Download as pptx, pdf, or txt
Download as pptx, pdf, or txt
You are on page 1of 15

‫کرونا وائرس کی‬

‫عالمات‬
‫یاد رہے ‪،‬کرونا وائرس کے‬
‫نوے فیصد مریض صحتیاب‬
‫ہو جاتے ہے۔‬
‫یاد رہے کہ کرونا وائرس کا عالج‬
‫ابھی دریافت نہیں ہوا‪،‬اس کا عالج‬
‫صرف اور صرف احتیاط ہے۔‬
‫کرونا وائرس کا چودہ دن کا‬
‫اکیوبیشن کا دورانیہ ہے جس میں‬
‫یہ جسم کے اندر جگہ بناتا ہے اور‬
‫مختلف عالمات سے ظاہر ہوتا ہے۔‬
‫سانس لینے میں مشکل‬
‫سینے پہ بوجھ یا درد‬
‫کھانسی‬
‫بخار‬
‫زیادہ پچیدہ حاالت میں‬
‫نمونیہ‬
‫گردوں کا فیل ہو جانا‬
‫موت‬
‫!یاد رکھے‬

‫احتیاط عالج سے بہتر ہے ‪‬‬


‫گھروں میں رھیں ‪‬‬
‫میل جول کم کر دیں ‪‬‬
‫احتیاط عالج سے بہتر ہے‬
YOUR LIFE IS NOT ONLY
YOURS, BUT MANY OTHERS
ARE ASSOCIATED WITH
YOU !

You might also like