Download as pptx, pdf, or txt
Download as pptx, pdf, or txt
You are on page 1of 10

‫ِبْس ِم ٱِهَّٰلل ٱلَّر ْح َٰم ِن ٱلَّر ِح ِمي‬

IN THE NAME OF ALLAH, THE MOST GRACIOUS, THE MOST


MERCIFUL
ABDUL BASIT
BBA-24S-138(EVENING)
‫َو َقاَل اَّلِذ ْیَن اَل َیْر ُج ْو َن ِلَقآَء َنا َلْو ۤاَل ُاْنِز َل َع َلْیَنا اْلَم ٰٓلٕىَك ُة َاْو َنٰر ى َر َّبَنؕا‪َ-‬لَقِد اْسَتْك َبُر ْو ا ِفْۤی َاْنُفِس ِهْم َو َع َتْو ُع ُتًّو ا َك ِبْیًرا(‪)21‬‬
‫الفاظ کے معنی‬
‫‪:‬ترجمہ‬
‫اورجو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے انہوں نے کہا‪ :‬ہم پر‬
‫فرشتے کیوں نہ اتارے گئے ؟ یا ہم اپنے رب کو کیوں نہیں دیکھتے؟‬
‫بیشک انہوں نے اپنے دلوں میں تکبر کیا ہے اور انہوں نے بہت بڑی‬
‫سرکشی کی ہے۔‬
‫سورٔہ فرقان کا تعارف‬
‫‪:‬مقاِم نزول‬
‫سورۂ فرقان مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ہے۔( خازن‪ ،‬تفسیر سورۃ الفرقان‪)۳۶۵ / ۳ ،‬‬

‫رکوع اورٓایات کی تعداد‪:‬‬


‫اس میں ‪ 6‬رکوع‪77 ،‬آیتیں ہیں ۔‬

‫’’فرقان ‘‘نام رکھنے کی وجہ ‪:‬‬


‫ا س سورت کی پہلی ٓایت میں لفظ ’’َاْلُفْر َق اَن ‘‘ م‪w‬ذکور ہے‪ ،‬اس مناسبت سے ا س سورت ک‪w‬ا نام‬
‫’’سورٔہ فرقان‘‘ رکھا گیا ہے۔‬
‫‪:‬شاِن نزول‬
‫اس سورت کا مرکزی مضمون یہ ہے کہ ا س میں ہللا تعالٰی نے توحید‪ ،‬نبوت اور قیامت کے‬
‫احوال کے بارے میں بیان فرمایا‪ ،‬نیز اس میں یہ مضامین بیان کئے گئے ہیں ۔‬
‫(‪…)1‬اس سورت کی ابتداء میں ہللا تعالٰی کی تعریف و ثنا‪،‬اس کی عظمت و شان‪ ،‬اوالد اور‬
‫شریک سے رب تعالٰی کے پاک ہونے کو بیان کیا گیا۔‬
‫(‪ …)2‬بتوں کے مجبور اور بے بس ہونے کو واضح کیاگیا۔‬
‫(‪…)3‬قرٓاِن پاک پر اور نبی کریم َص َّلی ہللا َتَع اٰل ی َع َلْیِہ َو ٰا ِلٖہ َو َس َّلَم پر کفار کے اعتراضات ذکر‬
‫کر کے ان کا َر د کیاگیا۔‬
‫(‪…)4‬قیامت کے دن کو جھٹالنے والے کافروں کی ہولناک سزا بیان کی گئی۔‬
‫(‪…)5‬م‪w‬رنے کے بع‪w‬د دوبارہ زندہ ک‪w‬ئے جانے‪،‬کفار کے اعمال ض‪w‬ائع جانے اور ش‪w‬رک ک‪w‬رنے کی وجہ‬
‫سے ان ‪w‬کے نادم ہ‪w‬ونے ‪w‬کو بیان کیاگ‪w‬یا۔‬
‫(‪…)6‬نبی ک‪wwwwww‬ریم َص َّلی ہللا َتَع اٰل ی َع َلْیِہ َو ٰا ِلٖہ َو َس َّلَم کی تسلی کے ل‪wwwwww‬ئے حض‪wwwwww‬رت‬
‫موسٰی َع َلْیِہ الَّص ٰل وُۃ َو الَّس اَل م کی قوم‪ ،‬حض‪w‬رت نوح َع َلْیِہ الَّص ٰل وُۃ َو الَّس اَل م کی قوم‪،‬عاد‪،‬ثمود‪َ ،‬اصحاُب‬
‫س اور حض‪w‬رت ‪w‬ل‪w‬وط َع َلْیِہ الَّص ٰل وُۃ َو ال‪َّw‬س اَل م کی قوم ‪w‬کے وا‪w‬قع‪w‬ات‪ w‬بیان ک‪w‬ئے گ‪w‬ئے ک ‪w‬ہ ان لوگ‪w‬وں نے‪ w‬بھی‬ ‫‪w‬ال‪َّw‬ر ‪w‬‬
‫اپ‪wwww‬نے‪ w‬ا‪w‬نبیاء َع َلْیِہ ‪ُw‬م الَّص ٰل وُۃ َو الَّس اَل م ک‪wwww‬و ‪w‬بہت ستایا ‪w‬اور ‪w‬اذیتیں دیں ‪،‬انہیں جھٹالیا اور ان کی‬
‫نافرمانیاں کیں اس ل‪w‬ئے ٓاپ‪َ w‬ص َّلی ہللا َتَع اٰل ی َع َلْیِہ َو ٰا ِلٖہ َو َس َّلَم اپ‪w‬نی قوم کے‪ w‬کفار کے جھٹ‪w‬النے سے ‪w‬غمزد‪w‬ہ‬
‫نہ ہوں یہ کفار کا ُپرانا دستور ہے۔‬
‫(‪ …)7‬ہللا تع‪w‬الٰی کی مختلف مصنوعات سے اس کی وحدانیت اور قدرت پر دالئل قائم کئے گئے۔‬
‫(‪ …)8‬ہللا تع‪w‬الٰی پ‪w‬ر َتَو ُّک ل ک‪w‬رنے والے اور اس کی راہ میں تکلیفیں برداش‪w‬ت ک‪w‬رنے والے مٔوم‪w‬نین کی‬
‫تعریف بیان کی گئی اور یہ بتایا گیا ہے کہ جھٹ‪w‬النے‪ w‬والوں پر عنقریب عذاب نازل ہو گا۔‬
‫تفسیر‬
‫َو َقاَل اَّلِذ ْیَن اَل َیْر ُج ْو َن ِلَقآَء َنا‪ :‬اورجو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے انہوں نے کہا۔ اس‬
‫ٓایت سے سّید المرَس لین َص َّلی ہللا َتَع اٰل ی َع َلْیِہ َو ٰا ِلٖہ َو َس َّلَم کی رسالت کا انکار کرنے والوں کے‬
‫مزید اعتراضات ذکر کر کے ا ن کا رد کیا گیا ہے۔ ٓایت کا خالصہ یہ ہے ’’کفار جو کہ قیامت‬
‫کے دن دوبارہ زندہ کئے جانے اور حشر نشر کو نہیں مانتے‪ ،‬اسی لئے وہ قیامت کے دن والی‬
‫ہماری مالقات کی امید نہیں رکھتے‪ ،‬وہ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے رسول بنا کر یارسول‬
‫کریم َص َّلی ہللا َتَع اٰل ی َع َلْیِہ َو ٰا ِلٖہ َو َس َّلَم کی نبوت و رسالت کے گواہ بنا کر ہم پر فرشتے کیوں نہ‬
‫اتارے گئے ؟یا ہم اپنے رب َع َّز َو َج َّل کو کیوں نہیں دیکھتے جو ہمیں خود بتا دے کہ محمد‬
‫مصطٰف ی َص َّلی ہللا َتَع اٰل ی َع َلْیِہ َو ٰا ِلٖہ َو َس َّلَم اس کے رسول ہیں‬
‫ہللا تعاٰل ی نے ارشاد فرمایا کہ بیشک انہوں نے اپنے دلوں میں تکبر کیا اور‬
‫ُان کا تکبر انتہا کو پہنچ گیا ہے اور انہوں نے بہت بڑی سرکشی کی اور وہ‬
‫سرکشی میں حد سے گزر گئے ہیں کہ معجزات کا مشاہدہ کرنے کے بعد بھی‬
‫فرشتوں کے اپنے اوپر اترنے اور ہللا تعاٰل ی کو دیکھنے کا سوال کر رہے ہیں‬

You might also like