Download as pptx, pdf, or txt
Download as pptx, pdf, or txt
You are on page 1of 6

‫حقوق العباد‬

‫ہـمـسـاـیـوـںـ کـےـ حـقـوـق‬


‫ہمسایہ تو الفاظ کا مرکب ہے یعنی ہم اور سایہ جس کا مطلب ہے کہ ایک ہی سایہ اور‬
‫ایک ہی جگہ میں رہنے والے بسنے والے۔‬
‫عربی زبان میں ہمساـیہ کے لیے جار کا لفظ آتا ہے جس سے مراد وہ لوگ ہیں جو ایک‬
‫شخص کے قرب و جوار میں رہتے ہوں۔ مگر عام اسالم میں ہمسایہ یا پڑوسی صرف انہی‬
‫لوگوں کو کہا جاتا ہے جن کے مکان یا دوکان ایک دوسرے کے ملحق اور آمنے سامنے ہوں۔‬
‫مگر اسالمی لحاظ سے ہمسایہ کی غوثیہ دوا اپنے مکان سے چاروں طرف چالیس چالیس‬
‫گھر تک ہوتی ہے۔‬
‫ہمسائیگی کے مدارج‬
‫ان تمام پڑوسی اور ہمسایوں میں سب سے زیادہ حق اس پڑوسی کا ہے جو زیادہ قریب‬
‫ہوں اور رشتہ دار بھی ہو۔ ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ صلی اللہ‬
‫علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ میرے دو پڑوسی ہیں اگر میں تحفہ یا ہدیہ بھیجنا‬
‫چاہو تو کس کو بھیجوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا گھر تمہارے گھر سے‬
‫زیادہ نزدیک تر ہو۔‬
‫قرآن مجید میں بھی اسی طرح ارشاد ہے۔‬
‫سورۃ النساء ‪36‬‬
‫رشتہ دار اور ہمسائےـ کے ساتھ غیر رشتہ داروں اور ہمسایہ کے ساتھ اور شریک سفر‬
‫کے ساتھ بھی نیک سلوک کرو۔‬
‫حدیث کی رو سے ہمسایوں کےـ حقوق کی اہمیت‬
‫آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ‬
‫اپنےـ پڑوسی کو ایذا دے۔‬
‫ایک اور حدیث میں ہے جو شخص خدا اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہے اپنے پڑوسی‬
‫کو ایذا نہ دے۔‬
‫ایک جگہ شادی کے جسے یہ پسند ہو کہ خدا اور اس کے رسول اس سے محبت کرے‬
‫اسے چاہئے کہ اپنے پڑوسی کا حق ادا کرے۔‬
‫ایک حدیث میں آیا ہے کہ قیامت کے دن جن دو آدمیوں کا مقدمہ سب سے پہلے پیش‬
‫ہوں گا پڑوسی ہوں گے‬
‫قرآن و حدیث کی رو سے ہمسایوں کے حقوق درج ذیل ہیں‬
‫حسن سلوک‬
‫ایک مسلمان پر فرض ہے کہ وہ ہمسائے کے ساتھ حسن سلوک کرے اور بدسلوکی‬
‫سے پرہیز کرے‬
‫حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں‬
‫ہو سکتا جب تک اپنے ہمسائے کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند‬
‫ہے۔‬
‫امداد و اعانت‬
‫بس ایک بھی تری نہ کی یہ ہے کہ ان کی ہر قسم کی امداد کی جائے۔‬
‫حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ تمہارا ہمسایہ تمھارے امداد کا محتاج ہوں‬
‫تو اس کی امداد کرو اور قرض مانگے تو قرض دو۔‬
‫ایک جگہ ارشاد ہے کہ وہ شخص کامل مومن نہیں کہ جو خود تو سیر ہوکر کھایا اس‬
‫کا ہمسایہ بھوکا رہے‬
‫بیمار پرسی‬
‫ہمسائے کا ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی بیمار پرسی‬
‫کی جائے۔‬
‫تحائف بھیجنا‬
‫خوشگوار ہمسائیگی کے لیے ضروری ہے کہ ایک مسلمان ہمسایہ دوسرے مسلمان کو‬
‫تحفے تحائف دیتا رہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے‬
‫تحفوں کا تبادلہ کیا کرو اس سے محبت پیدا ہوتی ہے‬
‫ہمسائے کو ایذا دینے سے پرہیز کریں‬
‫ایک مسلمان پڑوسی کا فرض ہے کہ وہ ہمسائے کو تکلیف نہ دے نہ کوئی ایسا عمل‬
‫کرے جس انسان کو تکلیف ہے اس کی بے پردگی ہو اور اس کی آزادی میں خلل‬
‫پڑے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مسائل کو ستانے اور تکلیف‬
‫دینےواال دوزخ میں جائے گا‬
‫پردہ پوشی‬
‫ہمسایوں کا ایک حق یہ بھی ہے کہ ان کے عیبوں اور خامیوں پر پردہ ڈاال جائے۔‬
‫ایثار اور قربانی‬
‫نیکی کی تلقین‬
‫تجہیز و تکفین میں شرکت‬

You might also like