Download as pptx, pdf, or txt
Download as pptx, pdf, or txt
You are on page 1of 10

‫ڈی ایچ اے سی ایس ایس‬

‫فیز ‪٨‬کیمپسـ‬
‫جماعت‪ :‬سوئم‬
‫مضمـون‪ :‬اسالمیات‬
‫ارکان اسالم‬
‫ِ‬ ‫عنوان‪:‬‬
‫معلمہ ‪ِ :‬مس شکیلہ‬
‫مقاصد سبق‬
‫ارکاناسالم جان‬
‫ِ‬ ‫اس سبق کے بعد طلبہ‬
‫سکیں گےاور ان کے بارے میں معلومات‬
‫بیان کرنے کے قابل ھو جائیں گے‬
‫طریقہ تدریس سےسبق‬
‫َ‬ ‫بیانیہ‬ ‫‪:‬‬ ‫تدریس‬ ‫طریقہ‬
‫پڑھایا جائے گا‬

‫تدریسی اعانات‪ :‬درسی کتاب‪ ،‬پاور پوائنٹ‬


‫‪،‬سالئیڈز‬
‫اسالم کے پانچ ارکان ہیں جن پر اسالم کی ساری عمارت کھڑی ہے ۔ان‬
‫ارکان پر عمل کیئے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا ۔کلمہ پڑہ کر‬
‫ہم دل سے اقرار کرتے ہیں کے اللہ کے عالوہ کوئی عبادت کے الئق نیں‬
‫ہے اور حضت محمد ُہللا کے رسول ہیں۔‬
‫نماز ھم ہللا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیئے پانچ بار دن میں‬
‫پڑہتے ہیں‬
‫روزہ ایسی عبادت ہے جس میں ہللا کی خشنودی حاصل کرنے کے لیئے‬
‫خود کو ہر برائی اور کھانے پینے سے روک کے رکھا جاتا ھے یہ عمل‬
‫سال میں ایک بار صرف رمضان کے مھینے میں کیا جاتا ھے‬
‫زکوُ ۃ یہ ایک مخصوص رقم ہے جو سال میں ایک بار صرف مالدار‬ ‫ٰ‬
‫لوگ اپنے غریب بھائی بہنوں کو دیتے ہیں‬
‫حج بہیایک خاص عبادت ہے اور زندگی میں صرف ایک بار کرنا‬
‫ب استتطاعت لوگوں پر فرض ہے۔‬ ‫ضروری ہے وہ بہی صرف صاح ِ‬
‫اعادہ کے سواالت‬

‫رکن کی جمع کیا ہے ؟‬


‫ارکاناسالم کتنے ہیں؟‬
‫ِ‬
‫ارکاناسالم کون کون‬
‫ِ‬
‫ہیں‬
‫سے َ‬
‫حج کن لوگـوں پر فرض‬
‫ہے؟‬
‫‪ :‬مشائدہ‬
‫اعادہ کے سواالت پوچھنے کے بعد معلمہ نے یہ‬
‫نتیجہ اخز کیا کہ تمام طلبہ نے سبق کو غور سے‬
‫سنااور سمجھا۔۔‬
‫گھر کا کام‬
‫رکاناسال م لکھیں۔‬
‫ا ِ‬
‫آئندہ پڑھایا جانے واال سبق‪ “:‬اذان‬

You might also like