپنیز ایکٹ ‪ 2017‬کے سیکشن ‪ 16‬ایکس آئی ایکس (‪ )2017‬کے تحت حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ ہے – جس کا‬
‫‪ corporation Universal Identification‬نمبر ‪ 0254665‬ہے ‪ -‬یہ ‪ documents‬اپ کے اور ہمارے درمیان‬
‫ایک معاہدہ ہے‪ -‬جو کہ انتہائی اہم معلومات پر مشتمل ہے۔ جس کو پڑھنا اور سمجھنا آپ کے لیے بہت ضروری ہے –‬

‫اس فارم میں دی گئی معلومات ‪ Data Protection‬اور ‪ online Crime‬کی روک تھام کے ایک ‪ 2016( 2016‬کے‬
‫ایکٹ نمبر ایکس ایل) اور ‪ Data Protection Bill 2018‬کی تعمیل کرتا ہے ‪ -‬جو کہ ایک وفاقی قا نو ن ھے – جو‬
‫‪ Client‬یعنی کہ مریض کی ذاتی معلومات کی رازداری‪ ،‬عالج کے بارے میں مکمل معلومات‪ ،‬فیس کی ادائیگی‪ ،‬عالج‬
‫کے تمام تر مراحل‪ ،‬اس عالج کے مقاصد‪ ،‬عالج کے تمام پہلوؤں اور عالج کی معلومات کی ممکنہ ‪ limitations‬یعنی‬
‫کہ کن حاالت میں اور کسی حد تک آپ کے بارے میں معلومات کس کوفراہم کی جا سکتی ہے۔‬

‫مینٹل ہیلتھ اور جسمانی ٹرایج‪:‬‬

‫‪ :1‬ہم تمام مریضوں کا تفصیلی معائنہ کرنے سے پہلے ایک ‪ Triage‬کرتے ہیں۔ یعنی کہ مریضوں کی ‪Assessment‬‬
‫جس میں نفسیاتی اور طبی معائنہ شامل ہے۔ جس میں آپ سے آپ کی بیماری کے متعلق سواالت پوچھے جائے گے۔‬
‫جس سے ہم مزید آپ کے عالج میں راہنمائی حاصل کر سکیں گے۔‬

‫جبکہ طبی معائمہ میں ‪ Blood Pressure‬اور ‪ Temperature‬وغیرہ چیک کئے جاتے ہیں ۔ تاکہ ہمیں بنیادی طبی‬
‫مسائل جو کہ آپ کی ذہنی صحت کو متاثر کرتے ہیں ان کے بارے میں علم ہو۔‬

‫‪ :2‬اگر آپ یا آپ کا مریض نشہ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی غرض سے آئے تو ‪ Triage‬کے بعد ‪Drug Profile‬‬
‫بنائی جاتی ہے۔ جس میں پاکستان کی بڑی لیبار تری جیسا کہ ‪ aman Lab‬اور ‪Islamabad Diagnostic Center‬‬
‫کی خدمات حاصل کی جاتیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے مریض کا ‪HIV Test‬‬
‫بھی کروایا جا سکتا ہے۔ اور بصورت ‪ HIV Test positive‬ہو تو مریض کو با قی افراد سے ‪ Isolate‬رکھا جائے‬
‫گا۔ تاکہ مریض اور باقی افراد کی صحت متاثر نہ ہو۔‬
‫اس کے بعد مریض کو ‪ pmdc‬سے مستند شدہ ڈاکٹر ‪ detox‬کرے گے۔ جس کے ساتھ ساتھ مریض کی ‪psychiatric‬‬
‫‪ profile‬بنائی جائے گی۔ جس سے ہمیں مریض کے ‪ treatment plan‬میں مزید راہنمائی ملے گی اور مریض کے‬
‫لیے ‪ consultant psychiatrist‬کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ تاکہ مریض کا طبی عالج کے ساتھ ساتھ‬
‫‪ psychiatry‬عالج بھی کیا جاسکے۔ اس کے ساتھ ساتھ مریض کی زندگی کے حاالت و واقعات جو کہ اس کے نشہ‬
‫کی وجہ بن رہے ہیں ان کو جاننے کے لئے ‪ psychologist‬کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ اگر مریض کو ضرورت‬
‫پڑے تو نفسیاتی طریقہ عالج جیسا کہ ‪ cbt rebt, mindfulness‬و غیرہ کیا جاتا ہے۔ اور مریض کی نفسیاتی اور‬
‫طبی ‪ prognosis‬کو ‪ measure‬کیا جاتا ہے۔ تاکہ مریض کی حالت کا اندازہ ہو سکے۔ دوران عالج مریض کو تمام‬
‫تر ‪ safety measures‬میں رکھا جاتا ہے۔ تا کہ مریض اچھے ماحول میں ٹھیک ہو سکے۔‬

‫دوران عال ج ہم مر یض کا ہر ممکن جسمانی‪ ،‬نفسانی‪ ،‬میڈیکل اور سا ئکو سوشل خیال تاکہ مریض کو جس مقصد‬
‫کے لئے الیا گیا ہے وہ مکمل ہو سکے۔ عالج کا دورانیہ عموما تین کا ہو تا ہے۔ پہلے ماہ مریض کا گھر والوں سے‬
‫رابطہ نہیں کروایا جاتا تا کہ ہمارا ‪ detox‬کا عمل مکمل ہو سکے۔ دوسرے ماہ مریض کے قر یبی رشتے دار جن کا‬
‫نام داخلے کے وقت لکھا گیا تھا ملنے کی ایک بار اجازت ہو گی۔ البتہ اگر مریض کی فیملی چاہے تو ہفتے میں ایک‬
‫بار کیمرہ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ تیسرے ماہ مریض کو گھر جانے اور اپنی ذمہ داریاں سنھالنے کے لئے تیار کیا جاتا‬
‫ہے اس دوران اگر مریض بے روزگار ہے تو اسے روزگار کے مواقع بھی فراہم کئے جا تے ھیں ‪-‬‬

‫دوران عالج اگرمریض کو کو ئی خدانخواسخدانخواستہ میڈیکل مسئلہ نکل اۓ تو ‪ NLRC‬فییملی سے رابط کر ے گا‬
‫اور اس عالج کے اخراجات کی ذمہ داری بھی فیملی کو ادا کر نا ہو گی اگر مریض کسی ایسے مرض کا شکار ہے‬
‫جس سے مریض کی موت واقع ہو سکتی ہے جیسا کہ دل کا دوروغیرہ تو ‪ NLRC‬زم دار نہیں ہو گا اگر ادارے کی‬
‫کسی ال پرواہی کی صورت میں مریض کو کوئی نقصان پہنچے تو وارثین کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اسالم آباد میں‬
‫موجودعدالت میں ‪ NLCR‬کے خالف کارروائی کرے۔‬

‫اگر مریض کو کوئی ‪ Psychstric‬بیماری ہو تو ‪ NLRC‬اس بیماری کا عالج کروانے کا ذمہ دار ہے اور اس کے‬
‫لئے فیملی سے الگ چارچ نہیں کیا جائے گا بلکہ مریض کے ماہانہ اخرجات میں سے ہی عالج کروایا جائے گا۔‬

‫مریض کی فیملی کو مریض کے ‪ 70‬فیصد چارجز مریض کے داخلے کے وقت ادارے کو ادا کرنے ہوں گے۔ اور باقی‬
‫چار جز کی ادائیگی بھی دو ہفتوں کے اندر کرنا ہو گی‬

‫تاہم ‪ Nlrc‬ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ مریض کی زندگی میں بہتری الئی جا سکے۔ اور دن میں دو بار مریض کے‬
‫‪ Vital‬ریکارڈ کرے اور لمحہ بہ لمحمد مریض کی پراگرس پر نظر رکھے۔‬

‫لہذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہم سے تعاون کریں اور ‪ Treatment Plan‬کے مطابق فیملی سیشنز کے لئے‬
‫تشریف الئیں ۔ اپنی شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ اس معاہدے پر وسخط کر دیں۔‬

‫نام ‪:‬‬

‫رشتہ ‪:‬‬

‫شناختی کارڈ نمبر ‪:‬‬

‫فون نمبر ‪:‬‬

‫ایڈریس‪:‬‬
‫نام ‪:‬‬

‫رشتہ ‪:‬‬

‫شناختی کارڈ نمبر ‪:‬‬

‫فون نمبر ‪:‬‬

‫ایڈریس‪:‬‬

‫‪ . . . . . . . . . .‬ڈاکٹر شاہزیب احمد (ڈائریکٹر )‬ ‫‪. . . . . . . . .‬‬ ‫مصباح ہللا (چیف ایگزیکٹو افسر )‬

You might also like