Professional Documents
Culture Documents
01. Matric Assignments, Tutorial & TV Schedule Program Autumn-2023 i
01. Matric Assignments, Tutorial & TV Schedule Program Autumn-2023 i
مطالعاتی اجتماع میں آپ کو وسیع تر تعلیمی رہنمائی ملتی ہے آپ کو اپنے ٹیوٹر سے تبادلہ
خیال ،دیگرساتھیوں سے سیکھنے اور گروہی مطالعہ کا موقع ملتا ہے۔ اس سہولت سے فائدہ
اٹھائیں۔
اگر آپ مشق مطالعاتی مرکز میں (دستی) ٹیوٹر کے حوالے کریں تو ان سے رسید ضرور حاصل کریں۔ ۰
اہم بات:
ٹیوٹر کا نام و پتہ آپ ویب سائیٹhttps://enrollment.aiou.edu.pkیا اپنے عالقائی متعلقہ دفتر
سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ مندرجہ باال مقررہ تاریخیں ٹیوٹر تک مشقیں پہنچانے کی ہیں نہ
کہ متعلقہ ٹیوٹر کور رجسٹری کرنے کی۔اس لئے اپنی مشق/مشقیں بروقت اپنے ٹیوٹرکوارسال/جمع
کرائیں۔ درج باال مقررہ تاریخ کے بعدموصول ہونے والی مشق /مشقیں تاخیر شدہ تصور کی جائیں گی
اور قاب ِل قبول نہ ہوں گی ،جس کے ذمہ دار ی طلباءپر ہو گئی۔
نظام االوقات برائے مطالعاتی اجتماعات
201۔اسالمیات 202۔مطالعہ 204۔ روز مرہ 200۔ گھریلو 207۔ انگریزی 210۔ ملبوسات کی
246۔ عربی پاکستان اردو مصنوعات کی (حصہ اول) تیاری (حصہ دوم)
251۔اخالقیات 205۔ عربی 215۔ ایجوکیشن فروخت 208۔ ملبوسات کی 221۔ انگریزی
206۔کنبے کی 222۔عملی غذا اور 217۔ غذااور 203۔جنرل سائنس تیاری (حصہ اول) (حصہ دوم)
صحت اور دیکھ غذائیت غذائیت 209۔جنرل ہوم 218۔ ابتدائی طبی
بھال 242۔ سیرت 240۔ قرآن حکیم اکنامکس امداد (حصہ اول)
219۔گھریلو و النبیﷺ 248۔ریاضی 241۔اسالمی فقہ
زرعی امور 252۔لیب ٹیکنیکس (حصہ دوم( 247۔ریاضی
260۔ انفارمیشن (فزکس) 257۔پھلوں کی (حصہ اول)
ٹیکنالوجی پیداوار 259۔لیب ٹیکنیکس
)(Basics 258۔لیب (حیا تیات)
ٹیکنیکس
(کیمسٹری)
11-11-2023 10-11-2023 09-11-2023 08-11-2023 07-11-2023 06-11-2023
-- -- -- -- 14-11-2023 13-11-2023
25-11-2023 24-11-2023 23-11-2023 22-11-2023 21-11-2023 20-11-2023
-- -- -- -- 28-11-2023 27-11-2023
09-12-2023 08-12-2023 07-12-2023 06-12-2023 05-12-2023 04-12-2023
-- -- -- -- 12-12-2023 11-12-2023
23-12-2023 22-12-2023 21-12-2023 20-12-2023 19-12-2023 18-12-2023
-- -- -- -- 27-12-2023 26-12-2023
06-01-2024 05-01-2024 04-01-2024 03-01-2024 02-01-2024 01-01-2024
-- -- -- -- 09-01-2024 08-01-2024
20-01-2024 19-01-2024 18-01-2024 17-01-2024 16-01-2024 15-01-2024
-- -- -- -- 23-01-2024 22-01-2024
03-02-2024 02-02-2024 01-02-2024 31-01-2024 30-01-2024 29-01-2024
-- -- -- -- 07-02-2024 06-02-2024
17-02-2024 16-02-2024 15-02-2024 14-02-2024 13-02-2024 12-02-2024
-- -- -- -- 20-02-2024 19-02-2024
نوٹ :ہفتہ اور اتوار کے عالوہ سر کاری تعطیل کے دن کوئی کالس نہیں ہو گی۔
ضروری ہدایات
طلبہ اپنے کورسز ،ٹیوٹرز ،اگلے سمسٹرمیں داخلے ،امتحانی نتائج اور دیگر ضروری معلومات ویب
سائیٹ https://enrollment.aiou.edu.pkسے حاصل کریں۔
مندرجہ باال معلومات حاصل کرنے کے لیےیوزر آئی ڈی( )User IDاور پا س و رڈ ()Password
بذریعہSMSیونیورسٹی کی طرف سے ارسال کیے جائیں گے۔یوزر آئی ڈی( )User IDاور پا س و
رڈ()Passwordکی معلومات عالقائی دفتر سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اپنی مشق بروقت مکمل کیجئے۔مشق بروقت حل نہ کرنے کی صور ت میں آپ کا نتیجہ متاثر ہوتا ہے۔
آپ مشقی کام اور اس سلسلے میں ضروری رہنمائی مطالعاتی اجتماع میں شرکت کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
مشقی کام صرف مقررہ ٹیوٹر کو دیجئے۔ اگر مشق مطالعاتی مرکز میں ٹیوٹر کو دیں تو اس کی رسید ضرور
حاصل کریں۔ بہتر ہو گا کہ مشق ٹیوٹر کے پتہ پر بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک روانہ کریں اور رجسٹری کی رسید
سنبھال کر رکھیں۔ تاخیر سے ارسال کردہ مشقی کام قبول نہ ہونے کی ذمہ داری متعلقہ طالب علم پر ہوگی۔
آپ کا داخلہ اور آپ کے درسی مواد اور مشقی کام کی ترسیل یونیورسٹی کے مین کیمپس سے ہوتی ہے جو
اسالم آبادمیں واقع ہے۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر داخلہ فارم میں تحریر کردہ مطلوبہ کورسز میں داخلہ
نہ ہوا ہو تو ڈائریکٹر شعبہ داخلہ اور اگر کتب میں کمی بیشی ہو یا کتب غلط ملنے کی صورت میں شعبہ ترسیل
سے رابطہ کریں۔
کسی طالب علم کے ایک ہی دن میں دو مختلف کورسز کے مطالعاتی اجتماع آ جائیں تو وہ اپنی صوابدید پرکسی
ایک اجتماع میں شریک ہو جائے۔
طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ دوران سمسٹر یونیورسٹی کے ساتھ خط و کتابت ،نتائج،رہنمائے طلبہ ،ٹیوٹوریل
شیڈول اور تمام مشقیں ایک فائل میں ریکارڈ کے طور پر محفوظ رکھیں۔ یہ ریکارڈیونیورسٹی ضرورت پڑنے
پرآپ سے طلب کرسکتی ہے۔
یونیورسٹی یا ٹیوٹر سے خط و کتابت کرتے وقت اپنا نام،ڈاک کا پتہ،رول نمبر،رجسٹریشن نمبر،تاریخ ،کورس،
سمسٹر اور موبائل نمبر ضرور لکھیں۔
ٹیلی ویژن شیڈول برائے
سمسٹر خزاں 2023
عزیز طلباء!
انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی ( ) IETکا قیام بھی عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے قیام کے مقاصد اور
طریقہ تدریس کے پیش نظر ساتھ ہی کیا گیا۔ IETکے قیام کا مقصد آڈیو اور ویڈیو پروگرامز کے ذریعے تعلیم کی
رسائی کو دور دراز عالقوں تک ممکن بنانا تھا۔ چونکہ عالمہ اقبال یونیورسٹی اپنے فاصالتی نظام تعلیم کے تحت
عوام کو ان کی دہلیز پر تعلیم مہیا کر رہی ہے۔ لہٰ ذاطلبہ اور اساتذہ کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کے لیے
ضروری ہے کہ ریڈیو اور ٹی فی پروگرامز کے ذریعے طلبہ تک پہنچایاجائے۔ ان پروگراموں کے ذریعے درسی
کتب میں موجود اہم نکات کی وضاحت کے عالوہ طلباء کو اضافی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ
آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی میں ماہرین کے زیر نگرانی ریڈیو اور ٹی وی کے پروگرامز تیار کیے جاتے ہیں۔اور یہ
پی ٹی وی نیشنل اور)http://iet.aiou.edu.pk) AIOU Web TVسے روزانہ دن 2تا 3بجے سہ پہر نشر کیے
جاتے ہیں۔
Video on Demand
عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سطح کے تعلیمی پروگرامز اور کورسز کی معاونت میں تیار
کردہ ٹی وی پروگرامز اور اہم دستاویزی پروگرامز دیکھنے کے لئے ویب ایڈریس http://vod.aiou.edu.pk
پر وزٹ کر کے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اِن تمام سہولیات کا مقصد یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات کو اپنی
تعلیمی استعداد بڑھانے کے لئے ہمہ وقت مدد فراہم کرنا ہے۔ آپ کی طرف سے ان پروگرامز اور سہولیات کے
بارے میں آپ کی آراء کو خوش آمدید کہا جائے گا۔