7

You might also like

Download as pptx, pdf, or txt
Download as pptx, pdf, or txt
You are on page 1of 3

‫نظم‬

‫نظم عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی ٰ تنظیم •‬


‫اور ترتیب کے ہیں۔شاعری میں اس سے مراد‬
‫ہےوہ کالم جو مسلسل ہو اور جس کا ایک‬
‫مرکزی خیال ہو۔نظم کے لیے موضوع کی کوئی‬
‫پابندی نہیں پوری نظم ایک بحر میں ہوتی ہے۔‬
‫حمد‬
‫حمد سے مراد وہ نظم ہے جس میں ہللا تعالی کی تعریف کی جائے۔ •‬

‫تعالی کے شاعر کا نام حفیظ جالندھری ہے۔ •‬


‫ٰ‬ ‫حمد باری‬

‫تعالی کی تعریف و توصیف •‬


‫ٰ‬ ‫تعالی کا مرکزی خیال ہللا‬
‫ٰ‬ ‫حمدباری‬
‫تعالی کی بے شمار نعمتوں کا ذکر کر کے ہمیں‬
‫ٰ‬ ‫ہے۔ شاعر نے ہللا‬
‫احساس دالیا ہے کہ ہم اس کے مشکور اور ممنون ہوجائیں اور‬
‫صرف اسی کی بندگی اور اطاعت کریں۔‬
‫مرکزی خیا ل‬

‫تعالی کی •‬
‫ٰ‬ ‫تعالی کا مرکزی خیال ہللا‬
‫ٰ‬ ‫حمدباری‬
‫تعالی کی‬
‫ٰ‬ ‫تعریف و توصیف ہے۔ شاعر نے ہللا‬
‫بے شمار نعمتوں کا ذکر کر کے ہمیں احساس‬
‫دالیا ہے کہ ہم اس کے مشکور اور ممنون‬
‫ہوجائیں اور صرف اسی کی بندگی اور اطاعت‬
‫کریں۔‬

You might also like